• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ لوگ میری دُنیا میں خوشبو کی طرح ہیں۔
محسوس تو ہوتے ہیں مجھے ہر پار بس دکھائی نہیں‌دیتے
۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اب میں اپنے صبر کی مثال کیا دوں فراز۔
وہ میرے کندھے پہ سر رکھ کر روتا ہے کسی اور کے لیے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مت سونا کسی بھی دوست کی گود میں سر رکھ کر اے دوست۔
جب یہ بچھڑ جاتے ہیں تو ریشم کے تکیئے پر بھی نیند نہیں‌آتی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ جانے کیا ہے اُس کی اُداس آنکھوں میں فراز۔
وہ نظر چُرا کے بھی گُزرے تو بیوفا نہیں لگتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بوئے گل نالہ دل دود چراغ محفل
جو تیری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ساحل پہ کھڑے لوگ ہر ڈوبنے والے پر
افسوس تو کرتے ہیں‌ بچایا نہیں‌ کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جل جاؤ کڑی دھوپ‌ میں‌ خاموشی سے لیکن!
اپنوں سے کبھی سایہء دیوار نہ مانگو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
افسوس کہ بے شمار سخنہائے گفتنی
خوف فساد خلق سے ناگفتہ رہ گئیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کے چل
دنیا ہے چل چلاؤ کا راستہ سنبھل کے چل
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دنیا میں‌ ڈھیٹ اور بے شرم تو بہت دیکھے ہیں‌ مگر
سب پہ سبقت لے گئی ہے بے حیائی آپ کی
 
Top