• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
(اقبال)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
::امید نہیں جینے کی یہاں صبح سے تا شام::
::ہستی کو یہ سمجھو کہ ہے خورشید لب بام::

::یاں کام کرو ایسا جو آئے وہاں کام::
::آجائے خدا جانے کب موت کا پیغام::
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یادِ ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
اختر انصاری دہلوی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہو گا پھر کبھی
دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا
ہمایوں، جسٹس میاں شاہ دین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم
وصالِ یار مگر آرزو کی بات نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
گر تو می خواہی مسلماں زیستن
نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
يا الہی روز و شب توفيق احساں دے مجھے
خوف اپنا ظاہر وباطن ميں يكساں دے مجھے
حب سنت يا الہی حب قرآں دے مجھے
نعمت دارين اعنى نور ايماں دے مجھے
كام ميرا زندگی بھر خدمت قرآن ہو
فہم قرآں دے الہا نور عرفاں دے مجھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ راز کسی کو نہیں‌ معلوم کے مؤمن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں‌ ہے قرآن
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ معززتھے زمانہ میں مسلماں ہوکر
اور تم خوار ہوئے تارک قراں ہوکر
(علامہ اقبال)
 
Top