• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زندگی ایک سلگتی سی چتا ہے ساحر
شعلہ بنتی ہے نا یہ بجھ کہ دھواں‌ہوتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
حسن اسکا نہ کھل سکا محسن
تھک گئے لوگ شاعری کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہجر کی رات ڈھل گئی محسن
اب تو دل سے کہو سمبھل جائے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُف! شبِ غم کا وہ ٹہرا ہوا لمحہ محسن
جب میرے وہم کی آہٹ بھی جگا دے مجھکو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیوں‌نہ میں‌ تہمت اٹھاوں'کیوں‌ نہ میں‌ طعنے سہوں‌
ایک تو شبنم تخلص' وہ بھی رومانی کے ساتھ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کون دعویٰ کرے تکمیلِ ہنر کا شبنم
کہ یہ عالم ہی ابھی عالمِ تشکیل میں‌ ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خدا گواہ کہ ان کے فراق میں‌ کوثر
جو سانس آئی ہے سوگوار آئی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
عشق میں‌ ہم نبھا چکے سب سے اے خمار
بس ایک ظالم حیات باقی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غم ' جفا ' دکھ ' الم ' اشعر
ہیں‌ حصہ سب عشق کے عنوانوں‌کا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ظلمتِ مغرب کو خاطر کوئی یہ پیغام دے
ہم بھی اب ابھریں مشرق سے اجالوں‌ کی طرح
 
Top