• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلسی سے محدثی

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام
خوش آمدید
اللہ آپ کے علم مال اور صحت میں برکت و خیر کثیر پیدا کرے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین پیاری اسلامی ومحدثی سسٹر۔
اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
السلام علیکم،
بھائیوں اس فورم میں بلا کسی تعارف کے انٹری ماری تھی۔(اس سے پہلے اردو مجلس پر کبھی کبھار آ جایا کرتا تھا۔مگر اس فورم کی دلکشی اور جا ذبیت کی وجہ سے اب اس پر ہی کچھ اوقات کچھ نہ کچھ سیکھنے میں صرف کرتا ہوں۔اب آپ ہمارے تھریڈ کا عنوان سمجھ گئے ہونگے شاید۔۔۔!) دوسرے بھائیوں کی تعارفی پوسٹ سے تحریک پا کر انگشت کو جنبش دیکر قرطاس محدث فورم پر ٹوٹے پھوٹے الفاظ کے ساتھ گویا ہو رہا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
بڑی خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کر ۔
ہمیں آپ کے مراسلات کا انتظار رہے گا ۔
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
جزاک اللہ خیرا
بڑی خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کر ۔
ہمیں آپ کے مراسلات کا انتظار رہے گا ۔
و انتم فجزاکم اللہ خیرا۔حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ شیخ محترم
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
خوش آمدید بھائی الله آپکے علم اور عمر دونوں میں برکت عطا کرے
ویسے انڈیا میں کس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں؟
آمین۔شکریہ
انڈیا کے مشہور تعلیمی مرکزپونہ سٹی سے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشاءاللہ بہترین طریقے سے اپنا تعارف کروایا آپ نے ، اور اندازِ تحریر بھی خوب ہے آپ کا، یقینا آپ کی طرف بہترین مرسلات پڑھنے کے منتظر ہیں ہم ۔

اردو ادب وغیرہ سے بہت لگائو اور شاعری سے بھی ، کیا کوئی اپنی شاعری بھی کی آپ نے ؟
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
ماشاءاللہ بہترین طریقے سے اپنا تعارف کروایا آپ نے ، اور اندازِ تحریر بھی خوب ہے آپ کا، یقینا آپ کی طرف بہترین مرسلات پڑھنے کے منتظر ہیں ہم ۔

اردو ادب وغیرہ سے بہت لگائو اور شاعری سے بھی ، کیا کوئی اپنی شاعری بھی کی آپ نے ؟
ہمت افزائی کے لئے شکریہ محترم بھائی۔
جی کی ہے۔ٹوٹی پھوٹی شاعری۔
اسکول کے زمانے میں ایک بری عادت یہ لگ گئی تھی کہ جس کو چڑانا ہوتا اس کی شخصیت پر ہجویہ اشعار لکھ مارتا۔۔ (بڑا ابتسامہ)
ایک مرتبہ پکڑے گئے۔ہوا یوں کہ جس بندے کی شان میں اشعار لکھے تھے ،اس احسان فراموش نے ٹیچر سے ہماری شکایت کر دی تھی تب اس دن ان ٹیچر نے ہماری شعری فنکاری سے محظوظ ہو کر خوب ڈانٹ پلائی تھی۔ یار فنکاروں کی بھی کچھ قدر و قیمت ہوتی ہے۔
)-:
 
Top