Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
آمین ثم آمین پیاری اسلامی ومحدثی سسٹر۔وعلیکم السلام
خوش آمدید
اللہ آپ کے علم مال اور صحت میں برکت و خیر کثیر پیدا کرے آمین ثم آمین
اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
آمین ثم آمین پیاری اسلامی ومحدثی سسٹر۔وعلیکم السلام
خوش آمدید
اللہ آپ کے علم مال اور صحت میں برکت و خیر کثیر پیدا کرے آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیراالسلام علیکم،
بھائیوں اس فورم میں بلا کسی تعارف کے انٹری ماری تھی۔(اس سے پہلے اردو مجلس پر کبھی کبھار آ جایا کرتا تھا۔مگر اس فورم کی دلکشی اور جا ذبیت کی وجہ سے اب اس پر ہی کچھ اوقات کچھ نہ کچھ سیکھنے میں صرف کرتا ہوں۔اب آپ ہمارے تھریڈ کا عنوان سمجھ گئے ہونگے شاید۔۔۔!) دوسرے بھائیوں کی تعارفی پوسٹ سے تحریک پا کر انگشت کو جنبش دیکر قرطاس محدث فورم پر ٹوٹے پھوٹے الفاظ کے ساتھ گویا ہو رہا ہوں۔
و انتم فجزاکم اللہ خیرا۔حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ شیخ محترمجزاک اللہ خیرا
بڑی خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کر ۔
ہمیں آپ کے مراسلات کا انتظار رہے گا ۔
آمین۔شکریہخوش آمدید بھائی الله آپکے علم اور عمر دونوں میں برکت عطا کرے
ویسے انڈیا میں کس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں؟
ہمت افزائی کے لئے شکریہ محترم بھائی۔ماشاءاللہ بہترین طریقے سے اپنا تعارف کروایا آپ نے ، اور اندازِ تحریر بھی خوب ہے آپ کا، یقینا آپ کی طرف بہترین مرسلات پڑھنے کے منتظر ہیں ہم ۔
اردو ادب وغیرہ سے بہت لگائو اور شاعری سے بھی ، کیا کوئی اپنی شاعری بھی کی آپ نے ؟