• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کا پانچواں و چھٹا مشترکہ شمارہ شوال و ذیقعد ١٤٣٣ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

١ سلسلہ نفرت و دشنام - آخر کب تک ؟ ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (٥) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

٣ مشعر باصطلاح صوفیہ و مدارج اہل سلوک از سید نذیر حسین محدث دہلوی

٤ وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے (٣-آخری) از علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی

٥ توہین رسالت اور مغرب کا انداز فکر از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٦ اسرائیل وجہ تسمیہ اور تاریخ (٢ آخری) از مولانا ابو الجلال ندوی

٧ خیر القرون کی اصطلاح کا مطلب کیا ہے ؟ ( ٢ آخری ) از سید خالد جامعی

٨ غیر مسلم ممالک میں سکونت ( ٤ آخری ) از ابو موحد عبید الرحمن

٩ نکسنیات سے دجالیات تک ( ٢ آخری ) از محمد احمد

١٠ نو مسلموں کا اسلام سے واپس لوٹ جانا از ابو عمار سلیم

١١ پاکستان بلاوں میں گرفتار ملک (١) از محمد احمد

١٢ امام محمد تاج فقیہ از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

١٣ نظام تعلیم اور نصاب کو قرآن سے ہم آہنگ کریں (٢ آخری ) از جاوید انور

١٤ گستاخانہ فلم - عالم اسلام کے خلاف ایک سازش از ابو محمد معتصم باللہ

١٥ قاضی سلیمان منصور پوری اور ان کی کتب سیرت از محمد ساجد صدیقی

١٦ اخبار العالم الاسلامی از ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90


سلسلۂ نفرت و دشنام ----آخرکب تک ؟ (اداریہ)

محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2۔ قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری اور ان کی کتب سیرت
محمد ساجد صدیقی
3۔ المغراف فی تفسیر سورہ ق
مولانا شاہ عین الحق پھلواروی رحمہ اللہ
تسہیل و حواشی :محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

4۔ امام محمد تاج فقیہ۔ بہار کے پہلے مسلم فاتح
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

5. پاکستان بلاؤں میں گرفتار ملک۔ تدارک کی تمنا
محمد احمد

6. نو مسلموں کا اسلام سے واپس لوٹ جانا۔ ایک لمحہ فکریہ
ابو عمار سلیم

7. نکسنیات سے دجالیات تک۔ پاکستان کس رُخ پر ؟
محمد احمد
8.غیر مسلم ممالک میں سکونت ۔ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ
ابو موحد عبید الرحمن
9.خیر القرون کی اصطلاح کا مطلب کیا ہے؟
سیّد خالد جامعی ( کراچی یونی ورسٹی ،کراچی )
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کا ساتواں شمارہ ذو الحجہ ١٤٣٣ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

١ اسلام -- انسانی دنیا کا عالمی منشور ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (٦) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

٣ توہین رسالت اور مغرب کا انداز فکر (٢-آخری) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٤ آزادی کیا ہے ؟ آزادی کیا نہیں ہے ؟ (١) از سید خالد جامعی

٥ عالم اسلامی کا انتشار از مولانا عبد الحامد بدایونی

٦ اللہ کی بادشاہت (١) از مولانا محمد علی قصوری

٧ دعائے قنوت اور ہم از ابو عمار سلیم

٨ پاکستان بلاوں میں گرفتار ملک (٢-آخری) از محمد احمد

٩ خطبہ حج از محمد آفتاب احمد

١٠ تہذیبوں کا تصادم از ایم ابراہیم خاں

١١ فنا فی الآزاد از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

١٢ مریم جمیلہ مغرب کے لئے اسلام کی سفیر از ابو محمد معتصم باللہ

١٣ سید علی مطہر نقوی سے فکر انگیز گفتگو از ابو موحد عبید الرحمن

١٤ علامہ راغب احسن از سید محمد رضی ابدالی

١٥ کیا امت مسلمہ کی بے حسی برقرار رہے گی ؟ از محمد اسماعیل شیرازی

١٦ تبصرہ کتب از ابو عمار سلیم

١٧ مکاتیب علمیہ از ادارہ

١٨ اخبار العالم الاسلامی از ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کے دیگر اہم مضامین کی فہرست۔

١۔ توہین رسالت ﷺ اور مغرب کا اندازِ فکر (1)
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٢۔ وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے
علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی

٣۔ مشعر باصطلاح صوفیہ و معارج و مدارج اہل سلوک
شیخ الکل سیّد نذیر حسین محدث دہلوی رحمة اللہ علیہ کا ایک ایمان افروز مکتوب

لنک ملاحظہ کریں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
الواقعۃ کے دیگر اہم مضامین کی فہرست۔

٢۔ وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے
علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی
جزاکم اللہ خیرا ثاقب بھائی۔ علامہ تمنا عمادی کا یہ مضمون مجھے بہت پسند آیا۔ اس لئے محدث فورم پر بھی یہاں پیش کر دیا ہے۔

[h=1]وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے از علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی[/h]
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کا آٹھواں و نواں مشترکہ شمارہ محرم و صفر ١٤٣٤ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

١ نبوی عظمتوں کی تلاش ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (٧) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

٣ خروج دجال کا مقام از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٤ مسئلہ الوہیت از محمد عالمگیر مترجم : ابو عمار سلیم

٥ اللہ کی بادشاہت (٢ آخری ) از مولانا محمد علی قصوری

٦ مکتبہ تسنن و مکتبہ تجدد کا منہج تحقیق (١) از ابو موحد عبید الرحمن

٧ آزادی کیا ہے ؟ آزادی کیا نہیں ہے ؟ ( ٢ ) از سید خالد جامعی

٨ پٹرو ڈالر از شیخ عمران نذر حسین مترجم : ابو عمار سلیم

٩ درہم و دینا مستقبل کے اسلامی سکے از شیخ عمران نذر حسین مترجم : ابو عمار سلیم

١٠ انگریزی زبان کے بعض الفاظ کی تحقیق از مولانا حکیم محمود برکاتی

١١ درس وفا از مولانا ابو الکلام آزاد

١٢ امام ابو سلیمان الخطابی از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

١٣ اقبال امید اور یقین کا نامہ بر از محمد جاوید اقبال

١٤ مولانا سید شاہ عثمان غنی از مولانا شاہ محمد عثمانی

١٥ سوچئے ضرور مگر سوچے بغیر از ایم ابراہیم خاں

١٦ ایک علمی سرقہ دینی صحافت کے لئے لمحہ فکریہ از ادارہ

١٧ تبصرہ کتب از محمد یٰسین شاد و ابو عمار سلیم

١٨ مکاتیب علمیہ ادارہ

١٩ اخبار العالم الاسلامی ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کا دسواں شمارہ ربیع الاول ١٤٣٤ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

١ مسلمانوں کے لیے واحد نسخہ کامرانی -- نبوی منہج ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (٨) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

٣ بیت المقدس کی تعمیر ، یثرب کی خرابی از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٤ مستشرقین اور تحقیقات اسلامی (١) از مولانا عبد القدوس ہاشمی

٥ رسول اللہ کی محبت کے تقاضے اور ہمارا رویہ از ابو عمار سلیم

٦ نزول عیسیٰ علیہ السلام (١) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٧ آزادی کیا ہے ؟ آزادی کیا نہیں ہے ؟ ( ٣ آخری ) از سید خالد جامعی

٨ نکسنیات سے دجالیات تک از محمد احمد

٩ Brave New World از ایم ابراہیم خاں

١٠ سر شک چشم مسلم میں ہے نیساں کا اثر پیدا از محمد جاوید اقبال

١١ پٹنہ بحران (١) از ولیم ٹیلر ترجمہ : عنبرین صدیقی

١٢ قاضی حسین احمد کا سانحہ ارتحال از ابو موحد عبید الرحمن

١٣ ایک مجسمہ علم و شرافت کی المناک شہادت از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

١٤ اخبار العالم الاسلامی ادارہ
 
Top