• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ الواقعۃ کا سترہواں شمارہ شوال المکرم 1434ھ شائع ہوگیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1 ادراک ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 المغراف فی تفسیر سورہ ق از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
3 حقیقت یا مجاز از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
4 بشریٰ از علامہ سید سلیمان ندوی
5 مقام محمدی از پروفیسر یوسف سلیم چشتی
6 یہودی کون ہے ؟ کیا ہے ؟ ( 3 ) از عنایت اللہ
7 شاہی جمہوریت از ابو الحسن
8 مسئلہ فلسطین کی نظریاتی بنیادیں از نذر حافی
9 پاکستانی نفاق از ابو عمار سلیم
10 قرآن کریم کا معاشی نظام از محمد جاوید اقبال
11 شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال از ابو محمد معتصم باللہ
12 قرآن کا معاشرتی نظام از محمد جاوید اقبال
13 پٹنہ بحران ( 5 ) از ولیم ٹیلر ÷ عنبرین صدیقی
14 مذہبی قائدین ادارک کریں از افتخار جمیل
15 قرآن اور سائنس (1 ) از منصور احمد
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ الواقعۃ کا اٹھارہواں شمارہ ذیقعد و ذی الحجہ 1434ھ شائع ہوگیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1 المیے اور پستیاں ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 15 ) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
3 عراق ، شام اور مصر کا معاشی بحران از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
4 دیار غیر میں مقیم پاکستانی لڑکی کی فکری الجھنیں از محمد عالمگیر ÷ ابو عمار سلیم
5 کلکی اوتار از عبد القدیر کانجوں ÷ محمد خاں ملکانی
6 رحم مادر کا اجرت پر حصول از رضی الاسلام ندوی
7 رومی جمہوریت از م،ص،ف،رفعت
8 غلامی فرج و بطن از ابو عمار سلیم
9 حریت فکر اصل جوہر حیات ہے از راحیل گوہر
10 پٹنہ بحران ( 6 ) از ولیم ٹیلر ÷ عنبرین صدیقی
11 قرآن اور سائنس (2 ) از منصور احمد
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
آپ حضرات کو یہ جان کر یقینآ خوشی ہوگی کہ الواقعۃ کا اگلا شمارہ اشاعت خصوصی بابت قرآن مجید ہے جو اب تیاری کے آخری مرحلے میں ہے ۔ ضخامت تقریبا 400 صفحات پر محیط ہوگی ۔ ان شاء اللہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الحمد للہ الواقعۃ کا شمارہ نمبر 20 – 21 قرآن نمبر تیار ہوگیا ہے اور اس وقت زیر طبع ہے ۔ تعداد صفحات 448 ۔ مضامین کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1-نزول قرآن کا اصل مقصد ( اداریہ ) محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2-المغراف فی تفسیرسورہ ق مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
3-تنزیل قرآن مولانا اشہد رفیق ندوی
4-قرآن کا رسم الخط اور اس کا ارتقاء ڈاکٹر نثار احمد
5-قرآنی آیات کی صحیح تعداد محمد ثاقب صدیقی
6-مقدمہ تفسیر المنار علامہ سید رشید رضا مصری / مولانا محمد زکریا خاورؔ
7-حجت ابراہیمی مولانا ابو الکلام آزاد
8-تفسیر قرآن میں بعض لغزشیں حسن البنا شہید / محمد رضی الاسلام ندوی
9-اسلوب قرآن مولانا سیّد زوّار حسین شاہ
10-قرآن کریم اور خشیت الہٰی پروفیسر سعود عالم قاسمی
11-ارض حرم اور اس کے احکام و مصالح علامہ سید سلیمان ندوی
12-قرآن کریم - اللہ کا عظیم احسان محمد جاوید اقبال
13-انسانی وحدت کا قرآنی تصور راحیل گوہر
14-قرآن کے اسالیب دعوت و استدلال مولانا محمد حنیف ندوی
15-قرآن پاک کا تاریخی اعجاز علامہ سید سلیمان ندوی
16-قرآن میں غیر عربی الفاظ حماد ظفر سلفی
17-قوموں کا عروج و زوال پروفیسر طیب شاہین لودھی
18-قرآن کا فلسفہ تاریخ پروفیسر عبد المغنی
19-قرآن اور تاریخ ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر
20-معیشت کی بنیادیں ڈاکٹر محمود احمد غازی
21-فلکیات و ارضیات کے مظاہر محمد ثاقب صدیقی
22-قرآن کا تصور عدل محمد عمر اسلم اصلاحی
23-تفسیر کی ضرورت ، ابتدا اور تدوین ڈاکٹر فضل الرحمٰن
24-تفسیر بالماثور مولانا محمد یٰسین شاد
25-امام شافعی کا تفسیری خزینہ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
26-زمخشری کا عقلی طرزِ تفسیر ڈاکٹر فضل الرحمٰن
27-شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور فن تفسیر مولانا محمد برہان الدین سنبھلی
28-سرسید احمد خاں اور ان کی تفسیر القرآن محمد عارف اعظمی عمری
29-نواب صدیق حسن خاں کی تفسیری خدمات ڈاکٹر عبد الرازق گوندل
30-تفسیر حقانی کا لسانی و ادبی مطالعہ ڈاکٹر محمد سلیم خالد
31-مولانا ثناء اللہ امرتسری اور تفسیر القرآن بالقرآن محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
32-مولانا آزاد کی تفسیر قرآن مجید کے امتیازات پروفیسر ریاض الرحمٰن شروانی
33-تفسیر ماجدی اور سائنسی مباحث حافظ عمیر الصدیق دریابادی ندوی
34-اضواء البیان اور اس کے مؤلف ڈاکٹر سہیل حسن
35-ترجمہ قرآن کریم کے مسائل اور ان کا حل ڈاکٹر محمد سلیم
36-مقدمہ " فتح الرحمٰن بترجمۃ القرآن"کا مطالعہ مولانا ضیاء الدین اصلاحی
37-پرانی اردو میں قرآن شریف کے ترجمے اور تفسیریں بابائے اردو مولوی عبد الحق
38-قرآن پاک کے سندھی تراجم محمد خان محمدی السندی
39-قرآن مجید کے سرائیکی تراجم پر ایک نظر مولانا حمید اللہ خان عزیز
40-مولانا فتح محمد جالندھری بہ حیثیت مترجم قرآن محمد سلیم اسماعیل
41-پرویز صاحب کا فہم قرآن جاوید احمد غامدی / شکیل عثمانی
42-تفسیر قرآن کا سلوب جدید اور خیر و شر کا معرکہ ازلی محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
43-تلاوت قرآن اور تشکیل معنویت مولانا ابو موحد عبید الرحمٰن
44-قرآن مجید کا چیلنج مولانا محمد اقبال کیلانی
45-قرآنی زبان کے خلاف دشمنوں کی سازشیں الاستاذ محمد احمد جمال / مولانا حسن مثنیٰ ندوی
46-یہودیوں کی ذلت اور حکومت ، قرآن کریم کی روشنی میں منشی عبد الرحمٰن خان
47-بر صغیر کے پہلے مسیحی اردو ترجمہ قرآن کا تعارفی جائزہ ڈاکٹر ساجد اسد اللہ
48-و ما یذکر الا اولو الالباب ابو الحسن
49-صاحبِ قرآن ﷺکی فریاد ابو عمار سلیم
50-قرآن کریم کا تقاضا اور ہمارا اجتماعی روّیہ محمد اسماعیل شیرازی
حصہ انگریزی
51 Description of Secret Societies in Holy Quran Khurram Salim
52 Why Should we study the glorious Quran Mohammad Tanzeel al-Siddiqi al-Husaini
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
جو لوگ الواقعۃ کے قرآن نمبر کے حصول کی خواہش رکھتے ہیں جلد رابطہ کریں بیشتر شمارے قبل از اشاعت فروخت ہو چکے ہیں اور بقیہ شمارے محدود تعداد میں دستیاب ہوں گے ۔
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
محمد ثاقب صدیقی صاحب میں ہر ماہ آپ کا مجلہ الواقعہ گھر پر موصول کرتا ہوں، مگر آپ کے مجلہ کے کافی شمارے مجھہے نہیں مل سکے، برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں، شکریہ۔ محمد عثمان، اسلام آباد۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
برادر عثمان اگر آپ کو بعض رسالے نہیں ملے تو آپ کو کال کرکے بتانا چاہیئے تھا یا کم از کم ایس ایم ایس ہی کر دیتے تاکہ آپ کو شمارہ دوبارہ بھیج دیا جاتا ۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
ثاقب صاحب پتا چلا ہے کہ محترم تنزیل صاحب کا ایکسی ڈنٹ ہوا ہے؛اب ان کی صحت کیسی ہے؟
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
محترم محمد ثاقب صدیقی صاحب، در اصل میں پاکستان میں موجود نھیں تھا، کچھ دن قبل واپسی ہوئی ہے، یہ موضوع دیکھا تو سوچا یہیں پر پیغام دے دوں، مگر شاید یہ جگہ موضوع نا تھی۔۔ معذرت۔۔۔
محترم تنزیل صاحب کو اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین۔
 
Top