مجلہ الواقعۃ شمارہ 32 و 33 بابت محرم و صفر 1436ھ شائع ہو گیا ہے ، جس میں تقسیم پاکستان کے المیے سے متعلق ایک گوشہ خصوصی بھی شامل ہے ، مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
پاکستان اور عالمی سازشی طاقتیں محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 22 ) شاہ عین الحق پھلواروری
مسلمانوں کی بے خبری اور علماء کی عاجزی شیخ عبد القادر عودہ شہید مصری
استکبار اور اس کے نتائج اختر احسن اصلاحی
اسلامی سائنسی فکر اور پیغمبر انقلاب عبد العظیم جانباز
جمہوریت یا جمبوریت ( 3 ) ابو الحسن
ہمارا میڈیا ، اخلاقی گراوٹ کا سیل رواں راحیل گوہر
کچھ گوشہ خاص کے بارے میں محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
تقسیم پاکستان کا المیہ اور عالمی سازشی طاقتیں محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
سانحہ عظیم ابو عمار سلیم
دسمبر دستک دیتا ہے محمد احسن اللہ عظیم آبادی
خبر سے ندامت تک محمد احسن اللہ عظیم آبادی
درد جس کی کسک لازوال تھی محمد احسن اللہ عظیم آبادی
سورج کے آنسو محمد احسن اللہ عظیم آبادی
اور جب عظیم آباد کی یاد آئی محمد احسن اللہ عظیم آبادی
ڈھاکہ میں نے بھی ڈوبتے دیکھا ہے سید راشد حسین
16 دسمبر کی چنگاری کب تک سلگتی رہے گی محمد یوسف نعیم