h1]2-دوسرے نمبر کا جواب[/h1]
آپ ذرا اس واقعہ کو دوبارہ پڑھیں اس میں اوپر لکھا ہے کہ
آپ فلاں کام کر کے سو جائیں انشاءاللہ زیارت ہو گی اور اگر نہ ہو تو دو حال سے خالی نہیں یا تو گناہوں کی نجاست سے پاکیزگی نہیں ہوئی تو حضوری نہیں ہوئی
یعنی حضوری ایک خاص اصطلاح انھوں نے استعمال کی ہے جس کا معنی اوپر والے جملے سے یہ ہے کہ خواب میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
پس نیچے بھی انھوں نے جو لکھا ہے کہ عبد العزیز کو حضوری کا مرتبہ حاصل تھا تو اس میں پھر حضوری کا ترجمہ آپ کیا کریں گے ترجمہ کرنے سے پہلے ایک آیت پڑھ لیں کیونکہ یہ آیتیں جب مومنوں پر پڑھی جاتی ہیں تو
زادتھم ایمانا کے تحت انکا ایمان بڑھ جاتا ہے اور وہ
ولم یصروا علی ما فعلوا وھم یعلمون کے تحت غلطی پر اصرار نہیں کرتے
اللہ فرماتا ہے
ولا یجرمنکم شنان قوم علی ان لا تعدلوا اعدلوا ھو اقرب للتقوی (یعنی کسی کی دشمنی میں انصاف تو نہ چھوڑیں
3-تیسرے نمبر کا جواب
پہلے نمبر کے تحت