• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے فوری جواب چاہئے؟؟؟ کیا اہل حدیث حاضر و ناضر کے قائل ہیں

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم!مولانا محمد ابرہیم میرؒ اہل حدیث مسلک کے جید عالم ہیں،اور انکی خدمات بہت نمایاں ہیں،آپ مفسر قرآن بھی ہیں ،اور دیگر علوم پر بھی آپکو دسترس حاصل تھی،حافظ عمران صاحب کا فرمانا کہ علماء اہلحدیث سے غلطیاں ہوئی ہیں ،مگر یاد رلکھنا حافظ صاحب وہ اتنے گئے گزرے نہیں تھے کہ شرک وبدعات پھیلانے میں مصروف رہے،ہاں کوئی اجتہادی غلطی ہوسکتی ہے،اسی طرح محترم شاکر صاحب کا معذرت خوانہ رویہ ،اور صاحب تھریڈ کا کہنا کہ وہ حاضر وناظر کے قائل تھے ،یہ نا سمجھنے کی وجہ سے ہے ،مولانا میرؒ کا یہ اشارہ بالکل درست ہے،عین شریعیت کے مطابق ہے۔اس سے نہ بریلوی والے حاضر وناظر کے معنی نکلتے ہیں۔اور نہ کوئی اس میں غیر شرعی بات ہے،اگر کسی صاحب کو اعتراض تو وہ بالکل واضح لفظوں میں لکھے،انشاء اللہ تسلی بخش جواب دیا جائے گا۔
یعنی سب ٹھیک ہیں وہ بھی یہ بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میں جب سے اس فورم پر آیا ہوں عمومی طور پر بہت سے تھریڈز پر ایسے مباحث دیکھنے اور پڑھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی اہل حدیث عالم کی کسی بات کو بنیاد بنا کر پوری جماعت کو مطعون ٹھہرانا یا غلط ثابت کرنا مقصد ہوتا ہے جبکہ ایسے ہر تھریڈ میں ساتھیوں نے وضاحت سے یہ لکھ دیا ہوتا ہے کہ ہمارا منھج کتاب و سنت ہے کسی کی کوئی بھی بات کتاب وسنت کے مخالف ہو گی تو وہ غلط ہو گی خواہ وہ کسی نے بھی کہی ہو
لیکن اس کے بعد پھر مذکورہ بالا عالم کے خلاف فتوی طلب کیا جاتا ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ اگر یہ غلط تھے تو پوری جماعت غلط ہے
ایسی تمام کاوشیں ان شاء اللہ اڑتی ہوئی ریت کے مصداق ہی بنتی رہی ہیں اور بنتی رہیں گی
اللہ ہر اس ساتھی اک حامی و ناصر ہو جو کتاب وسنت کی بات کتاب و سنت کے لیے کرتا ہے آمین
 
Top