• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

شمولیت
اپریل 06، 2015
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
37
ما شاء اللہ
بہت ہی بہترین انٹرویو
لیکن پڑھتے پڑھتے پتہ چلا کہ یہ بھی ابھی ادھورا ہے،پہلی گزارش یہ کروں گا کہ محترمہ دعا صاحبہ اس انٹرویو کو جلد از جلد مکمل کریں تاکہ ہم سب کی جانکاری میں اضافہ ہو نیز دوسری بات یہ کہ مسجد نبوی میں خواتین کی تعلیم اور ان کی کلاس کا بندوبست کیسا ہے اور وہاں داخلے کا طریقہء کار کیا ہے نیز کیا یہ آن لائن بھی ہے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دعا Dua سسٹر کو آخری مرتبہ مارچ 27، 2018 کو دیکھا گیا، شائد گھریلو ذمہ داریاں میں مصروفیت کی وجہ سے انٹرویو مکمل نہیں ہو پا رہا، اللہ سبحان تعالی ان کی مدد فرمائے۔ وقت ملنے پر جب کبھی فورم میں آنا ہوا تو ضرور مکمل کر پائیں گی۔

والسلام
 
Top