• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آمین
اب کتب حدیث کے منھج پر کام جاری ہے
امام طبرانی کے حالات اور ان کی 7 کتب حدیث کا منھج
امام دارقطنی کے حالات اور ان کی 8 کتب حدیث کا منھج
امام بیھقی کے حالات اور ان کی 20 کتب حدیث کا منھج
امام ابوطاہر السلفی الاصفہانی کے حالات اور ان کی 5 کتب حدیث کے منھج پر کام مکمل ہو گیا
باقی پر کام جاری ہے خصوصی دعا کی گزارش ہے
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
امام طبرانی کے حالات اور ان کی سات کتب حدیث کا منھج ۔
راقم کا مضمون اس ماہ محدث لاہور میں شایع ہو گا ان شائ اللہ
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
ًمحترم ابن بشیر صاحب آپکے حسن عمل کو دیکھکر بڑی خوشی ہوئی دعاہے کہ رب کریم صحت و توانائی سے نوازکرآپکو اسی طرح قرآن وسنت کی خدمت کی توفیق دیتا رہے۔ آمین
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آمین ولک ایضا÷
یہ مستقل سلسلہ محدث رسالے میں چلے گا ،کتب ستہ کے علاوہ دیگر کتب حدیث کے منھج پر کام جاری ہے ۔۔۔۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ادارے کی چوتھی کتاب جو طبع کے مراحل میں جانے کے قریب ہےوہ (عقیدہ و منھج کے متعلق 20 سوالات کے جوابات )حصہ اول ۔ہے ستمبر کے اآخر تک یہ بھی شایع ہو جائے گا ان شائ اللہ ۔جو بھی ادارہ اپنی طرف سے ہماری کوئی بھی کتاب شایع کرنا چاہتا ہے یا برائے صدقہ جاریہ یا اپنے ادارے وغیرہ کی پبلک سٹی کے لئے شایع کروانا چاہتا ہے وہ ہم سے رابطہ کرے ۔03024056187۔03004303536
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
مولانا عبدالسلا م رحمانی ،رح۔نے بالوں میں خضاب کے متعلق مختصر مگر مدلل کتابچہ تیار کیا تھا کتابچہ شائع ہوگیا ہے رمضان سے پہلے میں نے اسے ایک صاحب کے پاس دیکھا تھا کتاب مجھے بہت پسند آئی تھی لیکن افسوس کہ وہ صاحب کتاب لیکر بمبئی چلے گئے اگر آپکا رابطہ کسی ہندستانی سے ہو تو اس سے حاصل کر سکتے ہیں۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اگست 2015ءکو ہم نے نشرواشاعت کو وسیع کرنے کے لیے ڈاکٹر ابوخزیمہ عمران معصوم انصاری حفظہ اللہ سرپرستی میں سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ۔لاہور کی بنیاد رکھی ۔
الحمدللہ اس کے تحت کئی ایک شائع کیں
مثلا رسالہ نجاتیہ از امام فاخر زائر الہ آبادی
شرح اصول السنہ از امام حمیدی
مجموعہ اصول السنہ از امام احمد بن حنبل
عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث از امام صابونی
تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط از ابراہیم بن بشیر الحسینوی
نصیحتیں میرے اسلاف کی دوحصے از ابراہیم بن بشیر الحسینوی
نکاح و طلاق کے اصول و ضوابط از احسان الحق شاہ ہاشمی
یہ ہماری کتب پاکستان کے تمام بڑے مکتبوں پر دستیاب ہیں ۔الحمدللہ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ہماری زیر طبع کتب
الابانہ عن اصول الدیانہ از امام ابوالحسن اشعری
مکاتیب نذیریہ از امام نذیر حسین محدث دہلوی
شرح صحیح بخاری از امام حافظ محمد گوندلوی مرتب شیخنا المحدث محمد رمضان السلفی حفظہ اللہ
شرح صحیح بخاری از محدث العصر عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ
جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط از ابراہیم بن بشیر الحسینوی
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اللہ تعالی مجھے چار بیٹیاںمسلسل عطا فرمائیں بڑی بیٹی کو دنیا میں سانس لینا نصیب نہ ہوا ،اس کا نام عاتقہ رکھا دوبارہ پھر اللہ تعالی نے دوسری بیٹی عطافرمائی اس کا نام رمیثہ رکھا اس نام کی ایک صحابیہ اور ایک محدثہ گزری ہیں تیسر ی بیٹی کا نام شمیسہ رکھا اس نام کی بھی ایک محدثہ گزری ہیں اور مسند احمد کی سائے والی روایت کی راویہ ہیں اور چوتھی بیٹی کا نام عاتقہ رکھا ۔
پھر اللہ تعالی نے پانچویں نمبر پر بیٹا عطافرمایا اس کا نام :
محمد ناصر الدین الحسینوی رکھا
اللہ تعالی جو اب بیٹے عطاف رمائے گا ان کے نام ان شائ اللہ
محمد بدیع الدین الحسینوی
محمد محب اللہ الحسینوی
محمد مقبل الحسینوی
محمد ارشادالحق الحسینوی
رکھنے کا اراد ہ ہے ا ن شائ اللہ ۔ان اللہ علی کل شیئ قدیر
الحمدللہ محمد ناصر الدین الحسینوی حفظہ اللہ بیٹا تین سال کا ہے اور دوسرابیٹا
محمد بدیع الدین الحسینوی حفظہ اللہ تقریبا ڈیڑھ سال کا ہے ۔
 
Top