دورہ جرح و تعدیل
از ابراہیم بن بشیر الحسینوی
بمقام: جامعہ لاہور الاسلامیہ .البیت العتیق لاہور.
............... ......... .............
اس دورہ میں درج ذیل موضوعات پر لیکچر دیئے گئے .
1:فن جرح و تعدیل کی اہمیت اور اس فن کے حصول کی طرف سفر کی داستان
2:ائمہ جرح و تعدیل کا تعارف
3:جرح و تعدیل کے اصول
4:مراتب جرح و تعدیل
5:جرح وتعدیل میں تعارض اور اس کا حل
6:ائمہ جرح و تعدیل کی خاص اصطلاحات
7:التاریخ الکبیر للبخاری اور الجرح والتعدیل لابن ابی حاتم کا منہج
8:ضعیف رواۃ پر مشتمل کتب اور الکامل لابن عدی کا منہج
9:حافظ ابن حجر کی کتب رجال کا منہج
10:امام ابن حبان کی کتب رجال کا منہج
11:امام عجلی اور ان کی کتاب الثقات
12:امام ابن معین کی کتب رجال کا منہج
13:امام احمد بن حنبل کی کتب رجال کا منہج
14:امام دارقطنی کی کتب رجال کا منہج
15:علماء احناف اور جرح و تعدیل
16:مقدمہ تخریج .تخریج کی اہمیت
17:تخریج کی بنیادی باتیں
18:طرق التخریج
19:اصول السند
20: اصول التحقیق
21:تقریب التہذیب کا منہج
نوٹ: عنقریب مکمل کورس وڈیو کی شکل میں یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا جائے گا .ان شاء اللہ .
نیز عنقریب یہی لیکچر کتابی شکل میں بنام جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط شائع کی جائے گی .ان شاء اللہ
اللہ تعالی اس عمل کو قبول فرمائے آمین