غلطی ہوگئی معاف کردیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔سب سے پہلے یہ 19 نمبر کے بعد دوبارہ 19 کیسے آ گیا؟؟
میرا ایک سوال آپ نے بڑھا دیا ہے! اس کی رپورٹ کرنی پڑے گی۔
تعصب تو بہت ہے لیکن زیادہ تر لوگ دل میں ہی رکھتے ہیں۔ماشاء الله کتنا بہترین انٹویو تھا، آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا،
امریکہ میں وہاں کے لوگ مسلمانوں کو کس نظریے سے دیکھتے ہیں؟؟ کیا وہاں مسلمانوں کو لیکر تعصب ہے ؟؟
آپ لوگ امریکہ کیوں شفٹ ہوئے؟؟ کیا اپنےروزگار وغیرہ کے لئے ہوئے یا کوئی اور وجہ ہے؟تعصب تو بہت ہے لیکن زیادہ تر لوگ دل میں ہی رکھتے ہیں۔
میرے والد کی بہن یعنی ہماری پھوپھی اور ان کا سارا خاندان یہاں پر رہتا ہے انہوں نے ہم سب کے لئے کافی دیر سے اپلائی کیا ہوا تھا۔ اس لئے دس سال بعد ہمارا نمبر آیا تو چلے گئے۔ روزگار بھی وجہ تھی۔ اور پاکستان کے حالات بھی۔آپ لوگ امریکہ کیوں شفٹ ہوئے؟؟ کیا اپنےروزگار وغیرہ کے لئے ہوئے یا کوئی اور وجہ ہے؟
آمینماشاءاللہ بہت اچھا انٹرویو ہے ۔ چھوٹی عمر میں ہی اللہ نے تعالی نے آپ کو از خود دینی علوم سیکھنے کی طرف راغب کردیا ، اللہ آپ کو کامیابیوں سے نوازے اور دین کا زبردست عالم دین بنائے ۔
پاکستان کے نامور محدثین حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے بارے میں آپ کے کیا تأثرات ہیں ۔؟
بالکل درست فرمایا ۔ لیکن اس کے باوجود عربی سے نا بلد بلکہ بہت سارے عربی جاننے والے بھی ’’ مجلہ الحدیث ‘‘ اور شیخ زبیر صاحب کی دیگر تصنیفات سے علوم حدیث کی طرف متوجہ ہوئے ۔ جس طرح شیخ البانی کے ناقدین کی اکثریت شیخ البانی کی خدمات حدیث سے مستفید ہو کر ہی نقد کے قابل ہوئے اسی طرح شیخ زبیر سے اختلاف کرنے والوں کا بھی یہی حال ہے ۔شیخ زبیر رحمہ اللہ کا اصول حدیث میں منہج البتہ زیادہ ظاہریت والا ہے۔
جہاں آج مینار پاکستان ہے۔۔۔بس اتنا کافی ہے۔۔۔ابتسامہجہاں آج منارِ پاکستان کھڑا ہے