رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,581
- پوائنٹ
- 384
بالکل ایسا ہی ہے۔بالکل درست فرمایا ۔ لیکن اس کے باوجود عربی سے نا بلد بلکہ بہت سارے عربی جاننے والے بھی ’’ مجلہ الحدیث ‘‘ اور شیخ زبیر صاحب کی دیگر تصنیفات سے علوم حدیث کی طرف متوجہ ہوئے ۔ جس طرح شیخ البانی کے ناقدین کی اکثریت شیخ البانی کی خدمات حدیث سے مستفید ہو کر ہی نقد کے قابل ہوئے اسی طرح شیخ زبیر سے اختلاف کرنے والوں کا بھی یہی حال ہے ۔