• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بھائی جس دن سے انٹر ویو شروع ہوا کئی آزمائشوں سے دو چار ہوں پہلے بیٹی بیمار ہوگئی اب عبداللہ علیل ہیں لیکن پانچ دس منٹ کو ہی سہی میں فورم پہ آتی ضرور ہوں مگر اتنے تھوڑے وقت میں منتشر خیالات کو یکجا کرکے ٹائپ کرنا مشکل لگتا ہے ۔دعا کیجئے کہ میں 25 جون سے پہلے مکمل کرلوں ،
واقعی اولاد بہت بڑی آزمائش ہے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
3)ایمان میں کمزوری محسوس ہو تو اسے کیسے پوراکرتے ہیں؟
ایمان کی کمزوری دل کا بوجھ محسوس ہوتی ہے ۔ کسی ’’ شیخ ‘‘ کی ضرورت بہت شدت سے محسوس ہوتی ہے ۔ لیکن یہاں ممبئی میں کوئی ایسا دکھائی نہیں دیتا۔ @ابوالحسن علوی بھائی ہوتے تو ان سے منسلک ہوجاتا۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
5)کسی بھی کام کو جی نہ چاہے،سستی ہو تو اس کا تدارک کیسے کرتے ہیں؟
جب تک موڈ نہ ہو کام نہیں کرتا۔ انٹرنیٹ پر یہاں وہاں گھومتا ہوں۔ انٹرنیٹ پر سرسری مطالعہ کرتا ہوں ۔
کچھ چیزیں ایسے وقت کے لیے چھوڑ کر رکھتا ہوں کہ موقعہ ملے گا تو تفصیل سے پڑھوں گا۔ جاوید چودھری صاحب کو خصوصی طور پر پڑھتا ہوں ۔ @شاکر بھائی کا انٹرویو ایسے ہی کسی فرصت کے لمحات کے لیے چھوڑ کر رکھا ہے ۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
محترم سرفراز فیضی بھائی کی بیٹی کی تقریر:
سرفراز بھائی نے لکھا ہے:
بچپن میں ابّا ہر چھوٹی بڑی مجلس میں مجھے تقریر کرنے کے لیے کھڑا کر دیتے تھے. ان کی خوشی کا احساس آج مجھے بھی ہوا. میری ساڑھے چار سال کی بیٹی رداء تسکین آپ لوگوں کے سامنے ایک چھوٹی سی تقریر پیش کرناچاہتی ہے جس کا عنوان ہے "زبان کی حفاظت"

 

فیضان عالم

مبتدی
شمولیت
جنوری 12، 2017
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
ما شاء اللہ
انٹرویو پڑھ کر مزہ آگیا اللہ آپ کو علم وعمل کی دولت نصیب فرمایے
 
Top