ماشاءالله
بہت زبردست علمی اور گدگدانے والا انٹرویو تھا آپکی پوسٹ نمبر سات پڑھ کے تو میری ہنسی نکل گئی - :)
رہ گئی بات جامعہ فیض عام کی تو صحیح بات ہے کہ نظم و ضبط میں وہ بات نہیں رہی جو پہلے تھی اور ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پرانے جتنے استاد تھے زیادہ تر ریٹائر ہو چکے ہیں اور نئے استاد نے انکی جگہ لے لی ہے یہی لوگ تو اب مجرب بنیں گے-
کبھی کبھی میں امتحان کي تیاریوں میں چلا جایا کرتا تھا مولانا محفوظ الرحمن حفظه الله کے درس میں جو کہ صحیح مسلم کے اسپیشلسٹ سمجھے جاتے تھے اور واقعی میں تھے نہایت ہی سلیس انداز میں سمجھا تے تھے جس سے ہر طالب علم سمجھ جاتا تھا آپنے شاید ان سے استفادہ کیا ہو -
بہرحال بڑا اچھا لگا آپکے بارے میں جان کر الله خوش رکھے آپکو -

Last edited by a moderator: