• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
36۔ادارہ محدث کے کاموں میں پہلے سے اب تک عملی طور پر شامل ہیں یا نہیں؟
بہت کم ۔ فقہ کی سیشن میں میری نظامت کی ذمہ داری ہے وہ بھی ادا نہیں کرپاتا ۔ اللہ مجھے معاف کرے ۔ فورم والے کیا کچھ ایسا کرسکتے ہیں کہ فقہ کے سیشن میں کوئی ہل چل ہوتو مجھ خصوصی نوٹیفکیشن آجایا کرے تا کہ اپنی ذمہ داری کا احساس رہے ۔ فورم کی ترقی کے لیے کچھ آئیڈیاز ذہن میں ہیں ۔ وقت ملنے پر مشورہ کروں گا۔
 
Last edited:

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
37۔محدث فورم کے کن کن اراکین سے آپ کی مُلاقات ہو چُکی ہے۔
شیخ کفایت تو صبح شام ساتھ ہی میں رہتے ہیں ۔
@عبدالرحیم رحمانی رحمانیہ میں مجھ سے جونیئر تھے ۔ اور سینٹر پر ساتھ میں کام کرتے تھے ۔
@عابدالرحمٰن بھائی ایک مرتبہ ہمارے سینٹر تشریف لائے تھے ۔
@شاکر بھائی اور @عمیر سے ممبئی دورہ پر ملاقات ہوئی تھی ۔ بجائے ان کی ضیافت کرنے کے ہم ان کے ہوٹل میں ان ہی کی دعوتیں اڑاتے رہے ۔
@باذوق بھائی سے ایک بار ملے ہیں۔ بار بار ملنے کی خواہش ہے۔
@ابن قاسم بھائی سے شیخ کفایت اللہ کے توسط سے ملاقات ہوئی ہے ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
38۔ بطورِ(رکن مجلس شوریٰ) آپ محدث فورم کے اراکین کے لیے کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟
بس ایک سخن بندہٴ عاجز کا رہے یاد
اللہ کو اور اپنی حقیقت کو نہ بھولو
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ۔ زبردست انٹرویو ۔
ذہین
مفکر
بہترین داعی
چسکولا ( یعنی کھانے پینے کے معاملے میں باذوق )
حقیقت پسند
باقی مجموعی طور پر بہت مزیدار اور دلچسپ لیکن ’’ مختصر ‘‘ انٹرویو رہا ۔
اللہ آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے اور بہترین علماء میں شمار فرمائے ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
کتنی بڑی نعمت ہے کہ ایک کیبن سے نکل کر دوسرے میں گئے تو عالم دستیاب، دوسرے سے نکل کر تیسرے میں گئے تو دوسرے عالم حاضر۔ ایسی جگہ پر کام کرنے کا کتنا مزہ آتا ہو گا۔ مجھے تو دور دور تک ایک بھی دستیاب نہیں! عالم چھوڑو کوئی طالب علم بھی نہیں جس سے دینی باتیں کر سکوں!
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ما شاء اللہ، بہت اچھا لگا، آپ کی شخصیت کے بارے جان کر۔ گہرا غور و فکر آپ کی شخصیت کا سب سے نمایاں اور غالب پہلو ہے، یہ اپنا احساس نقل کر رہا ہوں، آپ کا بیان نہیں۔ آپ اپنے سنٹر اور سنٹر کے وہ اساتذہ یا ساتھی یا کام وغیرہ کے بارے بتلائیں کہ جن سے اہل فورم واقف نہیں ہیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ماشاء الله بہت زبردست انٹرویو تھا،
27 اکتوبر 1986 کی پیدائش ہے۔ اس حساب سے 27 سال 8 مہینے ۔ میں نے کہا تھا نہ میرا انٹرویو مت لیجیے ابھی میں بچہ ہوں ۔
آپ بچے نہیں رہے ماشاء اللہ اب تو آپ پکی جوانی کی طرف بڑھ رہے ہے، ابتسامہ
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب۔۔تکلف سے پاک دلچسپ انٹرویو تھا۔بارک اللہ فیک!
چند مزید سولات:
1)مطالعہ کتب کے لیےآپ کی آزمودہ ایک ٹپ؟
2)روزانہ کتنا مطالعہ کرتے ہیں اور کس وقت کو مطالعہ کے لیے بہترین سمجھتے ہیں؟
3)ایمان میں کمزوری محسوس ہو تو اسے کیسے پوراکرتے ہیں؟
4)نیٹ استعمال سے پہلی جیسی زندگی نہیں رہی؟ذاتی معاملات،مطالعہ متاثر ہوئے؟نہیں تو کیسے مینج کر رکھا ہے؟
5)کسی بھی کام کو جی نہ چاہے،سستی ہو تو اس کا تدارک کیسے کرتے ہیں؟
6)پختہ سوچ اور عمدہ افکار کے مالک ہیں۔کوئی ایک اہم وجہ؟
7)کتنے گھنٹے کی نیند لیتے ہیں؟نیند کے متعلق ایک جملہ!
8)باتونی ہیں۔۔کبھی کوئی اعتراض سننے کو ملا؟

ماشاءاللہ ۔ زبردست انٹرویو ۔
ذہین
مفکر
مجھےمحسوس ہوتا ہے کہ اکثرہندوستانی مسلمان ان خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔۔ان میں فکری پختگی نمایاں ہوتی ہیں۔اب کیا معلوم سبھی ایسے ہوتے ہیں کہ ہمیں صرف وہی دکھتے ہیں جو پختہ سوچ کے مالک ہیں:)
چائے کے بارے میں میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ کسی کے گھر کا ذوق جانچنا ہوتو اس گھر کی چائے پیجیے ۔ چائے کی لذت سے گھر والوں کے ذوق کا پتہ چلتا ہے۔
):
 
Top