- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
میرے خیال میں الٹ ہو گیا ہے اصل میں اس فورم کے ممبران کے ساتھ آپ کا اس طرح موازنہ ہونا چاہئے تھاہم اف بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام لوگ قتل بھی کرتے ہیں مگر چرچہ نہیں ہوتا ۔ ابتسامہ
لوگ چند پوسٹیں کر کے لے جاتے ہیں تمغے
ہم لائبریری بھی سجا دیں تو چرچا نہیں ہوتا