• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
سر بہت خوب لیکن آپ بہت مشکل لکھتے ہیں کلاس میں تو بہت آسان بولتے تھے
تیمیہ بیٹا کلاس میں اگر ہم مشکل بولنا شروع کر دیں تو شاید ہی کسی کی سمجھ میں آئے ویسے مجھے نہ تو مشکل بولنا آتا ہے اور نہ ہی مشکل لکھنا لیکن آپ مستقل یہاں اآتی رہیں گی ناغہ نہیں ہونا چاہیے جہاں کوئی بات سمجھ میں نہ آئے وہاں بلا جھجھک پوچھ لیجیے گا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے مجھے اپنے ایک خواب کی تعبیر دیکھنے کا موقع فراہم کیا جیسا کہ میں نے کسی سوال کے جواب میں ذکر کیا تھا کہ دو مجالات ایسے ہیں جہاں ہمیں شدید رہنمائی کی ضرورت ہے اقتصاد اور سیاست
تو جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں ایک مرکز الترجمۃ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے اور ابتدائی تمام مراحل باذن اللہ طے ہو گئے ہیں
اسی مہینے سے اس پر کام کا آغاز ہو جائے گا اس حوالے سے ایک تو دعاوں کی سخت ضرورت ہے کہ میں نے وہ کام شروع کر دیا ہے جس میں علمی طور پر میں صفر ہوں لیکن اللہ کا فضل اور آپ بھائیوں اور بہنوں کی دعاوں کی بدولت یہ ایک دن ممکن ہو گا میں نہ سہی تو میرے بعد یہ علمی مرکز ایک دن کلیۃ الاقتصاد الاسلامی کا روپ دھار لے گا
اور دوسرا تعاون میں یہاں ایک خصوصی تھریڈ بنا رہا ہوں کسی بھی ساتھی کے پاس علم الاقتصاد الاسلامی کے حوالے کوئی مقالہ یا کتاب یا کسی بھی قسم کی معلومات ہوں تو ان کا لنک مجھے دے سکتا ہے
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
اللہ آپکو کامیاب کرے
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
میرے ابی جی رحمہ اللہ کی نصیحت تھی کہ اللہ جتنی بھی اولاد دے سب کے نام ح م د سے مشتق ہونے چاہیے اور ساتھ میں یہ دعا کرنا مت بھولنا کہ ان کی زندگی اللہ رب العزت کی حمد بیان کرتے ہوئے ہی گزرے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو اور اولاد دے اور آئندہ کے لئے ناموں کی تجاویز اسی مادے سے، احمد، حامد، حمید، محمود، حمد،
یہ نام جیسے ہی پورے ہوجائیں ، پھر ان شاءاللہ مزید اسی مادے سے!! ابتسامہ
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
ماشاء اللہ بہت ہی معلوماتی انٹرویو تھا کئی ایک مخفی گوشوں سے پردہ اٹھا
جزاہ اللہ خیرا
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
رب کریم ہمارے ممدوح ڈاکٹر شاہ فیض الابرار صدیقی حفظہ اللہ کی تمام نیک خواہشات کو پورافرمائے،ان کے سایہ عاطفت کو ہم ناکارہ لوگوں کے سروں پر قائم رکھے آمین
ویرحم اللہ عبدا قال آمینا
 
Top