- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
جزاک اللہ خیرا۔بھائی مختصر مگر ۔۔۔زبردست انٹرویو ہے آپ کا ۔
آپ کی بیگم یعنی ہماری بھابی آپ سے آپ کی مصروفیات یا مشاغل میں کس حد تک تعاون کرتی ہیں ؟؟
نیز آپ کی بچیاں آ پ کا یا اپنی امی کا زیادہ اثر لیتی ہیں ؟؟
الحمدللہ، قابل ستائش حد تک۔
اس کا انحصار دلائل پر ہے۔ اگر بیگم کے دلائل موثر ہوں تو پھر میں اپنی بات منوانے پر اصرار نہیں کرتا اور نہ ہی بچیوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور اگر اس کے برعکس ہو تو بیگم کا بھی یہی رویہ ہوتا ہے۔ الحمد للہ علی ذالک!