• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم محمد نعیم یونس صاحب

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ،
گو مختصر جوابات ہیں لیکن پھر بھی بہت مزیدار اور پر کشش تھے ۔
انٹرویوز کا فائدہ یہ ہوا کہ جو اراکین بہت کم اپنی طرف سے لکھتے تھے ان کے لکھنے کے انداز سے بھی واقفیت ہوگئی ۔
فورم پر میری پسندیدہ شخصیات میں سے ایک محترم بزرگ محمد نعیم یونس صاحب بھی ہیں ۔ بزرگی کی بات چلی تو میری معلومات کی حد تک فورم پر فعال اراکین میں سے سن کہولت سے تعلق رکھنے والے دو اراکین اور ہیں @یوسف ثانی صاحب ، اور @کنعان صاحب ۔
 
Last edited:

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
نعیم بھائی! چند سوالات مزید:
1)آپ ماشاء اللہ بیٹیوں کے والد ہیں،کیا سمجھتے ہیں کہ موجودہ دور میں بیٹیوں کی تربیت میں کیا مسائل دالدین کو درپیش ہیں؟ارد گرد کیا دیکھتےہیں؟
2)مطالعے کے لیےآپ کی آزمودہ اور مفید ٹپ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
نعیم بھائی! چند سوالات مزید:
1)آپ ماشاء اللہ بیٹیوں کے والد ہیں،کیا سمجھتے ہیں کہ موجودہ دور میں بیٹیوں کی تربیت میں کیا مسائل دالدین کو درپیش ہیں؟ارد گرد کیا دیکھتےہیں؟
2)مطالعے کے لیےآپ کی آزمودہ اور مفید ٹپ؟
1- اولاد بیٹیاں ہوں یا بیٹے، صحیح نہج پر تربیت کرنے کے دوران ،مختلف مسائل درپیش ہوتے ہیں اور پیش آمدہ مسائل کی نوعیت و مقدار معاشرے کے مجموعی رحجان، زوجین کے باہمی تعلقات و ذہنی صلاحیت و قوت فیصلہ اور معاشرے کے افراد سے مراسم وغیرہ پر منحصر ہے۔ چونکہ ہمارا موجودہ معاشرہ خالص دینی تعلیمات سے محروم، اشراک و توہمات سے بھر پور، مختلف غیراسلامی افکار سے مزئین، نمود و نمائش سے آراستہ اور کئی طرح کے فتن میں مبتلا ہے اس لیے ان حالات میں بطور والد اولاد پر متعلقہ اثرات کو کم یا ختم کرنا ایک مشکل فریضہ ہے جو کہ اللہ تعالی کی توفیق سے ہی ممکن ہے۔

2-کافی سوچ بچار کے بعد بھی کوئی آزمودہ اور مفید بات یاد نہیں آرہی۔ شائد مطالعے کا شوق کوئی خداداد صلاحیت ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیرا محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب!
بہت عمدہ انٹرویو تھا. اللہ آپکی حسنات کو قبول فرماۓ. اور آپکو خوش وخرم رکھے.
بارک اللہ فیج
 
Top