• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,122
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
مستشرقین اور ان کے بے ایمان مقلد
محترم اس بناء پر ”نا پسند“کا نشان لگایا گیا ہے۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
کیا آپ حضرات امام بخاری ؒو مسلمؒ کی تمام روایات کو قرآن کی طرح من و عن نہیں مانتے ؟آپ اُن روایات کو بھی مان لیتے ہیں جن کی سند تو صحیح ہو مگر متن صحیح نہ ہو ۔
یعنی آپ کو آپ کو صحیح حدیث کی تعریف بھی نہیں آتی ہے۔اور چلے بخاری ؒو مسلمؒ پر
اعتراض کرنے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
آپ خود ہی دیکھ لیں مجھ سے کیا پوچھتے ہیں ؟
یعنی آپ اپنا اعتراض معرض اختلاف میں پیش کرنے کا بھی ڈھنگ ،یا ،جرات ،نہیں
اور بایں شان ۔بخاری کے خلاف انگوٹھا ۔دکھانے کا شوق دامن گیر ہے ؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
کیا حضرت ابراہیم ؑ سے متعلق تین جھوٹ والی بخاری کی روایت آپ کو نظر نہیں آئی ؟
صرف ”ثقہ “راوی کی ”صداقت “آپ لوگوں کو محبوب ہے حضرت ابراہیم ؑ کی ”صدیقیت “ سے۔
@کفایت اللہ
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,122
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یعنی آپ اپنا اعتراض معرض اختلاف میں پیش کرنے کا بھی ڈھنگ ،یا ،جرات ،نہیں
اور بایں شان ۔بخاری کے خلاف انگوٹھا ۔دکھانے کا شوق دامن گیر ہے ؟
میرے بھائی آپ کی نظر میں بخاری و مسلم قرآن کی طرح ہیں اس لیے آپ اس کی کسی روایت پر تنقید کرنا حرام قرار دیتے ہیں مگر ہم قرآن پر کسی چیز کو ترجیح نہیں دے سکتے اس لیے اگر کوئی ہمیں اپنے اکابر کی تقلید میں منکرِ حدیث کہتا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بلکہ ہم اسےبل قالوا مثل ما قال الاولون کی طرح سمجھتے ہیں۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میرے بھائی آپ کی نظر میں بخاری و مسلم قرآن کی طرح ہیں اس لیے آپ اس کی کسی روایت پر تنقید کرنا حرام قرار دیتے ہیں مگر ہم قرآن پر کسی چیز کو ترجیح نہیں دے سکتے اس لیے اگر کوئی ہمیں اپنے اکابر کی تقلید میں منکرِ حدیث کہتا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بلکہ ہم اسےبل قالوا مثل ما قال الاولون کی طرح سمجھتے ہیں۔
آپ کے اکابر کون ہیں۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,122
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یعنی آپ کو آپ کو صحیح حدیث کی تعریف بھی نہیں آتی ہے۔اور چلے بخاری ؒو مسلمؒ پر
اعتراض کرنے
میرے محترم بھائی ! جو جمود ہمارے روایت پرست علماء نے صحیح بخاری و مسلم کے حوالے سے ہم پر طاری کیا ہوا ہے اس کے تناظر میں آپ کا کہنا بجا ہے۔ آپ کہہ دیں کہ بخاری و مسلم شک و شبہ سے بالکل پاک ہے اوران کتابوں میں اور قرآن میں کوئی فرق نہیں۔ بات ختم ہو جا ئے بس !
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میرے بھائی آپ کی نظر میں بخاری و مسلم قرآن کی طرح ہیں اس لیے آپ اس کی کسی روایت پر تنقید کرنا حرام قرار دیتے ہیں مگر ہم قرآن پر کسی چیز کو ترجیح نہیں دے سکتے اس لیے اگر کوئی ہمیں اپنے اکابر کی تقلید میں منکرِ حدیث کہتا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بلکہ ہم اسےبل قالوا مثل ما قال الاولون کی طرح سمجھتے ہیں۔
آپ کے اکابر کون ہیں۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میرے محترم بھائی ! جو جمود ہمارے روایت پرست علماء نے صحیح بخاری و مسلم کے حوالے سے ہم پر طاری کیا ہوا ہے اس کے تناظر میں آپ کا کہنا بجا ہے۔ آپ کہہ دیں کہ بخاری و مسلم شک و شبہ سے بالکل پاک ہے اوران کتابوں میں اور قرآن میں کوئی فرق نہیں۔ بات ختم ہو جا ئے بس !
پہلے ان روایت پرست علماء کے نام تو بتادو؟
 
Top