• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
علماء سے برتاؤ کے حوالے سے کچھ باتیں ۔

شیخ البانی رحمہ اللہ :

"آج کی نوجوان نسل کے ساتھ مسلہ یہ ہے کہ جونہی وہ کچھ سیکھ لیتے ہیں وہ سمجھ بھیٹتے کہ وہ عالم بن گئے-

[الحدا والنور ٨٦١]

شیخ البانی مزید فرماتے ہیں:

" میرے مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ جو اپنے آپ کو ہمارے دعوت کے ساتھ منسلک کرتے ہیں، وہ کچھ وقت کے بعد اپنے آپ سے بہت متاثر ہو جاتے ہیں اور دھوکے میں پڑ جاتے ہیں- چند ایک کتابیں پڑھنے کے بعد تم دیکھو گے کہ وہ اپنے آپ کو (دین کے معاملے میں) میں خود مختار سمجھنے لگتے ہیں- اگر کوئی شخص ان کو نشاندھی کرائے کہ شیخ کی رائے اس مسلے میں یہ ہے تو آگے سے کہہ دیتے ہیں کہ "شیخ کی اپنی رائے ہے اور میری اپنی"-

[الحدا النور ٢٥٦]

ابن القیم:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہالت ایک بیماری ہے اور اسکا علاج علماء سے پوچھنا ہے –

[الد 'داء، صفحہ ٨، afatwa.com]

عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ نے فرمایا:

" یہ بات درست ہے کہ ایک عقلمند شخص تین طرح کے لوگوں کی بے قدری نہ کرے:

علماء کی، حکمرانوں کی اور اپنے مسلمان بھائی بھائی کی- جو شخص بھی علماء کی بے قدری کرے گا وہ اخروی زندگی سے محروم رہے گا، جو شخص بھی حکرانوں کی بے قدری کرے گا وہ دنیوی زندگی سے محروم رہے گا اور جو شخص بھی اپنے بھائی کی بے قدری کرے گا وہ اچھے اخلاق ؤ کردار سے محروم رہے گا-

[الذہبی، سير أعلام النبلاء ١٧:٢٥١]

عون بن عبد اللہ نے فرمایا:

" میں نے امیر المومنین عمر بن عبد العزیز سے عرض کیا:

" کہا جاتا ہے کہ: اگر تم میں ایک عالم بننے کی صلاحیت ہو تو جہاں تک ممکن ایک عالم بننے کی کوشش کرو، اور اگر تم نہیں بن سکتے تو پھر ایک طالب علم بنو، اور اگر طالب علم بننے کی بھی صلاحیت نہیں ہے تو پھر ان سے (علماء ؤ طالب علم) سے محبت کرو، اگر تم ان سے محبت کے قابل بھی نہیں ہو تو پھر (کم از کم) ان سے نفرت مت کرو-"
عمر بن عبد العزیز نے جواب دیا:
" سبحان اللہ نے اس (آخری ) بندے کو بھی مہلت دی ہے-"

[ابو ہیثمہ فصوی، معارفت التاریخ ٣/٣٩٨،٣٩٩، ابن عبدالبر جامع البیان العلم ، ١.١٤٢-١٤٣]

الشعبی نے کہا:

" زید بن ثابت رضی اللہ عنہم ایک دفعہ اپنے ( گھوڑے یا اونٹ) پر چڑھے تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے لگام کو پکڑ لیا ( تا کہ سواری کو روانہ کر سکے)، اس پر زید بن ثابت نے (ابن عباس کے احترام میں) کہا:

" او! اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم کے بھائی ایسا مت کرو"-

ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا:

" ہمیں اپنے علماء کے ساتھ اسی طرح برتاؤ کرنے کو کہا گیا ہے (کہ انکی عزت اور احترام کی جائے) "-

زین بن ثابت نے کہا:

" مجھے اپنا ہاتھ دکھاؤ"- ابن عباس نے اپنا ہاتھ آگے کر دیا اور زید بن ثابت نے نے اسے چوما اینڈ کہا:

" اور ہمیں اہل بیت کے ساتھ یہی برتاؤ کرنے کا کہا گیا ہے"-

[ابو بکر ال دینوری، المجلصہ ؤ جواہر العلم ٤:١٤٦]

10.1) اپنے شیخ (جس سے آپ علم حاصل کرتے ہو) سے حسن سلوک ۔

علم صرف کتابوں سے حاصل نہیں کیا جا سکتا؛ علم کے حصول کے لئے ایک شیخ کا ہونا لازم ہے، جس پر آپکا یقین ہو ،جو کہ آپ کے لئے علم کے بند دروازے کھولے اور جب آپ غلطی کرو تو وہ آپ کی رہنمائی کرے- آپ پر لازم ہے کہ آپ انسے حن سلوک کے ساتھ پیش آؤ، کیونکے یہی فلاح اور علم میں ثابت قدمی کا راستہ ہے – آپ اپنے شیخ کو عزت دو، اسکی قدر کرو اور اس سے نرمی کا برتاؤ کرو- جب آپ اپنے شیخ کی صحبت میں ہو اور جب انسے ہمکلام ہو تو اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ کرو- مناسب طریقے سے سوالات پوچھواور ادب کے ساتھ انکو سنو- انکے ساتھ بحث کی کوشش مت کرو، نہ ہی گفتگو میں انسے آگے بڑھو اور نہ ہی انکی موجودگی میں حد سے زیادہ باتیں کرو- کثرت سوالات سے پرہیز کرو اور انکو ا س بات پر مجبور مت کرو کہ وہ تمہارے ہر سوال کا جواب دے خاص طور پر جب آپ لوگوں کے سامنے ہوں کیونکہ لوگ سمجھیں گے کہ آپ دکھاوا کر رہے ہو اور آپکا شیخ بھی آپ کے سوالات بیزار ہو جائے گا- انکو انکے نام یا عرفیت سے مت بلاؤ، بلکہ کہو: "او شیخ"، یا "او میرے شیخ" یا " او ہمارے شیخ" –

اگر آپکے خیال میں شیخ نے غلطی کی ہے ، تو اسکا مطلب یہ ہر گز نہیں کے آپکی نگاہ میں شیخ کی قدر ؤ عزت کم ہو جاۓ کیونکے یہ حرکت آپکو انکے علم سے محروم کر دیگی- کون ہے جو غلطی سے پاک ہے؟ کون ہے جو غلطی نہیں کرتا؟
[دیکھئے: ہلیت طالب العلم شیخ بکر ابو زید ]

تمام اچھائی اللہ کی طرف سے ہے اور تمام غلطیاں میری طرف سے- اللہ ہم سب پر رحم کرے-

http://the-finalrevelation.blogspot.com/2014/10/blog-post.html
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
مردوں کے سننے اور قبروں سے فیض کا عقیدہ اگر کوئی دیوبند کا عالم نقل کرے تو اس کی مغفرت کی بجائے اہل حدیث حضرات اس پر کتاب کیوں لکھ دیتے ہیں؟
اس لیے کہ طبقہء اہلِ حدیث کے کچھ حضرات بھی غیر شعوری طور پر شخصیت پرستی میں بُری طرح مبتلاء ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اس لیے کہ طبقہء اہلِ حدیث کے کچھ حضرات بھی غیر شعوری طور پر شخصیت پرستی میں بُری طرح مبتلاء ہیں۔
کیا اہل حدیث کسی کی اندھی تقلید کرتے ہیں ؟؟؟

اہل حدیث کون ؟؟؟

اہل حدیث وہ ہیں جس کسی کی بھی بات اگر قرآن و صحیح حدیث سے ٹکرا جائے تو وہ اس کی اس بات کو چھوڑ دیتے ہیں نا کہ علماء کو -

محدیثین کی جماعت جن کے ذریعے یہ دین ھم تک پہنچا ہے - وہ تمام کے تمام قرآن و سنت پر عمل کرنے والے لوگ تھے - اور نہ وہ کسی کو اندھی تقلید کی دعوت دیتے تھے - وہ سب کے سب قرآن و صحیح حدیث کی طرف دعوت دیتے تھے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اہل حدیثوں کو آپ جیسے مجاہیل کے ’’ مشاویر ‘‘ کی ضرورت نہیں ، آپ سے بہتر جانتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا۔
جو لکھا ہے اس میں غلطی واضح کریں ، آپ کسی کی ڈیوٹی نہیں لگا سکتے کہ فلاں کام کریں یا نہ کریں ۔

اہل حدیثوں کو ہماری ضرورت نہیں لیکن آپ کی ضرورت ہے تا کہ اپنے بزرگوں کا دفاع کیا جا سکے - احناف کے خلاف یہاں پوسٹ لگائی گئی اور @محمد عامر یونس بھائی نے خوب کھری کھری باتیں کی ہیں لیکن یہاں جب اپنے بزرگوں کی بات آئ تو زبان گنگ ہو گئی

لیکن ان کا دعوا صرف دعوا ہی ہے

کیا اہل حدیث کسی کی اندھی تقلید کرتے ہیں ؟؟؟

اہل حدیث کون ؟؟؟

اہل حدیث وہ ہیں جس کسی کی بھی بات اگر قرآن و صحیح حدیث سے ٹکرا جائے تو وہ اس کی اس بات کو چھوڑ دیتے ہیں نا کہ علماء کو -

محدیثین کی جماعت جن کے ذریعے یہ دین ھم تک پہنچا ہے - وہ تمام کے تمام قرآن و سنت پر عمل کرنے والے لوگ تھے - اور نہ وہ کسی کو اندھی تقلید کی دعوت دیتے تھے - وہ سب کے سب قرآن و صحیح حدیث کی طرف دعوت دیتے تھے

لیکن اس پر عمل نہیں

الله ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا کرے - آمین​
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
کیا اہل حدیث کسی کی اندھی تقلید کرتے ہیں ؟؟؟

اہل حدیث کون ؟؟؟

اہل حدیث وہ ہیں جس کسی کی بھی بات اگر قرآن و صحیح حدیث سے ٹکرا جائے تو وہ اس کی اس بات کو چھوڑ دیتے ہیں نا کہ علماء کو -

محدیثین کی جماعت جن کے ذریعے یہ دین ھم تک پہنچا ہے - وہ تمام کے تمام قرآن و سنت پر عمل کرنے والے لوگ تھے - اور نہ وہ کسی کو اندھی تقلید کی دعوت دیتے تھے - وہ سب کے سب قرآن و صحیح حدیث کی طرف دعوت دیتے تھے
کیا آپ حضرات امام بخاری ؒو مسلمؒ کی تمام روایات کو قرآن کی طرح من و عن نہیں مانتے ؟آپ اُن روایات کو بھی مان لیتے ہیں جن کی سند تو صحیح ہو مگر متن صحیح نہ ہو ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کیا آپ حضرات امام بخاری ؒو مسلمؒ کی تمام روایات کو قرآن کی طرح من و عن نہیں مانتے ؟آپ اُن روایات کو بھی مان لیتے ہیں جن کی سند تو صحیح ہو مگر متن صحیح نہ ہو ۔
@خضر حیات بھائی
@اسحاق سلفی بھائی

آپ ان کو کیا نصیحت کریں گے ؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کیا آپ حضرات امام بخاری ؒو مسلمؒ کی تمام روایات کو قرآن کی طرح من و عن نہیں مانتے ؟آپ اُن روایات کو بھی مان لیتے ہیں جن کی سند تو صحیح ہو مگر متن صحیح نہ ہو ۔
بالکل ھم ہر صحیح حدیث کو مانتے ہیں کیونکہ اس کے بغیر ھمارا ایمان مکمل نہیں-

میرے بھائی میں نے پہلے بھی آپ کو یہ پوسٹ شیئر کی تھی اب پھر شیئر کر رہا ہو

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دین کی صحیح سمجھ دے - آمین یا رب العالمین

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
بالکل ھم ہر صحیح حدیث کو مانتے ہیں کیونکہ اس کے بغیر ھمارا ایمان مکمل نہیں-

میرے بھائی میں نے پہلے بھی آپ کو یہ پوسٹ شیئر کی تھی اب پھر شیئر کر رہا ہو

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دین کی صحیح سمجھ دے - آمین یا رب العالمین

بھائی آپ کی نظر میں ”روایا ت“کا درجہ ”قرآن“سے بڑھ کر ہو گا ۔ ہم ”روایات“کو” قرآن“ کا درجہ ہر گز نہیں دے سکتے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بھائی آپ کی نظر میں ”روایا ت“کا درجہ ”قرآن“سے بڑھ کر ہو گا ۔ ہم ”روایات“کو” قرآن“ کا درجہ ہر گز نہیں دے سکتے۔
میرے بھائی قرآن کا مقام ھماری نظر میں نمبر 1 پر ہے اور اس کے بعد صحیح احادیث دوسرے نمبر پر ہے

باقی وضاحت @خضر حیات بھائی کر دے گے
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میرے بھائی قرآن کو مقام ھماری نظر میں نمبر 1 پر ہے اور اس کے بعد صحیح احادیث دوسرے نمبر پر ہے
اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر دے جو مجھے بتا دیا ۔ شکر ہے آپ نے قولاً قرآن کو تو پہلے نمبر پر مانا مگر صحیح حدیث دوسرے نمبر پر کیوں ہے؟
 
Top