• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
انا للہ وانا الیه رٰجعون
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ , وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ , وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ , وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ , وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ , وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَدْخِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ , وَأَهْلا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ , وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ , وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ , وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ , وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ

(سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ ( پختہ کار ) علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، ان سے سوالات کیے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے جواب دیں گے۔ اس لیے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔ صحیح بخاری کتاب العلم باب : اس بیان میں کہ علم کس طرح اٹھا لیا جائےگا؟
تشریح : پختہ عالم جودین کی پوری سمجھ بھی رکھتے ہوں اور احکام اسلام کے دقائق ومواقع کو بھی جانتے ہوں، ایسے پختہ دماغ علماءختم ہوجائیں گے اور سطحی لوگ مدعیان علم باقی رہ جائیں گے جوناسمجھی کی وجہ سے محض تقلید جامد کی تاریکی میں گرفتار ہوں گے اور ایسے لوگ اپنے غلط فتووں سے خود گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔ یہ رائے اور قیاس کے دلدادہ ہوں گے۔ مولانا داؤد راز رحمہ اللہ)
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
ایک بے کلی اور بے چینی سی ہے جو طبیعت پر چھائی ہے۔ ابھی تک دو دفعہ بستر پر سونے کے لئے جا چکا ہوں لیکن شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے ساتھ گزرے لمحات آنکھوں میں کسی فلم کی طرح چلنے لگتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شیخ محترم کی قبر پر اپنی رحمتوں کی بارش کرے اور ان کو اپنی جنتوں میں اعلیٰ مقام پر فائز کرے، آمین یا رب العالمین۔

اے دل مضطرب تجھ کو سمجھاوں کیسے؟
کوئی ان سا ہو جو لاءوں کیسے؟​
جانے والے واپس تو آیا نہیں کرتے
پر یادوں کو ان کی روک پاوؑں کیسے؟​
آنکھوں سے آنسو تو بہہ جائیں گے ہی
دلوں کے نقش کو مٹاوؑں کیسے؟​
حاصل جو تھا سیکھا جو تھا
رہبر ہو ایسا، اب بناوؑں کیسے؟​
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ , وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ , وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ , وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ , وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ , وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَدْخِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ , وَأَهْلا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ , وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ , وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ , وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ , وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انا للہ و انا الیہ راجعون
یقین نہیں ہو رہا ہے کہ یہ خبر سچ ہے یا جھوٹ، میرے دل کے سب سے قریب تر ہے حافظ زبر علی زئی رحمہ اللہ ، ان کی خدمات دین کسی سے چھپی نہیں ہے، میں تو اب یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ اب ان کی جگہ کون لے گا؟؟؟
الله ان کی مغفرت فرمائے اور جنت کے اعلی مقام عطا فرمائے آمین
 
غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90
انا للہ وانا الیه رٰجعون
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ , وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ , وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ , وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ , وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ , وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَدْخِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ , وَأَهْلا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ , وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ , وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ , وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ , وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773

ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ اتنی جلد ہمیں شیخ رحمہ اللہ سے محروم ہونا پڑے گا شیخ کی وفات کی خبر پر بالکل بھی یقین نہیں آرہا تھا انڈیا میں عام لوگوں کا بھی یہی حال تھا بلکہ دوسرے دن بھی بہت سارے لوگوں کو یقین نہیں آیا ۔ بہرحال اب جنازہ وغیرہ کی بات سن کر یقین ہوگیا ہے کہ اب شیخ رحمہ اللہ ہمارے بیچ نہیں ہیں اللہ ان کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبرجمیل کی توفیق دے۔
ایک بار شیخ محترم رحمہ اللہ کو میں نے فون کیا تھا شیخ نے بڑی محبت سے جواب دیا تھا اور میرانام سنتے ہی کہا تھا کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں ؟ ابھی آپ کا ذکر ہورہاتھا۔

آپ نے بہت سارے رواۃ کی ثقاہت وضعف سے متعلق اپنی تحقیق پیش کی ہے ۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ ان کے وہ شاگرد جن کے پاس ان کی تمام تر کتب موجود ہیں وہ ان کتب کو سامنے رکھتے ہوئے حروف تہجی کے اعتبارسے ایک جامع کتاب ترتیب دیتے جس میں ہر اس راوی کا تذکرہ آجاتا جس سے متعلق آپ نے ثقاہت یا ضعف کا فیصلہ کیاہے۔
اللہ کرے یہ کام ہوجائے آمین۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
آپ نے بہت سارے رواۃ کی ثقاہت وضعف سے متعلق اپنی تحقیق پیش کی ہے ۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ ان کے وہ شاگرد جن کے پاس ان کی تمام تر کتب موجود ہیں وہ ان کتب کو سامنے رکھتے ہوئے حروف تہجی کے اعتبارسے ایک جامع کتاب ترتیب دیتے جس میں ہر اس راوی کا تذکرہ آجاتا جس سے متعلق آپ نے ثقاہت یا ضعف کا فیصلہ کیاہے۔
اللہ کرے یہ کام ہوجائے آمین۔
متفق
 
عدنان سلفی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 26، 2012
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
18

آپ نے بہت سارے رواۃ کی ثقاہت وضعف سے متعلق اپنی تحقیق پیش کی ہے ۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ ان کے وہ شاگرد جن کے پاس ان کی تمام تر کتب موجود ہیں وہ ان کتب کو سامنے رکھتے ہوئے حروف تہجی کے اعتبارسے ایک جامع کتاب ترتیب دیتے جس میں ہر اس راوی کا تذکرہ آجاتا جس سے متعلق آپ نے ثقاہت یا ضعف کا فیصلہ کیاہے۔
اللہ کرے یہ کام ہوجائے آمین۔

السلام علیکم
اس نھج پر کام جاری ہے اور یہ کتاب ان شاء اللہ جلد طبع ہو گی
اور یہ کام شیخ رحمہ اللہ کی زندگی میں شروع ہو چکا تھا
بعض رسائل میں سے رواۃ کو جمع کرنے اور ان کے متعلق حکم نقل کرنے کی ذمہ داری شیخ رحمہ اللہ نے مجھے بھی دی تھی جو میں نے مکمل کر کے شیخ کو دے دی تھی
 
Top