• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے خیال سے"گپ شپ" کا کوئی زمرہ موجود نہیں! البتہ اس کا متبادل "بیٹھک" ہے۔
اور "متفرقات" کا زمرہ "عبادات" کے ذیل میں ہے۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا حل یہ ہے کہ ’ متفرقات ‘ کو درست جگہ پر رکھ کر ’ محدث بک ‘ کو وہاں پہنچا دیا جائے ۔
’متفرقات‘ کو کہاں ہونا چاہیے ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا حل یہ ہے کہ ’ متفرقات ‘ کو درست جگہ پر رکھ کر ’ محدث بک ‘ کو وہاں پہنچا دیا جائے ۔
’متفرقات‘ کو کہاں ہونا چاہیے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"متفرقات" کا نیا فورم بنادیں اور اس نئے فورم کے ذیل میں "محدث بک" شامل کردیں یعنی محدث بک "متفرقات" کا ذیلی فورم ہو۔۔
یا
"محدث بک" کو "زبان و ادب" کا ذیلی فورم بنا دیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محدث بک کا تعلق زبان و ادب سے نہیں! اسے اگر فورم کے معلومات اور تعارف والے سیکشن میں رکھا جائے تو شاید مناصب ہو!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
"متفرقات" کا نیا فورم بنادیں اور اس نئے فورم کے ذیل میں "محدث بک" شامل کردیں یعنی محدث بک "متفرقات" کا ذیلی فورم ہو۔۔
میری رائے میں ’ متفرقات ‘ کا نیا فورم ہونا چاہیے ، اور اس کا کسی قسم کا ذیلی زمرہ نہیں ہونا چاہیے ، بلکہ صرف تھریڈز ہی ہوں ۔ اور انہیں تھریڈز میں سے ایک ’ محدث بک ‘ ہو ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میری رائے میں ’ متفرقات ‘ کا نیا فورم ہونا چاہیے ، اور اس کا کسی قسم کا ذیلی زمرہ نہیں ہونا چاہیے ، بلکہ صرف تھریڈز ہی ہوں ۔ اور انہیں تھریڈز میں سے ایک ’ محدث بک ‘ ہو ۔
محترم @رانا ابوبکر صاحب توجہ فرمائیں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہ کا راز اگر نہ کھل جاتا
اس قدر تو نہ ہم پہ جھنجلاتا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

شب براٰت کو خوب موج موستیاں اور پٹاخے پھاڑ کر بدعتی اپنے گناہ مجوسیوں کی طرح معاف کرواتے ہیں ! بدعت کبھی بانجھ نہیں ہوتی !
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
تحکیک :
فلاں مسلک اور اس کے پیروکاروں کا وجود انگریز کی سازش ہے ۔
تحقیق :
یہ سب فضولیات ہیں ۔ چند افراد یا چھوٹی موٹی جماعت یا تنظیم کسی کے آلہ کار ہوسکتے ہیں ، لیکن لاکھوں افراد پر مشتمل ایک جیتے جاگتے مسلک یا مذہب کو کسی سازش قرار دینا لایعنی بات ہے ۔
 
Top