محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
موبائل سے اکثر ہوجاتا ہے
عجیب سوچ؛ دوسروں کو معروف کے مطابق مخاطب کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے نہ یہ ممنوع ہی ہے ـالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محلے میں ایک رافضی کی دودھ دہی کی دکان ہے۔۔
اکثر لوگ اُسے شاہ جی کہتے ہیں۔۔
اور میں دل ہی دل میں اُسے "جھوٹا شاہ" کہتا ہوں۔۔اور اُسے کبھی شاہ جی کہہ کر مخاطب نہیں کیا۔۔ ابتسامہ!
کل میں جھوٹے شاہ کی دکان پر کھڑا دہی لے رہا تھا ۔۔
کہ ایک واقف کار بھی آگئے ، سلام دعا کا تبادلہ ہوا۔
موصوف نےجھوٹے شاہ سے مخاطب ہو کر کہا:
شاہ جی! شاہ جی! ایک کلو دہی دے دیں!!
پھر مجھے مخاطب ہوئے:
نعیم صاحب! آج کل کدھر ڈیوٹی کر رہے ہیں؟
جی ملتان روڈ پر!!۔۔میں نے کہا
اچھا اچھا میں بھی کہوں کہ مال روڈ والے آفس میں آپ کبھی نظر نہیں آئے۔۔
اور پھر جھوٹے شاہ سے مخاطب ہوئے:
شاہ جی! شاہ جی! ایک کلو دہی دے دیں!!
پھر مجھے مخاطب ہوئے اور کہا:
میں سات ماہ لگا کر آیا ہوں۔
میرے چہرے پر کچھ نہ سمجھنے والے تاثرات دیکھ کر اُنہوں نےمزید اضافہ کیا:
جماعت کے ساتھ!!
بات کو سمجھتے ہوئے، میں نے کہا:
اوہ!!اچھا اچھا!!
موصوف نے پھرجھوٹے شاہ سے مخاطب ہو کر کہا:
شاہ جی! شاہ جی! ایک کلو دہی دے دیں!!
میں نے دل ہی دل میں اُسے پھر جھوٹا شاہ کہا۔۔ابتسامہ!
اور سوچنے لگا کہ سات ماہ میں موصوف کو عقیدے کی کوئی تعلیم نہیں دی گئی؟ کہ رافضی کو اتنے پیار سے درخواست کر رہا ہے۔۔کیا اسے دکان پر لگے ہوئے شرکیہ افکار و نظریات کے حامل پوسٹر لگے ہوئے نظر نہیں آتے۔۔؟ نجانے کس بات کی اسے سات ماہ میں تعلیم دی گئی ہے کہ وہ شرک کو ہی نہیں پہچانتا۔۔؟
ٹھیک ہے، ہم نے اس معاشرے میں رہنا ہے۔۔لیکن شرکیہ اعمال و نظریات کے حاملین کی اتنی عزت؟؟۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !بعض اوقات غلطی سے "ناپسند" والا بٹن دب جاتا ہے اور اسکا احساس دبانے والے کو نہیں ہوتا، مجھ سے یہ غلطی ہوجائے تو مطلع کرنا نا بھولیئے۔۔۔ ابتسامہ!
عجیب سوچ؛
- اس لڑی میں فورم کے عمومی قواعد و ضوابط کی رعایت کرتے ہوئے ہر قسم کی پابندی سے بالاتر ہوکر آپ پوسٹ کرسکتے ہیں۔اس لڑی کا کوئی موضوع نہیں ، ہر موضوع سے متعلق آپ بات یہاں پیش کرسکتے ہیں ۔
- ہاں اس لڑی میں کاپی پیسٹ اور لمبی تحریریں پوسٹ کرنے سے اجتناب کریں ، جو لکھنا ہے ، خود لکھیں ، اگر کہیں نقل کی ضرورت ہے تو دو تین سطروں سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے ۔
- اگر آپ خود کسی موضوع پر بحث و مباحثہ یا قدرے تفصیل سے لکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اس لڑی کی بجائے الگ تھریڈ شروع کریں ، تاکہ اس پر بھرپور گفتگو ہوسکے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!میں مباحثہ نہیں چاہتا ؛ ایک بے ساختہ تبصرہ تھا جو میں نے کر دیا ؛ آپ کو برا لگا ہو تو معافی کا خواست گار ہوں ؛ والسلام
رب کریم اجر و جزا سے بہرہ یاب فرماۓ؛ آمینالسلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم طاہر بھائی!
مباحثہ میں بھی نہیں چاہتا، دراصل اس لڑی کے ضوابط پیش کرنا مقصود تھے نا کہ مباحثے کی دعوت دینا۔۔ ۔ ابتسامہ!
اور معافی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔ کیونکہ مجھے بُرا نہیں لگا۔۔۔ ابتسامہ!