- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
ماشاء اللہ واقعی زبردست میزبان ہیں!ماشاء اللہ۔ حضرت شاہ صاحب زندہ دل ومیزبان شخصیت ہیں۔
کس مناسبت سے جانا ہوا؟
شاہ صاحب اور میں ایک وٹس ایپ مجموعہ کے رکن ہیں.. مجموعہ کے دوست اکثر ایک دوسرے کی دعوتیں کرتے رہتے ہیں.. اس بار شاہ صاحب نے ثواب کمایا ہے... ابتسامہ!