• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ماشاء اللہ۔ حضرت شاہ صاحب زندہ دل ومیزبان شخصیت ہیں۔
کس مناسبت سے جانا ہوا؟
ماشاء اللہ واقعی زبردست میزبان ہیں!

شاہ صاحب اور میں ایک وٹس ایپ مجموعہ کے رکن ہیں.. مجموعہ کے دوست اکثر ایک دوسرے کی دعوتیں کرتے رہتے ہیں.. اس بار شاہ صاحب نے ثواب کمایا ہے... ابتسامہ!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ واقعی زبردست میزبان ہیں!
شاہ صاحب اور میں ایک وٹس ایپ مجموعہ کے رکن ہیں.. مجموعہ کے دوست اکثر ایک دوسرے کی دعوتیں کرتے رہتے ہیں.. اس بار شاہ صاحب نے ثواب کمایا ہے... ابتسامہ!
ماشاء اللہ۔
اللہ آپ کو حج وعمرہ کی سعادت سے بہرہ مند فرمائے۔
 

Muhmmad umair

مبتدی
شمولیت
مئی 03، 2019
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
مجموعہ فتاوی ابن تیمیہ کی کوئی امید
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
"قبول اعمال کے لیے دو شرطیں ہیں"
ایک عمل پر "اخلاص" ہو اور دوسری یہ کہ عمل "اصوب" اور درست ہو، یعنی "خالص" رضائے الہی کے لیے ہو اور "سنت مطہرہ" کے موافق ہو، محض "خلوص" بھی قبولیت اعمال کے لیے کافی نہیں جب تک کہ "سنت" کی فرمانبرداری نہ ہو،کوئی عمل گو بظاہر "سنت" کے مطابق ہو لیکن جب تک عمل میں "اخلاص" اور مقصود اللہ تعالی کی رضا مندی نہ ہو تو وہ عمل بھی مردود ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ماشاء اللہ۔
اللہ آپ کو حج وعمرہ کی سعادت سے بہرہ مند فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
یہی دعاء فقیر کیلئے بھی کردیں ،تو بندہ کا کام بن جائے ،ان شاء اللہ تعالی
زادکم اللہ علماً و فضلاً
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آمین یا رب العالمین
یہی دعاء فقیر کیلئے بھی کردیں ،تو بندہ کا کام بن جائے ،ان شاء اللہ تعالی
زادکم اللہ علماً و فضلاً
ماشاءاللہ۔
اللہ تعالی آپ کو بھی حج وعمرہ کی سعادت عطا فرمائے۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
انسان فطرتاً "غیر ضروری" اور "غیر فطری" پابندیوں کا متحمل نہیں ہوسکتا لہذا "خود ساختہ شریعتوں اور من گھڑت رسموں" کے بوجھ اتار پھینکنا ضروری ہیں، "اسلامی شریعت" تکلفات سے پاک اور ایک "سادہ شریعت" ہے جس میں انسان پر اتنا ہی بوجھ ڈالا گیا جس کا انسان فطری طور پر متحمل ہوسکتا ہے.
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
(نماز، زکوۃ اور جہاد)
بلاشبہ دین میں ان دو چیزوں کو اولیت حاصل ہے اور یہ عبادتیں مقصود بالذات ہیں، رہا "جہاد" تو اس کی اہمیت اور فضیلت اپنی جگہ وہ واجب اس وقت ہوتا ہے جب حالات اس کے متقاضی ہوں ورنہ مسلمان کے لیے اس کی نیت رکھنا کافی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلام میں جہاد کا مقام نہایت بلند ہونے کے باوجود اس کا شمار "ارکان خمسہ" میں نہیں ہے البتہ یہ حقیقت ہے کہ "جہاد" جب فرض عین قرار پائے تو اس جی چرانا ایمان کو مشتبہ بنادیتا ہے، کیونکہ یہ "ایمان" کا کھلا تقاضہ ہے کہ آدمی دین کا غلبہ چاہے اس کے لیے جدوجہد اور محنت کرے اور اللہ کی خاطر اپنی جان قربان کرنے کے لیے ہر وقت اور ہر حالت میں تیار ہو.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جب حالات اس کے متقاضی ہوں ورنہ مسلمان کے لیے اس کی نیت رکھنا کافی ہے،
مجھے یہ عبارت صحیح بھی لگ رہی ہے، لیکن کھٹک بھی رہی ہے۔ کیونکہ جہاد ہمیشہ قیامت تک جاری رہے گا، اور تب تک جب ساری دنیا میں اسلام کا جھنڈا نہ لہرا جائے۔ اور یہ اقدامی جہاد ہے۔
البتہ دفاعی جہاد تبھی ہوگا، جب دشمن مسلمانوں پر یا ان کے علاقوں پر حملہ آور ہو۔
 
Top