• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
90
پاکستان میں" ریاست مدینہ" کا نعرہ لگانے والوں کی الٹی تعبیر
سیدالاولین و الاخرین ﷺ کے مدینہ میں تو بتوں کو توڑا گیا
سیدالاولین و الاخرین ﷺ کے مدینہ میں کسی عظیم مسلمان ہستی

صحابی ، تابعی ، تبع تابعی ، آئمہ و محدثین و مفسرین

کے مجسمہ کی اجازت نہیں اور نہ اسکی شریعت سیدالاولین و الاخرین ﷺ میں اجازت ہے

اور


تم نام نہاد ریاست مدینہ میں " نجس کافروں " کے مجسموں کی تنصیبات پر لگے ہو؟ تف ہے تم پر


کسی بھی " نجس کافر " کے مجسمے کی پاکستان میں تنصیب نامنظور
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
غیبی امور سے متعلق واضح نصوص پر عقیدہ رکھنا ہی سلامتی کی راہ ہے۔ استدلال در استدلال اور قیاس در قیاس ظاہری امور اور فقہی معاملات میں چل سکتا ہے، غیبی و برزخی امور میں یہ طریقہ کار درست نہیں... کیونکہ ہم انسان ان چیزوں کی حقیقت وماہیت و کیفیت سے لاعلم ہیں، اس ’عالَم‘ کے اصول و ضوابط سے ہی ہم سرے سے ناواقف ہیں۔ مثلا دنیا کا یہ اصول ہے کہ بندہ اگر ایک جگہ پر ہے، تودوسری جگہ پر نہیں ہوسکتا، اس میں روح نہیں تو وہ مردہ تصور ہوتا ہے، اس کی روح نکل جائے، تو واپس نہیں آتی، بعینہ یہی اصول عالم برزخ میں ہوں گے، یہ محض ادعا ہے، اور اس بنیاد پر مسائل کو زیر بحث لانا مزید ایک اور غلطی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
دوست تین طرح کے ہوتے ہیں ...

شيخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله فرماتے ہیں کہ دوستوں کی تین قسمیں ہیں :

1) صديق منفعة : جس کی دوستی صرف فائدے تک ہو !

اس کی دوستی تب تک ہوتی ہے جب تک وہ آپ کے مال اور منصب وغیرہ سے فائدہ اٹھا سکے. جب وہ فائدہ منقطع ہو گیا تو دوستی بھی ختم ؛ تو کون تو میں کون ؟! اور اکثریت انہی کی ہے ...
آپ خود دیکھیے کہ آپ کی کسی سے گہری دوستی ہو. آپ کے خیال میں وہ آپ کا سب سے معزز دوست ہو اور آپ اس کے بہترین دوست ہوں. ایک دن وہ آپ سے پڑھنے کیلیے آپ کی کتاب مانگتا ہے. آپ کہتے ہیں کہ بھائی کل مجھے خود اس کتاب کی ضرورت ہے. اسی بات پر وہ آپ سے غصہ ہو جاتا ہے اور دشمنی پر اتر آتا ہے. کیا یہ آپ کا دوست ہے؟! نہیں، یہ فائدے کا دوست ہے.

2) صديق لذة : جس کی دوستی محض موج مستی ہو !

ایسا دوست جس کی دوستی صرف وقت گزاری کیلیے ہے. گپ شپ، پیار محبت کی باتیں اور رَت جگے بس. نہ آپ کو کوئی فائدہ پہنچاتا ہے اور نا آپ اس سے کوئی فائدہ لے سکتے ہیں. یہ دوست وقت کا ضیاع ہے. اس سے بھی بچیں.

3) صديق فضيلة : جس کی دوستی باعثِ شرف ہے !

جو آپ کو خوبصورت کام کرنے پر مجبور کرتا ہے، معیوب عادات سے روکتا ہے، آپ پر خیر کے دروازے کھولتا ہے اور خیر کی طرف رہنمائی کرتا ہے، اور اگر کبھی آپ پھسلنے لگیں تو آپ کو اس انداز سے تنبیہ کرتا ہے کہ آپ کی عزتِ نفس پر ذرا حرف نہ آئے ؛ یہ ہے جس کی دوستی باعثِ فضل ہے!

[ شرح حلية طالب العلم : ١٠٢ ]
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اپنا ایک نیا مضمون اس خفیہ زمرے میں پیش کرنا چاہتا ہوں تاکہ آپ لوگوں کی مضمون پر قیمتی رائے جان سکوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ مضمون اور اسکے مندرجات فحش ہیں بہت ممکن ہے کہ مضمون بہت سوں کے مزاج اور طبعیت پر گراں اور باعث تکلیف ہو۔ اس لئے پیشگی اجازت کی ضرورت محسوس ہوئی۔ اگر اجازت ہو تو پیش کروں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شاہد بھائی!
یہ خفیہ زمرہ نہیں ہے!... ابتسامہ!
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
90
پورا عالم کفر مرزائیت کی طرف داری میں کہے کہ مرزائیت و قادیانیت کے پیروکار مسلم ہیں

اور

سیدالاولین و الاخرین صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کی نسبت سے میرا جواب ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا کہ یہ کافر ہیں

اور

إن شاء اللہ میری آنے والی نسلوں کی بھی یہی للکار ہوگی کہ "مرزاقادیانی لعین اور اس کے پیروکار" اور کوئی بھی جھوٹا نبوت کا دعویدار اور اس کے ماننے والے سبھی کافر ہیں



راقم ✍ابو حسن، میاں سعید
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
90
(تحریر ✍ أبو حسن ،میاں سعید)

صحراؤں کے وسط میں اللہ تعالیٰ نے ایک ایسے نبی الاُمی ﷺ کو مبعوث فرمایا جن کے ذریعہ سے انسانوں کو ظلمات کے اندھیروں سے نکال کر اسلام کے نور سے ایسا منور کیا کہ دلوں کی تاریں اللہ رب العزت سے جڑ گئیں اور بندوں کی اپنے رب کے ساتھ لو لگ گئی


اور جو بچیوں کو زندہ درگو کرنے والے تھے وہی بیٹیوں کے لیے بچھ بچھ جانے لگے اور اس نبی الاُمی ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے سیدالاولین و الاخرین صلی اللہ علیہ وسلم بنایا اور ختم نبوت کا تاج انہیں عطاء فرمایا اور ان کے بعد نبوت کے دروازے کو بند فرما دیا


اور جتنے بھی الانبیاء و رسل مبعوث فرمائے وہ ان سے پہلے مبعوث فرمائے اور ان میں سے ایک نبی عیسٰی بن مریم علیہ السلام کو زندہ آسمانوں پر اٹھا لیا اور ان کا نزول امام مہدی رضوان کے دور میں ہوگا إن شاء اللہ اور وہ دجال کو قتل کریں گے اور پھر وادی روحاء سے حج یا عمرہ یا پھر دونوں کا اکٹھا احرام باندھیں گے ، اللہ اکبر


پھر ایک خبیث آیا جس کا ذہن گند سے بھرا ہوا تھا اور جو بچپن میں "چھپڑ کا تیراک" اورچڑی مار اور پھر بڑا ہوکر سور مار کے نام سے مشہور ہوا جس کے ارد گرد عورتوں کا جمگھٹا لگا رہتا اور جسے وائن ٹانک پینے کی عادت تھی اور جو اپنے آپ کو برٹش حکومت کا خود کاشتہ پودا کہلاتا تھا


پھر اس غلیظ کے ذہن کے گند نے فتنہ گری شروع کی اور اس نے نبوت کا دعویٰ کیا اور پھر اللہ تعالیٰ نے اسکو ذہن کے گند کا بدلہ دنیا میں ہی دیا اور اس کو اسکے پچھواڑے کی غلاظت( یعنی اپنے ہی پاخانہ ) میں منہ مارتے ہوئے موت دی جو قیامت تک کے لوگوں کیلئے عبرت کا نشان ہے
جی جناب میں مختصراً "مرزا غلام قادیانی لعین" کے متعلق ہی بتا رہا تھا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ایک بات سے دل تڑپ اٹھا ، کبھی کبھی ایک جملہ قیامت ہوتا ہے کہنے والا کہہ گزرتا ہے اور دل پر دکھوں کی برسات ہو جاتی ہے - اٹھا سیرت رسول معزز و مکرم کی کتاب تھام لی .... ابتلاؤں کا باب کھولا ...اور پڑھنا شروع کر دیا کہ تیس برس پہلے اک مرد حریت نے کہا تھا کہ :
کبھی اشک آنکھوں میں تھم تھم جائیں ،
کبھی جی بہت الجھ الجھ جائے ،
کبھی آنسوؤں کی برسات آ آ کے رک جائے
تو اس رسول کی سیرت پڑھ لیا کرو کہ جو بہت ستایا گیا -----
ذوالمجاز کے بازار میں جا رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ لوگو لا الہ الا اللہ کہہ لو اور ایک بدنصیب پیچھے پیچھے چل رہا تھا اور کہے جا رہا تھا :
انہ صابی کاذب
ہاں یہ بدنصیب ابولہب تھا کہ پیچھے پیچھے کہے جا رہا تھا کہ لوگوں یہ " جھوٹا بدمذہب ہے "
کبھی گھبرانے سے پہلے تصور تو کیا کیجئے ، اس بازار کا تصور کہ جس میں یہ سب کچھ ہو رہا تھا -
کوئی ایک دکھ تھا ، کوئی ایک غم تھا .... یہ لفظ پڑھے تو آنکھیں برسات ہو گئیں کہ رسول مکرم و معظم پر اس دم کیا بیتی ہو گی ....
ہاں آنکھیں برسات تھیں ، باہر بھی بارش اور اندر بھی بارش ..ہم نجانے کیوں اس قدر جلد گھبرا جاتے ہیں -
..........
صلى الله عليه وسلم
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ!
گزارش ہے کہ اسپیمنگ کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ براہ کرم @شاکر بھائی وغیرہ کی توجہ اس جانب مبذول کرائیں کہ جلد از جلد اس مسئلہ کا حل نکالا جائے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
چند ہفتے قبل کی بات ہے، دفتر سے گھر پہنچا۔
تو بیگم نے ایک فرائی پین ہوا میں لہراتے ہوئے مجھے دکھایا۔
اور کہا:
نعیم جی!۔۔۔ یہ نیا لائی ہوں!
میں:
چلو اچھا ہوا۔۔۔ تمہارا جہیز بن گیا۔۔
اُس نے کچھ دیر سوچا پھر بولی:
ایویں!۔۔۔ میں آپ سے اس کے پیسے لوں گی!

ابتسامہ!
 
Top