• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
ماشاء اللہ جماز بھائی اس ویب سائٹ کو بنانے کے دوران کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ہو جو آپ کو اب تک یاد آتاہو وہ ضرور سنایئے گا جب بھی آپ کو وقت مل جائے۔
باقی اللہ محدث ٹیم کو اجرو ثواب سے نوازے اور اس کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب کرے۔آمین۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارک اللہ فیکم!!
نہیں پریشانی تو نہیں بس سمجھنے کے لئے وقت درکار ہے۔ اس فورم کو مزید آسان بنا دیا جائے تو بہتر ہوگا۔
ویسے یہ پہلا فورم ہے جس میں ہم شامل ہوئے ہیں اسلئے تجربے کی بھی کمی ہے ۔ (ابتسامہ)
وقت کے ساتھ ساتھ سب ہی کچھ آ جائے گا۔ہم بھی جب نئے رنگروٹ تھے تب کچھ زیادہ سمجھ نہیں آتی تھی۔۔اب پیچھے مڑ کر سوچتے ہیں تو اپنی بے وقوفی پر ہنسی آتی ہے کہ اتنی سی چیز کے لیے "کھپا، تپا "کرتے تھے۔۔!!)اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کا یہاں آنا ہمارے اور آپ کے لیے نفع بخش بنائے۔آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
محدث فورم کا آغاز ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔ مجھ سمیت میرے ساتھیوں کی دن رات کی محنت۔۔ لگن۔۔شوق۔۔۔جذبہ۔۔۔جوش۔۔۔ میرا تو کردار نا ہونے کے برابر ہے، تکنیکی حوالے سے شاکروعمیربرادران مبارک باد کے مستحق ہیں، علمی حوالے سے انس نضر وابوالحسن علوی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ۔اسی طرح اگر آپ مجھے بھی مبارک دینا چاہتے ہیں، تو کیٹگریز کا کام علمی نگرانوں کی نگرانی میں میں نے کیا۔۔۔اور اس فورم کو چلانے میں محدث ٹیم اور کلیم حیدر کی طرف سے آپ تمام احباب کو مبارکباد دی جاتی ہے۔

محدث فورم کے اجراء پر @انس نضر بھائی کو ضرور لکھنا چاہیے۔ بلکہ میرا تو مشورہ ہے کہ جتنے بھی آنلائن پراجیکٹس جاری ہیں، تمام کےاجراء پر ایک ایک مفصل مضمون ہونا چاہیے۔ امید ہے انتظامیہ ضرور غور کرے گی۔ ان شاءاللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آپ کو کیا پریشانی ہے فورم پر بتا دیجئے، آپ کی مدد کی جائے گی ان شاء الله،
@خضر حیات بھائی فورم کا tutorial کس base پر بنانا ہے یہ ذمہ داری آپ مجھے دے دیجئے میں فورم پر ایک ایک چیز سمجھانا چاہتا ہوں تاکہ لوگ آسانی سے سمجھ سکے
اللہ آپ کو توفیق سے نوازے ۔
عامر بھائی مطلوب یہ ہےکہ ایک عام انٹرنیٹ استعمال کرنے والا اگر محدث فورم استعمال کرناچاہے تو کس طرح فورم کو آسانی سے سمجھ اور استعمال کرسکتاہے ۔ باقی طریقہ کار کیا ہے ؟ ٹیوٹریل کیسے بنانا ہے یہ سب چیزیں آپ جیسے اہل فن سے تعلق رکھتی ہیں جیسے مرضی بنالیں ، محمد ارسلان بھائی نے اس سلسلے میں تصاویر کی شکل میں کام کیا ہوا ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ اپنی آراء سے آگاہ فرمائیں ۔
میں نے ایک جگہ مشورہ دیا تھا دوبارہ حاضر خدمت ہے :
چھوٹی چھوٹی مختلف ویڈیوز بنائی جائیں ، سب سے پہلے فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ کار کیا ہے ۔رکن پروفائل کی سیٹنگ کا طریقہ کار ۔
فورم کے مختلف زمرہ جات ملاحظہ کرنے کا طریقہ ۔ کسی جگہ مراسلہ کرنے کا طریقہ ، نیا موضوع شروع کرنے کا طریقہ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
بعد میں ان تمام ویڈیوز کو ایک جگہ اکٹھا منسلک بھی کیا جا سکتا ہے ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
آج محدث فورم کو دیکھ کر بہت ہی خوشی ہوتی ہے۔ اسی خوشی نے مجھے کئ یادیں یاد دلا دیں!

میری یاداشت کے مطابق یہ تب کی بات ہے جب کہ فیس بک پر سب سے پہلے ڈنمارک کی طرف سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں پر ایک مقابلہ رکھوایا گیا۔ میں اور کچھ ساتھی فیس بک ویسے ہی استعمال کرتے تھے جیساکہ عام طور اسے ایک سوشل نیٹ ورک کے طور پر کیا جاتا ہے۔
جیسے ہی ہمیں اسکا پتا چلا ہم نے فیس بک کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اپنے سب اکاؤنٹس بند کردیے۔ اسی دوران میری ایک دن استاد محترم ڈاکٹر حافظ انس نضر سے ملاقات ہوئ اور وہ اسوقت فیس بک کھولے دیکھ رہے تھے۔ تو میں نے انکو بھی وہی تجویز پیش کی کہ اسکو بند کردیا جائے۔ تو اس پر انہوں نے مجھ سے اختلاف کیا اور کہا کہ بیٹا ہمیں ایک مثبت پہلو پر عمل کرنا چاہیے اور وہ یہ کہ ہم اسکو بجائے اپنی ذات کے استعمال کرنے کہ اسلام کے لیے استعمال کریں۔ ان لوگوں نے اسکو اسلام کو کمزور کرنے کا ذریعہ بنایا کیونہ ہم اسی کو اسکی نشرو اشاعت کے لیے استعمال کریں۔ میں نے اتفاق کیا اور میں نے اور دوسرے ساتھیوں نے ایک بار پھر اسکو استعمال کرنا شروع کردیا، پر اس بار کسی اور ارادے سے۔
تفصیلات بتانے کا دل تو بہت چاہتا ہے کہ ہم نے اسکے لیے کیا کیا جد وجہد کیں لیکن مختصر وقت میں یہی بات کافی ہے کہ ہم نے فیس بک پر ایک گروپ بنایا جس کا نام ’اسلامک برادرز’ رکھا اور اس میں کام شروع کردیا۔ آہستہ آہستہ اللہ نے ہمیں اسمیں کامیابی عطا فرمائ اور کئ لوگوں کی اس گروپ کے ذریعہ اصلاح ہوئ۔ یہ گروپ ابھی تک الحمد للہ چل رہا ہے۔ ہمیں اللہ نے اس گروپ کے ذریعہ کئ بڑے جذبے والے بھائ ملا دیے جو کہ نہ صرف ہمارے ساتھ مالی طور پر شریک ہوئے بلکہ وقت بھی دیتے رہے۔
فیس بک کی کچھ رسٹریکشنز کی وجہ سے ہم نے سوچنا شروع کیا کہ کام کو اور بڑھایا جائے اور ایک اپنی ویب سائٹ بنائ جائ۔ اللہ نے یہاں پر بھی مدد کی اور ہمیں کئ ایسے بھائ مل گئے جو اس فیلڈ کے ماہر تھے مثلا شاکر بھائ وغیرہ۔ انہوں نے اس کام کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور محدث لائبریری کا آغاز ہوا۔ اس کے ساتھ تھوڑی ہی دیر بعد محدث فورم کی طرف بھی استاد محترم اور ساتھیوں کی توجہ گئ اور انہوں نے وہی فیس بک گروپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے فورم کا آغاز کیا۔ الحمد للہ آج اس سے اور محدث لائبریری سے جو لوگوں کو فیض حاصل ہورہا ہے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
اسکے ساتھ پھر محدث فتوی کا بھی آغاز ہوا۔ اور پچھلے ہی دنوں رمضان میں حدیث کی ویب سائٹ بھی لانچ کردی گئ اللہ کے فضل وکرم سے۔
یہ کام الحمد للہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ یہاں یہ بات بتانا مقصود ہے کہ ایک مثبت پہلو سے بعض اوقات اللہ تعالی بہت بڑے نتائج دکھا دیتے ہیں۔

اللہ تعالی ان تمام کاوشوں کو قبول کرے اور اسکو ہم تمام کے لیے ایک صدقہ جاریہ بنائے اور اسکو اور بھی ترقی عطافرمائے۔ آمین!
جزاکم اللہ خیرا!

ابو جماز (جو رشتے میں میرے بھانجے ہیں، بہت اچھے قاری ہیں،) نے پرانی یاد دلا دی۔

انٹرنیٹ پر دعوتی کام ابو جماز کے ساتھ ہی شروع کیا تھا۔ یہ اسی وقت سے مشوروں میں ہمارے ساتھ شریک ہیں۔ زیادہ تر فیس بک پر انگلش گروپ اسلامک برادرز اور یوتھ کلب میں وقت دیتے ہیں۔

ابھی سفر پر ملک سے باہر ہوں۔ فراغت ملے گی تو اس پر کچھ لکھوں گا، ان شاء اللہ!
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
واقعی فورم بہت ہی زبردست ہے۔ اللہ نے اسے آپ لوگوں کے لئے ثواب جاریہ کا باعث بنایا ہے۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کے اپنی نیت خالص رکھیں اللہ کے لئے، ورنہ ثواب ضائع ہونے کا خدشہ بھی ہے۔
اللہ ہمیں بھی اپنے دین کی خدمت کا موقع فراہم کردے۔
ہم ابھی 2 دن پہلے ہی داخل ہوئے ہیں سمجھ میں نہیں آرہا ہے کیا اور کیسے کرنا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!فورم پر تشریف آوری کا شکریہ!آپ کی تشریف آوری دین کے لیے باعث برکت ہو۔آمین
کسی بھی قسم کی راہنمائی کے لیے جب بھی ضرورت ہو حکم فرمائیں۔ان شاء اللہ آپ کی توقعات سے بڑھ کر تعاون ملے گا۔شکریہ
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔
آپ کی تشریف آوری دین کے لیے باعث برکت ہو۔آمین
آمین ۔۔۔۔۔
کسی بھی قسم کی راہنمائی کے لیے جب بھی ضرورت ہو حکم فرمائیں۔ان شاء اللہ آپ کی توقعات سے بڑھ کر تعاون ملے گا۔شکریہ
جزاک اللہ خیراََ فی الدنیا و الاخرۃ
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
جزاکم اللہ خیرا!

ابو جماز (جو رشتے میں میرے بھانجے ہیں، بہت اچھے قاری ہیں،) نے پرانی یاد دلا دی۔

انٹرنیٹ پر دعوتی کام ابو جماز کے ساتھ ہی شروع کیا تھا۔ یہ اسی وقت سے مشوروں میں ہمارے ساتھ شریک ہیں۔ زیادہ تر فیس بک پر انگلش گروپ اسلامک برادرز اور یوتھ کلب میں وقت دیتے ہیں۔

ابھی سفر پر ملک سے باہر ہوں۔ فراغت ملے گی تو اس پر کچھ لکھوں گا، ان شاء اللہ![/QUOTE
ہم بھی منتظر رہیں گے ان شاء اللہ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
فورم کے اجراء کی تاریخ کیا ہے ۔؟
سب سے پہلی پوسٹ کس نے کی ؟
سب سے پہلے رکن کون بنے ۔؟ انتظامیہ سے ہٹ کر ۔
وغیرہ اس طرح کی معلومات بھی زیر قلم آجانی چاہییں ، تاکہ بوقت ضرورت ان کی طرف رجوع کیا جاسکے ، ورنہ آہستہ آہستہ کہیں بھول ہی نہ جائیں اور مورخ کو اٹکل پچو لگانے پڑیں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
فورم کے اجراء کی تاریخ کیا ہے ۔؟
سب سے پہلی پوسٹ کس نے کی ؟
سب سے پہلے رکن کون بنے ۔؟ انتظامیہ سے ہٹ کر ۔
وغیرہ اس طرح کی معلومات بھی زیر قلم آجانی چاہییں ، تاکہ بوقت ضرورت ان کی طرف رجوع کیا جاسکے ، ورنہ آہستہ آہستہ کہیں بھول ہی نہ جائیں اور مورخ کو اٹکل پچو لگانے پڑیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جنوری 08، 2011
کو فورم کا اجراء کیا گیا۔(تصحیح درکار ہے)
محترم شاکر بھائی اور اُن کے شاگرد خاص محترم @عمیر بھائی کے علاوہ۔۔۔
معلوم اعدادو شمار کے مطابق۔۔۔
سب سے پہلے talhaبھائی رکن بنے اور پہلی پوسٹ بھی موصوف نے کی۔ اور اُس کے بعد فورم پر نظر نہیں آئے، تفصیل ذیل میں ہے۔
شمولیت:جنوری 08، 2011
آخری سرگرمی:جنوری 08، 2011
talhaبھائی کےبارے محترم @شاکر بھائی بتا سکتے ہیں کہ آیا یہ آئی ڈی چیکنگ کے لیے تھی یا ۔۔۔۔حقیقت میں تھی؟

ورنہ غیر انتظامی اراکین میں سب سے پہلے محترم @ابن آدم بھائی کا نمبر آتا ہے
شمولیت:جنوری 09، 2011
 
Top