• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز محدث فورم کا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے کا طریقہ

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میرے خیال میں تو میں کامیاب ہو گیا ہوں لیکن اب مزید کیا کر سکتے ہیں فائدہ کیا ہو گا
محترم محمد ارسلان بھائی ذرا درخت کے تنے پر چڑھنا ہی سکھا دیں شاخوں کا نہیں کہیں گے اللہ جزا دے امین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

بھائی! آپ کیا سیکھنا چاہتے ہیں؟
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھائی! آپ کیا سیکھنا چاہتے ہیں؟
انتہائی معذرت محترم بھائی میں نے لکھا تھا کہ میں کامیاب ہو گیا ہوں مگر یہ نہیں واضح کیا تھا کہ کس میں-
اصل میں میں فیس بک کے ساتھ شاہد منسلک کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں کنفرم بھی ہوگیا ہے کیونکہ کوئی تمغہ مل گیا ہے
اب آگے یہ پوچھنا ہے کہ اس منسلک کرنے سے فائدہ کیا ہو گا اور جو فائدہ ہو سکتا ہے اس کے لئے مجھے کرنا کیا پڑے گا ایک تو پہلے کہا گیا تھا کہ فیس بک پر ادھر کے موضوعات شئیر کرو تو اس کے لئے منسلک کی ضرورت تو نہیں اب منسلک ہو کر مزید کیا فائدہ حاصل کرنا ہو گا جو پرانے فیس بک والے ممبر ہیں انکو تو بار بار کے استعمال سے تجربہ ہو گا مگر ہم جیسے نئے بندوں کو دیر سے سمجھ آتی ہے
 
شاکر بھائی
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
انتہائی معذرت محترم بھائی میں نے لکھا تھا کہ میں کامیاب ہو گیا ہوں مگر یہ نہیں واضح کیا تھا کہ کس میں-
اصل میں میں فیس بک کے ساتھ شاہد منسلک کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں کنفرم بھی ہوگیا ہے کیونکہ کوئی تمغہ مل گیا ہے
اب آگے یہ پوچھنا ہے کہ اس منسلک کرنے سے فائدہ کیا ہو گا اور جو فائدہ ہو سکتا ہے اس کے لئے مجھے کرنا کیا پڑے گا ایک تو پہلے کہا گیا تھا کہ فیس بک پر ادھر کے موضوعات شئیر کرو تو اس کے لئے منسلک کی ضرورت تو نہیں اب منسلک ہو کر مزید کیا فائدہ حاصل کرنا ہو گا جو پرانے فیس بک والے ممبر ہیں انکو تو بار بار کے استعمال سے تجربہ ہو گا مگر ہم جیسے نئے بندوں کو دیر سے سمجھ آتی ہے
اکاؤنٹ منسلک کرنے کے بعد آپ کو کچھ کرنا نہیں ہے۔ بس یہ اتحاد اس لئے ضروری ہے کہ گوگل سرچ انجن میں جب آپ کا کوئی فیس بک کا دوست کوئی ایسا مواد تلاش کرے گا، جو محدث فورم پر موجود ہوگا، تو گوگل محدث فورم کو آپ کے فیس بک دوست کے لئے دیگر ویب سائٹس سے نتائج میں کچھ اوپر دکھائے گا۔ گویا محدث فورم کا پیغام آپ کے فیس بک دوستوں تک ذرا جلد پہنچ جایا کرے گا۔
باقی آپ فورم پر جس دھاگے میں بھی مشارکت کریں، تو اس دھاگے کو لائک ضرور کر دیا کریں تاکہ آپ کے فیس بک کے ساتھی اس دھاگے تک پہنچ سکیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Top