- شمولیت
- دسمبر 22، 2013
- پیغامات
- 146
- ری ایکشن اسکور
- 115
- پوائنٹ
- 49
جی چیک کرکے بتاتے ہیں
بھائی! آپ کیا سیکھنا چاہتے ہیں؟میرے خیال میں تو میں کامیاب ہو گیا ہوں لیکن اب مزید کیا کر سکتے ہیں فائدہ کیا ہو گا
محترم محمد ارسلان بھائی ذرا درخت کے تنے پر چڑھنا ہی سکھا دیں شاخوں کا نہیں کہیں گے اللہ جزا دے امین
انتہائی معذرت محترم بھائی میں نے لکھا تھا کہ میں کامیاب ہو گیا ہوں مگر یہ نہیں واضح کیا تھا کہ کس میں-بھائی! آپ کیا سیکھنا چاہتے ہیں؟
شاکر بھائیانتہائی معذرت محترم بھائی میں نے لکھا تھا کہ میں کامیاب ہو گیا ہوں مگر یہ نہیں واضح کیا تھا کہ کس میں-
اصل میں میں فیس بک کے ساتھ شاہد منسلک کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں کنفرم بھی ہوگیا ہے کیونکہ کوئی تمغہ مل گیا ہے
اب آگے یہ پوچھنا ہے کہ اس منسلک کرنے سے فائدہ کیا ہو گا اور جو فائدہ ہو سکتا ہے اس کے لئے مجھے کرنا کیا پڑے گا ایک تو پہلے کہا گیا تھا کہ فیس بک پر ادھر کے موضوعات شئیر کرو تو اس کے لئے منسلک کی ضرورت تو نہیں اب منسلک ہو کر مزید کیا فائدہ حاصل کرنا ہو گا جو پرانے فیس بک والے ممبر ہیں انکو تو بار بار کے استعمال سے تجربہ ہو گا مگر ہم جیسے نئے بندوں کو دیر سے سمجھ آتی ہے
اکاؤنٹ منسلک کرنے کے بعد آپ کو کچھ کرنا نہیں ہے۔ بس یہ اتحاد اس لئے ضروری ہے کہ گوگل سرچ انجن میں جب آپ کا کوئی فیس بک کا دوست کوئی ایسا مواد تلاش کرے گا، جو محدث فورم پر موجود ہوگا، تو گوگل محدث فورم کو آپ کے فیس بک دوست کے لئے دیگر ویب سائٹس سے نتائج میں کچھ اوپر دکھائے گا۔ گویا محدث فورم کا پیغام آپ کے فیس بک دوستوں تک ذرا جلد پہنچ جایا کرے گا۔انتہائی معذرت محترم بھائی میں نے لکھا تھا کہ میں کامیاب ہو گیا ہوں مگر یہ نہیں واضح کیا تھا کہ کس میں-