• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی اصلیت

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
علو شان کا بھی مرض دیکھنے میں آیا۔ ایک تھریڈ میں احمد پربھٹوی صاحب کسی بڑے عالم پر نقد کر رہے تھے تو اسے بار بار یہ کہا جا رہا تھا کہ اپنا تعارف کراؤ۔ ایسا لگتا ہے کہ شائد اسے بین کردیا ہے کہ اس کی کوئی تحریر نظر میں آئی نہیں ان دنوں۔ پہلے بھی اس پر پابندی لگائی گئی تھی جو شائد اژماری بھائی کی کوششوں سے ختم ہوئے تھی۔
تعارف کروانے کا مقصد صرف یہ تھا جو موصوف رد کرنے کی کوشش کر رہے تھے ان کے کاونٹر جوابات ان کے گھر سے ہی دیے جائیں نہ کہ ان کو جاب پر رکھنا تھا یہاں :) اور جہاں تک بات ہے بین کرنے کی تو بین کی وجوہات آپ شیر مادر سمجھ کر ہضم کرگئے اور الزام لگادیا، تعصب کی عینک اتار کر دیکھ لیں کہ کیا وجوہات تھیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ابن حبیب اللہ آپ کی ان لائنوں سے اتفاق ہے :

محترم حضرات ! اگر کوئی شخص قرآن و حدیث کی مخالفت پر تلا ہوا ہو اس کی اصلاح کے لیے کوئی بات کرنا فساد نہیں البتہ بات کا انداز وہ ہو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول ﷺ کو سکھلایا ہے کہ

ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ (125)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
حقیقت یہی ہے کہ جب تک اختلافی مسائل کو صحیح طور پر سمجھ نہیں لیا جاتا اتحاد ممکن نظر نہیں آتا۔
بہت بہتر ۔ آپ کے اس اعتراف کے بعد آپ کو ’ خصوصی نگہداشت ‘ میں رکھا جائے گا۔ تاکہ اتحاد و اتفاق والا آپ کا مشن متاثر نہ ہوسکے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
بہت بہتر ۔ آپ کے اس اعتراف کے بعد آپ کو ’ خصوصی نگہداشت ‘ میں رکھا جائے گا۔ تاکہ اتحاد و اتفاق والا آپ کا مشن متاثر نہ ہوسکے۔
اللہ کرے کہ اس کے بعد ’انتہائی نگہداشت‘ کی ضرورت پیش نہ آئے۔ ابتسامہ!!!
ویسے میری طرف سے اجازت ہے کہ اگر محدث فورم کی انتظامیہ اس تھریڈ کو بلاک یا ڈلیٹ کرنا چاہے تو کرلے۔
آدمی پر مختلف حالات آتے رہتے ہیں اور ان حالات میں انسان جو لکھتا ہے اس کو انہی حالات کے تنظر میں دیکھا جائے تو کسی کی صحیح آیا کرتی ہے۔
 
Top