• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی ملی بھگت ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ادارہ محدث کا تربیت یافتہ محقق طاہر اسلام کذاب اکیلا نہیں ہے۔ اس کے ساتھ خضر حیات اور اس کا بھی استاد انس نضر مکمل حمایت فراہم کر رہے ہیں۔ ہاجرہ کا اخلاق اپنی جگہ لیکن اس کا شوہر طاہر نہ صرف یہ کہ انتہائی بداخلاق اور کذاب ہے۔ دوسروں کو ذاتی مفادات کی خاطر ناصبی اور صحابہ کرام کا دشمن کہنے والا یہ شخص جناب عبدالرحمن مدنی کا داماد تو ضرور ہے لیکن پرلے درجے کا احمق ہے۔ کل تک مجھے رافضیوں کے سامنے زبان دراز، احمق اور ناصبی کہنے والا یہ کذاب محقق آج میری فیس بک پروفائل پر جا کر ہر بات لائک کر رہا ہے۔ کہہ رہا ہے کہ وہ کبھی مجھ سے مخاطب نہیں ہوا۔ گویا یہ تھی اس کی تحقیق جس کے نتیجے میں مجھے ناصبی قرار دیا گیا۔ میری فرینڈز اس کی کہہ مکرنیاں دیکھ کر اس کی"علمی" شخصیت پر تبصرے کر رہی ہیں۔ اس کی حماقت کا اندازہ یہاں سے لگا لیں۔ اور خضر اس ساری ہفوات کو نوک جھونک کہتا ہے یہاں سے اس کی بھی ذہانت کا اندازہ لگا لیں۔ یہ ہیں ادارہ محدث کے تربیت یافتہ محققین۔ ان کا طرز فکر اور دین کی خدمت کا انداز۔ یہ لوگ تکبر میں آج معذرت نہیں کر رہے لیکن عقیدے میں تہمت اتنی آسان بات نہیں کہ روز محشر سستے چھوٹ جائیں گے۔ خدا موجود ہے جو دیکھ رہا ہے۔
السلام علیکم مجھے اس سب کے پیچھے کی بحث کا علم تو نہیں ہے، لیکن یہ پوسٹس دیکھ کر نہایت افسوس ہوا۔
ام نور العین بہن کو میں اہل علم میں شمار کرتا تھا لیکن اگر اہل علم اور دین کی دعوت دینے والے ایسے ہوتے ہیں تو میں اپنے رب کا لاکھ شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے ایسا عالم بننے سے بچا لیا۔ مجھے یہاں کسی سے سروکار نہیں ہے لیکن کیسی عجیب بات ہے کہ دوسروں کو روز محشر کی یاد دلا کر آپ نے خود ایسی زبان، تہمتوں، اور قیاس آرائیوں کا استعمال کیا جو ملزم پر لگے الزامات سے بھی بد تر ہے!؟
اور بچارے انس نضر بھائی حفظہ اللہ جن کو شاید اس بات کا علم بھی نہ ہو گا کہ ان کی پیٹ پیچھے ان پر کیا الزامات لگائے جا رہے ہیں، ان کے متعلق بھی آپ نے غصے کے جوش میں آ کر ایسی تہمت لگا دی، نہ صرف وہ ہی بلکہ پورے ادارے پر آپ نے ایک عمومی تہمت لگا دی!؟
روز محشر کا ذکر کرتے وقت آپ کو اپنی ان باتوں کا خیال ذرا بھی نہیں آیا؟
اللہ سے دعا ہے کہ اگر وہ ہمیں علم دے تو اس پر عمل کرنے کی توفیق بھی دے۔ آمین
اگر آپ کو میری باتیں بُری لگیں تو معذرت خواہ ہوں، دراصل آپ کی باتیں پڑھ کر مجھے گہرا صدمہ لگا ہے۔
 
arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
ان تمام لوگوں کا مسئلہ ہی بدزبانی،ذاتی طعن و تشنیع اور عدم برداشت ہے؛میں نے ان کے اس رویے پر جو صداے احتجاج بلند کی ہے اس سے ان کا باطن پوری طرح آشکار ہو گیا ہے اور میں نے جن بعض لوگوں کو نام لیے بغیر نمایاں کیا تھا ان کے ساتھ ساتھ بہت سے اور لوگ بھی ان کی حمایت و تائید میں وہی گھٹیا انداز اختیار کر کے اپنے اخلاقی دیوالیہ پن کا ثبوت دے رہے ہیں جس سے مجھے ان کے اخلاقی رویوں کے باب میں اپنے موقف پر مزید اطمینان ہوا ہے۔
جہاں تک ان کی نظریاتی کجی کا مسئلہ ہے تو اس پر بھی بات ہو سکتی ہے بہ شرطے کہ یہ غیض و غضب کی موجودہ کیفیت سے چھٹکارا پا لیں جس میں کوئی سنجیدہ اور علمی مکالمہ ممکن نہیں ہے؛محض گالیاں دی جا سکتی ہیں جس کی ہمیں عادت نہیں ہے؛اللہ کریم ہمیں ہدایت پر قائم رکھے اور عدل و انصاف کے تقاضوں کی نبھانے کی توفیق سے بہرہ مند فرمائے؛آمین
آپ انکے ساتھ مکالمہ نہیں کر سکتے کیونکہ یہ خلاف رائے پر یقین ہی نہیں رکھتے۔ وہاں کافی دھاگوں میں اینٹی شیعہ مواد شیئر ہوتا تھا۔ ہم نے ایک عاد جگہ مصالحت اور بھائی چارہ کے ذریعہ حل پیش کیا تو اُلٹا انتظامیہ ہمارے دیوالے ہو گئی کہ ہم قادیانی بن کر انہیں آپس میں لڑوا رہے ہیں۔ جب ہم نے اس الزام کا ثبوت مانگا تو وہی آئیں بائیں شائیں اور گالم گلوچ۔ اس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ اردو مجلس وہابی اور سلفیوں کی مجلس ہے جہاں شیعہ مسلک کے لوگوں کو حقارت اور نفرت سے رافضی کہا جاتا ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس سال کے اوائل میں دوبارہ چکر لگا تو وہاں کا نقشہ ہی بدل چکا تھا۔ فورم پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر۔ اردو مواد کی جگہ جابجا تفرقہ آمیز مواد کی بھرمار تھی۔ شیعہ مخالف پوسٹس کی تشہیر معمول بن چکا تھا۔ ایسے میں میں نے کاؤنٹر پراپیگنڈہ کرنے کے چکر میں شیعوں کے حق میں پوسٹس لگانا شروع کی
اصولی طور پر آپ کو وہاں آنا ہی نہیں چاہیے تھا ، کیونکہ دینی فورمز اور ایک آزاد خیال لادین فورم کی فضا میں بہت فرق ہوتا ہے ۔
میرے خیال میں آپ خود کو ایک محب اردو کے طور پر سمجھتے ہیں ، اس لیے آپ کو چاہیے کہ دینی و مذہبی مسائل میں الجھنے الجھانے کی بجائے اردو کے لیے خدمات سر انجام دیتے رہیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم مجھے اس سب کے پیچھے کی بحث کا علم تو نہیں ہے، لیکن یہ پوسٹس دیکھ کر نہایت افسوس ہوا۔
ام نور العین بہن کو میں اہل علم میں شمار کرتا تھا لیکن اگر اہل علم اور دین کی دعوت دینے والے ایسے ہوتے ہیں تو میں اپنے رب کا لاکھ شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے ایسا عالم بننے سے بچا لیا۔ مجھے یہاں کسی سے سروکار نہیں ہے لیکن کیسی عجیب بات ہے کہ دوسروں کو روز محشر کی یاد دلا کر آپ نے خود ایسی زبان، تہمتوں، اور قیاس آرائیوں کا استعمال کیا جو ملزم پر لگے الزامات سے بھی بد تر ہے!؟
اور بچارے انس نضر بھائی حفظہ اللہ جن کو شاید اس بات کا علم بھی نہ ہو گا کہ ان کی پیٹ پیچھے ان پر کیا الزامات لگائے جا رہے ہیں، ان کے متعلق بھی آپ نے غصے کے جوش میں آ کر ایسی تہمت لگا دی، نہ صرف وہ ہی بلکہ پورے ادارے پر آپ نے ایک عمومی تہمت لگا دی!؟
روز محشر کا ذکر کرتے وقت آپ کو اپنی ان باتوں کا خیال ذرا بھی نہیں آیا؟
اللہ سے دعا ہے کہ اگر وہ ہمیں علم دے تو اس پر عمل کرنے کی توفیق بھی دے۔ آمین
اگر آپ کو میری باتیں بُری لگیں تو معذرت خواہ ہوں، دراصل آپ کی باتیں پڑھ کر مجھے گہرا صدمہ لگا ہے۔
رضا میاں بھائی ! وہ یہاں موجود نہیں ہیں ، اس لیے میرے خیال میں ایسی بات کرنے کا فائدہ نہیں کہ جس پر وہ جواب نہ دے سکیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
آپ انکے ساتھ مکالمہ نہیں کر سکتے کیونکہ یہ خلاف رائے پر یقین ہی نہیں رکھتے۔ وہاں کافی دھاگوں میں اینٹی شیعہ مواد شیئر ہوتا تھا۔ ہم نے ایک عاد جگہ مصالحت اور بھائی چارہ کے ذریعہ حل پیش کیا تو اُلٹا انتظامیہ ہمارے دیوالے ہو گئی کہ ہم قادیانی بن کر انہیں آپس میں لڑوا رہے ہیں۔ جب ہم نے اس الزام کا ثبوت مانگا تو وہی آئیں بائیں شائیں اور گالم گلوچ۔ اس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ اردو مجلس وہابی اور سلفیوں کی مجلس ہے جہاں شیعہ مسلک کے لوگوں کو حقارت اور نفرت سے رافضی کہا جاتا ہے۔
محدث فورم بھی وہابیوں اور سلفیوں کا ہی ہے ۔ :) البتہ ادب آداب کے دائرے میں رہتے ہوئے یہاں دیگر مسالک کو بھی اپنا نقطہ نظر پیش کرنے کا بھر پور موقعہ دیا جاتا ہے ۔
 
arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
اصولی طور پر آپ کو وہاں آنا ہی نہیں چاہیے تھا ، کیونکہ دینی فورمز اور ایک آزاد خیال لادین فورم کی فضا میں بہت فرق ہوتا ہے ۔
جناب میں تو اسے اردو فارم سمجھ کر ہی واپس گیا تھا، مجھے کیا معلوم تھا وہاں پچھلے کچھ سالوں سے کیا کھچڑی پک رہی ہے۔ ام نورالعین سے میرا ٹاکر 2012 یا 2013 میں اردو محفل پر ہو گیا تھا۔ وہ وہاں بھی جا بجا اختلاف کرنے والے ممبران پر الزامات اور القابات کے وار کرتی رہتی تھیں۔ شروع شروع میں مجھے سیکولر اور لبرل ہونے کا طعنہ دیتیں اور جب دال نہیں گلی تو پھر قادیانی کی سوئی پکڑ لی۔ مجلس فارم پر چونکہ اداریہ میں تھیں تو وہاں بھی میرے ہر مراسلے کے نیچے کوئی نہ کوئی اینٹی قادیانی پوسٹ کر دیتیں۔ میں جواب طلب کرتا کہ اسکا کیا تعلق ہے تو کہتیں چور کی داڑھی میں تنکا۔ یوں دیگر انتظامیہ کے ممبران اس پر ہنسی ٹھٹھا کرتے۔ جب اس مضحکہ خیز حرکات کی شکایت ایڈمنز کو کرتا تو اول وہ کوئی جواب نہ دیتے اور جب ریمائنڈر بھیجتا تو اختیارات صلب کر لیتے۔ عجیب لوگ ہیں۔
 
arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
محدث فورم بھی وہابیوں اور سلفیوں کا ہی ہے ۔ :) البتہ ادب آداب کے دائرے میں رہتے ہوئے یہاں دیگر مسالک کو بھی اپنا نقطہ نظر پیش کرنے کا بھر پور موقعہ دیا جاتا ہے ۔
مجھے اسلامی مسالک سے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ بس ان میں کٹر پن اور سختی نہ ہو، تو میں ہر مسلک کا خیرخواہ ہوں۔ محدث فارم اس لحاظ سے بہتر ہے کہ یہاں خلاف رائے کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا جاتا۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اگر اہل علم اور دین کی دعوت دینے والے ایسے ہوتے ہیں تو میں اپنے رب کا لاکھ شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے ایسا عالم بننے سے بچا لیا۔ مجھے یہاں کسی سے سروکار نہیں ہے لیکن کیسی عجیب بات ہے کہ دوسروں کو روز محشر کی یاد دلا کر آپ نے خود ایسی زبان، تہمتوں، اور قیاس آرائیوں کا استعمال کیا جو ملزم پر لگے الزامات سے بھی بد تر ہے!؟
اور بچارے انس نضر بھائی حفظہ اللہ جن کو شاید اس بات کا علم بھی نہ ہو گا کہ ان کی پیٹ پیچھے ان پر کیا الزامات لگائے جا رہے ہیں، ان کے متعلق بھی آپ نے غصے کے جوش میں آ کر ایسی تہمت لگا دی، نہ صرف وہ ہی بلکہ پورے ادارے پر آپ نے ایک عمومی تہمت لگا دی!؟
روز محشر کا ذکر کرتے وقت آپ کو اپنی ان باتوں کا خیال ذرا بھی نہیں آیا؟
جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
آپ نے میرے دل کی بات کردی ، میں ڈر رہا تھا کہ پہلے ہی ماحول کشیدہ ہے ،اسلئے مزید گرمی سے بچنے کیلئے خاموش رہا ،
لیکن جب سے فورم اور دیگر متعلقین کو بھی بے باکی سے نشانے پر لیا گیا ، بہت افسوس ہوا ۔
میں گذشتہ دو اڑھائی سال سے فورم پر ہوں ، اور میراشخصی تعارف و شناسائی نہ ہونے کے باوجود انتظامیہ اور دیگر اراکین نے بڑی محبت و احترام کا سلوک روا رکھا ہے ، جو ان کے دینی اخلاص و مروت پر دلیل ہے ، ( جزاہم اللہ تعالی احسن الجزاء )
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ویسے کہنے کو ہر فورم کا دعوی ہوتا ہے کہ یہاں سب کو بات کرنے کی آزادی ہے ، سب کا برابر عزت و احترام ہے ، لیکن جس طرح کے رویے کا تذکرہ آپ اردو مجلس کے حوالے سے کر رہے ہیں ، اردو محفل پر بھی کئی اسلام پسندوں کا اسی طرح مذاق اڑایا جاتا ہے ۔
البتہ وہاں کی انتظامیہ کا رویہ کیسا ہے ، اور وہ کون لوگ ہیں ، اس بارے میں مجھے معلومات نہیں ہیں ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top