• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی ملی بھگت ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
اردو مجلس پر اختلاف راے کو برداشت نہیں کیا جاتا بل کہ بعض بد زبان اراکین ذاتیات اور طعن و تشنیع پر اتر آتے ہیں جیسا کہ اس معاملے میں جب خضر بھائی نے وضاحت کی کوشش کی تو انھیں بھی آڑے ہاتوں لیا گیا اور غیر اخلاقی زبان استعمال کی گئی جو ایک مذہبی فورم کے ارباب کار کے ہر گز شایان شان نہیں ہے
اردو مجلس کسی زمانہ میں انٹرنیٹ پرترویج اردو کا صف اول فارم ہوا کرتا تھا۔ پھر وہاں سلفی وہابیوں نے قبضہ کیا اور تب سے اکادکا جہادی ممبران کے علاوہ اور کوئی نہیں جاتا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اردو مجلس کسی زمانہ میں انٹرنیٹ پرترویج اردو کا صف اول فارم ہوا کرتا تھا۔ پھر وہاں سلفی وہابیوں نے قبضہ کیا اور تب سے اکادکا جہادی ممبران کے علاوہ اور کوئی نہیں جاتا۔
قبضہ سے مراد ؟
یعنی اس فورم کو شروع کرنے والے سلفی نہیں تھے ؟
ہماری معلومات کے مطابق اس کے بانی عبد الرحمن ( ابن عمر ) صاحب تھے ، جو سلفی تھے ۔
 

arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
قبضہ سے مراد ؟
یعنی اس فورم کو شروع کرنے والے سلفی نہیں تھے ؟
ہماری معلومات کے مطابق اس کے بانی عبد الرحمن ( ابن عمر ) صاحب تھے ، جو سلفی تھے ۔
جی نہیں۔ اس فارم کو میرے قریبی دوست اور استاد جناب شاکرالقادری نے کھڑا کیا تھا۔ انکے ساتھ ابن عمر تھے جو بعد میں کہیں غائب ہو گئے۔ اس حوالےسے یہ پوسٹ دیکھیں:

اردو مجلس پر آج دیگر فارمز سے معطل شدہ ممبران کا قبضہ ہے جو وہاں شدت پسندانہ اور سخت رویہ رکھنے کی وجہ سے بھگا دیے گئے تھے۔ شاکر القادری سے میں ذاتی طور پر مل چکا ہوں۔ موصوف کہیں سے بھی سلفی نہیں ہیں۔
 

arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
بھائی ھمیں محترم بہن ام نور العین کی علمی حیثیت کا اعتراف ہے لیکن شیطان نے ان سے وہ جملے نکلوا دیئے جو ایک علمی بہن کو نہیں کہنا چاھیے تھے وہ طاہر اسلام صاحب کی اصلاح کرتی اور انھوں نے جو الزام لگایا تھا -
بدزبان، زبان دراز ہستی کو علم والی کہنا کافی عجیب ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جی نہیں۔ اس فارم کو میرے قریبی دوست اور استاد جناب شاکرالقادری نے کھڑا کیا تھا۔ انکے ساتھ ابن عمر تھے جو بعد میں کہیں غائب ہو گئے۔ اس حوالےسے یہ پوسٹ دیکھیں:

اردو مجلس پر آج دیگر فارمز سے معطل شدہ ممبران کا قبضہ ہے جو وہاں شدت پسندانہ اور سخت رویہ رکھنے کی وجہ سے بھگا دیے گئے تھے۔
اس تحریر میں مغالطہ آرائی کی انتہا ہے ، باذوق صاحب کو بھی میں کچھ نہ کچھ جانتا ہوں ، اور سعودیہ میں رہتا ہوں تو یہ بھی علم ہے کہ وزارت مذہبی امور کے ہاتھوں بیچنے کا الزام کس قدر بھونڈا ہے ، لیکن خود اس تحریر کو ہی لے لیں تو یہ بات ثابت ہورہی ہے کہ ’ دوست مرحوم ‘ یعنی عبد الرحمن صاحب اس کے مالک تھے تو تب وہ بیچنے میں کامیاب ہوئے ۔ ورنہ قادری صاحب اسے یوں وہابیوں کے ہاتھ نہ جانے دیتے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بدزبان، زبان دراز ہستی کو علم والی کہنا کافی عجیب ہے۔
وہ یہاں جواب نہیں دے سکتیں ، اس لیے بہت مناسب ہوگا کہ آپ اس حوالے سے مزید کچھ نہ کہیں ۔
 

arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
ایک یہ کہ کوئی سال ایک پہلے جناح کے سیکولر ہونے یا نہ ہو نے کے حوالے سے جب میں نے مجلس والوں سے اختلاف کیا تو اسی عورت نے ناروا لہجے میں ذاتیات پر بحث شروع کر دی؛میں نے جب اس پر گرفت کی تو اسی مجہول منتظم نے میرے مراسلے روک دیے اور جب میں نے ذاتی پیغام کا سہارا لیا تو موصوف نے جانب داری سے کام لیتے ہوئے سارا الزام مجھ پر ڈال دیا اور باوجودیکہ پہل اسی عورت کی تھی ،میری ایک نہ سنی اور نہ مجھے مزید مراسلوں کی اجازت دی بل کہ آخر میں خود بھی اس تھریڈ میں دو مراسلے کر کے بحث کا باب بند کر دیا جن میں بہ راہ راست مجھ پر تنقید کی گئی تھی؛سو، اسی تلخ تجربے کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے دوبارہ موصوف سے رابطہ نہ کیا۔
دوسری وجہ یہ تھی کہ مجھے انتظامیہ کا یہ انداز بہت ہی عجیب محسوس ہوا کہ پہلے ہی ہات مجھے بلاک کر دیا گیا حالاں کہ اصولی طور پر پہلے تنبیہ کی جاتی ہے اور بلاک یا بین کرنے کا انتہائی اقدام آخر میں اٹھایا جاتا ہے۔
میرے ساتھ ہو بہو یہی کچھ پیش آیا۔ میں کافی سال قبل اردو مجلس کا رُکن بنا۔ اسوقت یہ ترویج اردو میں اردو محفل کے بعد صف اول کا فارم تھا۔ وہاں اردو ٹائپوگرافی اور سافٹویئر ز کا ایک خزانہ موجود تھا۔ جو کہ میرے کام سے متعلق تھا۔ پھر کچھ تعلیمی اور عملی مصروفیات کی وجہ سے میں کئی سال وہاں جا نہ سکا۔
اس سال کے اوائل میں دوبارہ چکر لگا تو وہاں کا نقشہ ہی بدل چکا تھا۔ فورم پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر۔ اردو مواد کی جگہ جابجا تفرقہ آمیز مواد کی بھرمار تھی۔ شیعہ مخالف پوسٹس کی تشہیر معمول بن چکا تھا۔ ایسے میں میں نے کاؤنٹر پراپیگنڈہ کرنے کے چکر میں شیعوں کے حق میں پوسٹس لگانا شروع کی اور جونہی ماڈریٹر وہ پوسٹ دیکھتے تو اسے حذف کر دیتے۔ ایک رات تو میرے 50 سے زائد دھاگے حذف کئے کیونکہ میں بار بار ایک ہی پوسٹ لگا رہا تھا۔ اسوقت ام نورالعین کے علاوہ اور کوئی ممبر آن لائن نہ تھا۔ جس سے صاف تاثر ملتا ہے کہ گو کہ وہ وہاں ناظم نہیں ہیں البتہ اداریہ میں انہیں فورمز کی پوسٹس حذف کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
علی الصبح میرے سے تمام اختیارات لے لئے گئے۔ میرے احتجاجی ذاتی پیغاموں کا مذاق اڑایا گیا اور بالآخر ایک معطلی کا تھریڈ کھول کر انتظامیہ نے تماشہ شروع کر دیا۔ وہ تھریڈ آج بھی موجود ہے۔ جس پر بعد میں ہم نے ایک اور آئیڈی بنا کر جوابات بھی دئے تھے۔
www.urdumajlis.net/threads/رکن-مجلس-arifkarim-عارف-کریم-کے-اختیارات-کی-تحدید.36978/
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اس فارم کو میرے قریبی دوست اور استاد جناب شاکرالقادری نے کھڑا کیا تھا۔
کیا یہ شاکر القادری وہی ہیں جن کا تعارف ( اردو ڈیجیٹل لائبریری ) پر یوں درج ہے :
سید شاکر القادری
سید شاکر القادری کا اصل نام ابرار حسین ہے۔ آپ سید محمد سلیمان قادری کے گھر میں 15 مئی 1961ء میں پیدا ہوئے۔ اٹک شہر آپ کا مولد و منشا ہے۔ آپ کے اجداد کوئیٹہ سے نقل مکانی کر کے اٹک آئے تھے۔ شاکر القادری نے میٹرک کا امتحان گورنمنٹ پائلٹ سکو ل اٹک شہر سے پاس کیا بعد از آں پرائیویٹ طور پر ایف۔اے اور سرٹیفکیٹ لائبریرین شپ کے امتحانات پاس کیے۔ آپ کے اساتذہ میں غلام حسین شبنم اور فضل الہٰی کے نام نمایاں ہیں۔ تعلیم سے فراغت کے بعد ضلع کونسل اٹک میں بہ طور اردو ٹائپسٹ ملازم ہو گئے۔ آج کل اسی ادارے کی لائبریری میں بہ طور کتاب دار فرائض انجام دے رہے ہیں۔
ربط
 

arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
کیا یہ شاکر القادری وہی ہیں جن کا تعارف ( اردو ڈیجیٹل لائبریری ) پر یوں درج ہے :
سید شاکر القادری
سید شاکر القادری کا اصل نام ابرار حسین ہے۔ آپ سید محمد سلیمان قادری کے گھر میں 15 مئی 1961ء میں پیدا ہوئے۔ اٹک شہر آپ کا مولد و منشا ہے۔ آپ کے اجداد کوئیٹہ سے نقل مکانی کر کے اٹک آئے تھے۔ شاکر القادری نے میٹرک کا امتحان گورنمنٹ پائلٹ سکو ل اٹک شہر سے پاس کیا بعد از آں پرائیویٹ طور پر ایف۔اے اور سرٹیفکیٹ لائبریرین شپ کے امتحانات پاس کیے۔ آپ کے اساتذہ میں غلام حسین شبنم اور فضل الہٰی کے نام نمایاں ہیں۔ تعلیم سے فراغت کے بعد ضلع کونسل اٹک میں بہ طور اردو ٹائپسٹ ملازم ہو گئے۔ آج کل اسی ادارے کی لائبریری میں بہ طور کتاب دار فرائض انجام دے رہے ہیں۔
ربط
جی، اردو ٹائپوگرافی اور فانٹ سازی میں آپکی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ آج جس اردو نستعلیق فانٹ پر ہم دن رات انٹرنیٹ پر اردو مواد پڑھتے ہیں، اسکو خاکسار کبھی تخلیق نہ کر سکتا، اگر استاد محترم کا اول دن سے ہم پر شفقت کرم نہ ہوتا۔
 

arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
طاہر صاحب سے عرض ہے کہ محدث فورم کو اکھاڑا نہ بنائیں۔ اور گڑے مردے نہ اکھاڑیں۔ آپ کو کوئ شکایت ہے تو اردو مجلس کی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ آپ کو تسلی بخش جواب دیا جاۓ گا ان شاء اللہ۔
آپنے جو ’’تسلی بخش‘‘ جواب مجھے دیا تھا، وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ پہلے تھریڈز کھولنے کے اختیار لئے، پھر پوسٹ کرنے کے ، پھر ریٹنگ کے۔ جب ہم نے ان باکس میں وجہ پوچھی تو آئیں بائیں شائیں اور ساتھ میں دھمکیاں۔ ہم نے شروع میں ہی کہہ دیا تھا کہ اگر ہماری ممبرشپ پسند نہیں تو معطل کر دیں، اسکے باوجود اتنے دنوں تک معاملہ لٹکاتے رہے اور رفتہ رفتہ اختیار چھینتے رہے۔ بالآخر ایک پبلک دھاگہ کھول کر تضحیک کی جس پر ہم نے بھی جوابی کاروائی کرتے ہوئے جعلی آئیڈی کیساتھ آپکی تواضع کر دی۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top