• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی ملی بھگت ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ نے یہ تھریڈ مشورہ سے ہی شروع کیا ہوگا مگر میری سمجھ کے مطابق اس سے کئی شخصیات مجروح ہوئیں اور آپ کے مسلک کو بھی اگر نقصان نہیں تو کوئی فائدہ بھی نہیں ہؤا اور دونوں (بلکہ تینوں) فورمز کی بدنامی بھی ہوئی۔
اس تھریڈ کا کوئی ایک فائدہ بتانا پسند کریں گے جو بحثیت مجموعی کسی کو ہؤا ہو؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہوئی ہے اسے سیدھا کرنے کی کوشش میں اسے توڑ دو گے اگر چھوڑے رکھو گے تو ٹیڑھی کی ٹیڑھی رہے گی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آپ نے یہ تھریڈ مشورہ سے ہی شروع کیا ہوگا مگر میری سمجھ کے مطابق اس سے کئی شخصیات مجروح ہوئیں اور آپ کے مسلک کو بھی اگر نقصان نہیں تو کوئی فائدہ بھی نہیں ہؤا اور دونوں (بلکہ تینوں) فورمز کی بدنامی بھی ہوئی۔
اس تھریڈ کا کوئی ایک فائدہ بتانا پسند کریں گے جو بحثیت مجموعی کسی کو ہؤا ہو؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہوئی ہے اسے سیدھا کرنے کی کوشش میں اسے توڑ دو گے اگر چھوڑے رکھو گے تو ٹیڑھی کی ٹیڑھی رہے گی۔
سب باتیں تھریڈ میں موجود ہیں ، اگر نہیں پڑھی تو تھریڈ دوبارہ پڑھیں ، اور اگر پڑھ کر بھی سمجھ نہیں آئیں تو دوبارہ بھی نہیں سمجھائی جا سکتیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
۔۔۔ اور اس کے فوائد آج نہیں تو کل، اللہ نے چاہا تو، مفید ہی نکلیں گے۔
بقیہ سب صرف اس لیئے خاموش ہینکہ دخل دینے پر جلتی پر تیل ڈالنا بهی هو سکتا تها ۔ کسی سے موافقت اور مخالفت دونوں کے اصول هوتے ہیں ۔ اکثریت اس بات سے یقینا خوش هوگی کہ ایک جانب سے اپنے کہے الفاظ واپس لے کر معذرت کی گئی اور دوسری جانب سے اس معذرت کو فورا قبول کر لیا گیا ۔ جو اہم قضیہ رہا هوگا وہ ہماری نظر میں یہاں ختم هو گیا ۔ کارواں گذر گیا ان شاء اللہ غبار بهی صاف هو ہی جائیگا۔
جنہوں نے تصفیہ کی کوششیں کیں اللہ ان کو اجر سے نوازے ہم بهی انکے خلوص کو سراهتے ہیں نیز ان کے لیئے خیر کی دعاء کرتے ہیں ۔
باقی سب امور مستقبل کے ہیں انہیں اللہ پر چهوڑ دیں ۔
والسلام
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
(آپ کو اس وجہ سے معطل کیا گیا : tahir asakari )
عام طور پر لوگ کسی فورم پر اس کے قوانین کی مخالفت کی وجہ سے پابندی یا بین کا شکار ہوتے ہیں ، مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ میں نے ’ جسارت ‘ کسی اور فورم پر کی ہے ، جبکہ بلاک کسی اور فورم پر ہوا ہوں ۔ :)
بہت ’ با آبرو ‘ رہ کر تیری ’ مجلس ‘ سے ہم نکلے ۔
پھر تو میرا اعزاز آپ سے بھی بڑا ہے
آپ نے جس وقت کسی دوسرے فورم پہ جسارت کی اور اسی وقت دوسرے فورم پہ بلاک ہوئے
میں نے تو ایک فورم پہ آج تھوڑی بہت زبان کھولی ہے اور کسی اور فورم پہ میں دو سال پہلے ہی بلاک کیا جا چکا ہوں ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ میں نے ’ جسارت ‘ کسی اور فورم پر کی ہے ، جبکہ بلاک کسی اور فورم پر ہوا ہوں ۔ :)
میری اس بات کی تصدیق بھی ہوگئی ہے :
’’محدث فورم پر ملی بھگت تھریڈ میں بحث کے دوران وہاں کے انتطامی رکن خضرحیات سے مکرر اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ وہ بحث ختم کرنے کی کوشش کریں ۔ اس تھریڈ کو حذف کردیں۔ تاکہ فتنہ پرور لوگوں کو فساد کا موقع نا ملے ۔ اپنا اورووسروں کا وقت ضائع نا ہو ۔لیکن انہوں نے توجہ نہیں ۔ شاید وہ اس بحث کویادگار بنانا چاہتے تھے ۔ انتظامیہ ارردو مجلس کے متفقہ فیصلے کے بعد آج صبح خضرحیات کو فورم مجلس پر "بین"کردیا گیا تھا ۔تاکہ ان کا" بین "بھی تاریخ کاحصہ بن جائے ۔ تاریخ جھوٹ نہیں بولتی ۔ لکھنے والے سچ بھی لکھتے ہیں ۔‘‘
یہ واقعتا ایک ’ تاریخی بین ‘ ہے ۔ :)
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
علما کی تحریروں میں ایک ترکیب پڑھی تھی : ’’ مذبوحی حرکات ‘‘ حالیہ بحث میں اس کا مصداق دیکھ لیا !!!
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
(آپ کو اس وجہ سے معطل کیا گیا : tahir asakari )
عام طور پر لوگ کسی فورم پر اس کے قوانین کی مخالفت کی وجہ سے پابندی یا بین کا شکار ہوتے ہیں ، مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ میں نے ’ جسارت ‘ کسی اور فورم پر کی ہے ، جبکہ بلاک کسی اور فورم پر ہوا ہوں ۔ :)
بہت ’ با آبرو ‘ رہ کر تیری ’ مجلس ‘ سے ہم نکلے ۔
اللہ تعالیٰ مالک یوم الدین ذات ہے۔ قیامت والے دن اگر آپ نے دعویٰ دائر کیا توراقم الحروف سے آپ کو بہت تقویت ملے گی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
امام حسن بصری رحمہ اللہ ایک رات دعا کر رہے تھے :

جس نے مجھ پر ظلم کیا اسے تو معاف فرما.

یہ دعا انہوں نے بہت کثرت سے کی یہاں تک ان کے پڑوسی کو اگلے دن کہنا پڑا :
اے امام! کل رات آپ نے ظلم کرنے والے کے لئے اتنی دعا کی کہ مجھے خواہش ہوئی کہ کاش میں نے کبھی آپ پر ظلم کیا ہوتا. آخر اس کی کیا وجہ ہے؟

امام نے فرمایا :

میں نے اللہ کا فرمان پڑھا :

{ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُ‌هُ عَلَى اللَّهِ}
جو معاف کرے اور اصلاح کرے تو اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے.

شرح البخاري لابن بطال 575/6

 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top