• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ذاتی پیغام میں آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟
اگر آپ میرے نام پر کلک کریں تو کھلنے والی ونڈو میں "گفتگو کا آغاز کریں" کا لنک نظر نہیں آتا؟
جی سر، ایسا ہی ہے۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اوپر بار میں جہاں یہ انڈیکیٹر شو ہو رہا ہے وہاں ٹائپنگ ایپلی کیشن کا ربط صحیح نہیں ہے۔ ایرر آ رہا ہے۔ اس کو چیک کر لیں۔ آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔۔ دوسرا یہ کہ اس ایڈیٹر میں فارمیٹنگ ٹول میرے پاس ظاہر نہیں ہو رہے، جبکہ کل ظاہر ہو رہے تھے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

جزاکم اللہ خیرا بابر بھائی۔ ٹائپنگ ایپلی کیشن کا ربط درست کر دیا ہے۔
فارمیٹنگ ٹول اس لئے ظاہر نہیں ہو رہے ہیں کہ آپ نے شاید غلطی سے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر سے عام ایڈیٹر موڈ میں سوئچ کر لیا ہے۔
آپ غور کریں گے تو ایڈیٹر کے بالکل نیچے "رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کریں" لکھا آ رہا ہوگا۔ وہاں کلک کریں تو فارمیٹنگ آپشن ظاہر ہو جانے چاہئیں۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔ میرے خیال میں جزاک اللہ خیراء کا بٹن ہونا چاہیے۔ جتنی زیادہ انسان دوسرے کو دعا دے چاہے جانتا ہو یا نہیں بہتر ہے۔ بٹن ہٹانے سے بہت سے احباب دعا سے محروم ہو جائیں گے۔ پسند کریں کا وہ اجر نہیں جو جزاک اللہ خیراء کا ہے۔ بٹن سے یہ بھی سہولت تھی کہ اگر کسی کے ذہن میں نہ بھی ہو پھر بھی وہ دعا دے سکتا تھا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ذاتی پیغام میں آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟
اگر آپ میرے نام پر کلک کریں تو کھلنے والی ونڈو میں "گفتگو کا آغاز کریں" کا لنک نظر نہیں آتا؟
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
شاکر بھائی معاف کرنا کیااس امیج’’READ IN THE NAME OF YOUR LORD ‘‘ کے علاوہ دوسری امیج نہیں لگاسکتے کچھ غیر مذہبی سا لگتا ہے ویسے اپنی اپنی پسند ہے بس دل میں ایک بات کھٹک رہی تھی وہ عرض کردی ۔ مائینڈ نہ کریں
دوسری گزارش یہ ہے کہ کچھ عربی فونٹ کو موٹا کردیا جائے نگاہ پرزور پڑتا ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
شاکر بھائی معاف کرنا کیااس امیج’’READ IN THE NAME OF YOUR LORD ‘‘ کے علاوہ دوسری امیج نہیں لگاسکتے کچھ غیر مذہبی سا لگتا ہے ویسے اپنی اپنی پسند ہے بس دل میں ایک بات کھٹک رہی تھی وہ عرض کردی ۔ مائینڈ نہ کریں
دوسری گزارش یہ ہے کہ کچھ عربی فونٹ کو موٹا کردیا جائے نگاہ پرزور پڑتا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عابدالرحمٰن بھائی، یہ دراصل سورۃ العلق کی پہلی دو آیات کا جزوی انگریزی ترجمہ ہے۔ اور فورم نے خودبخود میرے گریوٹار اکاؤنٹ سے اٹھا لیا ہے۔ مجھے تو اپنی پروفائل تصویر سیٹ کرنے کا ابھی موقعہ ہی نہیں ملا۔ اردو فورم کے لحاظ سے یہ درست نہیں ہے۔ موقعہ ملتے ہی بدل دوں گا ان شاء اللہ۔
آپ بھی کوئی نمائندہ تصویر لگا لیں۔
عربی فونٹ کے لئے آپ کی تجویز سے بالکل متفق ہوں۔ اس کا سائز اور بولڈنیس بڑھانے کی ضرورت ہے۔ پہلی فرصت میں ان شاءاللہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی، آپ کا ذاتی پیغام والا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ ملاحظہ کر لیں۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی

صرف ایک ہی بندے کے پاس پیغام جایا کرے گا نا، نیچے اور بھی آپشن ہیں؟
 
Top