• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
صرف ایک ہی بندے کے پاس پیغام جایا کرے گا نا، نیچے اور بھی آپشن ہیں؟
آپ شرکاء کے سامنے جن لوگوں کے نام لکھیں گے، فقط انہی کو پیغام جائے گا۔ عام رجسٹرڈ یوزرز ایک وقت میں پانچ لوگوں سے بالکل اسی طرح گفتگو جاری رکھ سکتے ہیں، جیسے کہ کوئی دھاگا ہو اور اس میں پانچ ممبر گفتگو میں بطور پوسٹس حصہ لیں۔
اور اچھی بات یہ ہے کہ ان باکس بھر جانے کا مسئلہ نہیں ہوگا، جتنی چاہیں گفتگو کریں، ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔ اور ان باکس اور سینٹ کے پیغامات یکجا رہیں گے تو سیاق و سباق بھی سب سامنے رہا کرے گا۔ اور دو بندے اپنی ذاتی بات چیت کے دوران ہی کسی تیسرے بندے کو بھی مدعو کر سکتے ہیں، تیسرا شخص شامل ہوتے ہی آپ دونوں کی ساری گفتگو ملاحظہ کر سکے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
فارم ٹریننگ پیج
السلام علیکم​
جن ممبران کو لوکیشن تلاش کرنے میں مشکل پیش آ رہی ھے نیچے ایک صفحہ آپ کو نظر آ رہا ھے اس کی مدد سے آپ فارم کی تمام لوکشن معلوم کر سکیں کہ کونسے بلاک میں کیا کیا ھے۔ باقی اس کے بعد آپ خود کوشش کریں گے تو مزید جان پائیں گے۔​
والسلام​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
فارم ٹریننگ پیج
السلام علیکم​
جن ممبران کو لوکیشن تلاش کرنے میں مشکل پیش آ رہی ھے نیچے ایک صفحہ آپ کو نظر آ رہا ھے اس کی مدد سے آپ فارم کی تمام لوکشن معلوم کر سکیں کہ کونسے بلاک میں کیا کیا ھے۔ باقی اس کے بعد آپ خود کوشش کریں گے تو مزید جان پائیں گے۔​
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا کنعان بھائی۔ اس وقت ایسی پوسٹس کی کافی ضرورت ہے تاکہ اراکین کو جلد سے جلد فورم کے نئے فیچرز سے آگاہی ہو جائے۔
ویسے آپ کے ان اسکرین شاٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہیں ہے۔ آپ درج ذیل سافٹ ویئر کیوں نہیں انسٹال کر لیتے۔ اس سے اردو کی تمام سپورٹ بشمول فونٹس کے مل جاتی ہے۔
http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ارسلان بھائی، سب ہو سکتا ہے لیکن یہ دیکھنا ضروری ہے کہ یوزرز ڈسٹریکٹ بھی نہ ہوں۔ یعنی جنہیں یہ لنکس معلوم ہیں، انہیں یہ جگہ کچھ بوجھل محسوس ہوگی۔ میری رائے ہے فقط۔ اور موجودہ جگہ ہماری کم و بیش ساری سائٹس پر اسی جگہ پر لنکس ہیں، لہٰذا یکسانیت کی وجہ سے بھی یہاں یہ لنکس لگائے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی میرے پاس مکتبہ شو نہیں ہورہا ؟
بھائی، ابھی پرمیشن کی سیٹنگ باقی ہے۔ اس پر کافی کام کرنا ہے۔ فی الحال عام رجسٹرڈ یوزرز کے حصے کا کام مکمل ہو جائے تو پھر آپ کی جانب آتے ہیں۔ ان شاءاللہ
اور اس کے لئے پلیز ذاتی پیغام (ذاتی گفتگو) کے ذریعے رابطہ کریں۔ اوپن فورم پر درست نہیں۔
 
Top