• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
محترم شاکر بھائی یار مجھے اور ارسلان بھائی کو آپ کے سسٹم نے "فعال رکن" بنا دیا ہے، ابتسامہ
ذرا سسٹم کو سمجھائے ابتسامہ
یار شاکر بھائی! یہ کیا یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہم خاص رکن تھے اور اب فعال رکن۔۔۔۔ابتسامہ
محمد ارسلان بھائی اور عامر بھائی جان پریشان نہ ہوں، یہ ہمارے سسٹم نے نہیں کیا۔ بلکہ یہ کرم نوازی ہم نے خود ہی کی ہے۔یوزر ٹائٹل کی ترتیب کچھ وجوہات کی وجہ سے بدلی گئی ہے۔پہلے ترتیب کچھ یوں تھی۔

1۔ مبتدی
2۔ رکن
3۔ فعال رکن
4۔ سینئر رکن
5۔ مشہور رکن
6۔ خاص رکن
اب ترتیب یوں کردی گئی ہے۔

1۔ مبتدی
2۔ رکن
3۔مشہور رکن
4۔ سینئر رکن
5۔ فعال رکن
6۔ خاص رکن
اور یہی ترتیب درست بھی ہے۔ کیونکہ اگر پہلی ترتیب کو لیں تو ایک بندہ چند پوسٹ کرنے کے بعد ہی فعال رکن بن جاتا تھا۔ حالانکہ لفظ ’’ فعال ‘‘ کا جو مطلب ہے، وہ اس پہ صادق ہی نہیں آتا تھا۔اسی طرح مشہور اور سینئر کی جو ترتیب بدلی گئی ہے۔ وہ بھی اسی غرض سے ہے۔ البتہ خاص رکن بننے کےلیے جدوجہد کو مزید بڑھا دیا ہے۔ (ابتسامہ)۔ اس لیے آپ ماقبل کی طرح کوشش جاری رکھیں۔آپ لوگ بھی بہت جلد خاص رکن بن جائیں گے۔ان شاءاللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
محمد ارسلان بھائی اور عامر بھائی جان پریشان نہ ہوں، یہ ہمارے سسٹم نے نہیں کیا۔ بلکہ یہ کرم نوازی ہم نے خود ہی کی ہے۔یوزر ٹائٹل کی ترتیب کچھ وجوہات کی وجہ سے بدلی گئی ہے۔پہلے ترتیب کچھ یوں تھی۔

اب ترتیب یوں کردی گئی ہے۔

اور یہی ترتیب درست بھی ہے۔ کیونکہ اگر پہلی ترتیب کو لیں تو ایک بندہ چند پوسٹ کرنے کے بعد ہی فعال رکن بن جاتا تھا۔ حالانکہ لفظ ’’ فعال ‘‘ کا جو مطلب ہے، وہ اس پہ صادق ہی نہیں آتا تھا۔اسی طرح مشہور اور سینئر کی جو ترتیب بدلی گئی ہے۔ وہ بھی اسی غرض سے ہے۔ البتہ خاص رکن بننے کےلیے جدوجہد کو مزید بڑھا دیا ہے۔ (ابتسامہ)۔ اس لیے آپ ماقبل کی طرح کوشش جاری رکھیں۔آپ لوگ بھی بہت جلد خاص رکن بن جائیں گے۔ان شاءاللہ
ابتسامہ
تو ابھی خاص رکن کون ہے؟ کوئی نہیں؟ اور خاص رکن بننے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ابتسامہ
تو ابھی خاص رکن کون ہے؟ کوئی نہیں؟ اور خاص رکن بننے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟
ہاں بھائی کلیم حیدر! خاص رکن اب کون ہے پھر؟ اور ہمیں کیا کرنا ہو گا؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
خاص رکن بننے کےلیے آپ لوگوں کو 1000 تمغے حاصل کرنا ہونگے۔
کلیم بھائی،
کسی علیحدہ دھاگے میں یہ بھی بتا دیجئے کہ کیا کام کرنے سے کتنے تمغے وصول ہوں گے۔۔۔۔!
 
Top