محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
محمد ارسلان بھائی،شاکر بھائی! ایک سے زائد اراکین کی پوسٹس کا اقتباس کیسے لیں گے، یعنی (اقتباس +) یہاں آپشن نظر نہیں آرہا؟
بھائی، یہ تو بہت اچھی بات ہے اور سہولت والی بات بھی، جبکہ پرانے سٹائل میں ایک مسئلہ تھا کہ جب ہم اقتباس پلس کر کے جواب دیتے تو جب تک ان پوسٹس کو ان چیک نہ کر دیتے تو ہر اقتباس میں وہ ٹیکسٹ موجود ہوتا، لیکن یہ تو اس سے بھی زیادہ آسان ہے۔۔۔ بالکل بھائی مجھے بات سمجھ آ گئی ہے۔۔پریٹیکل کر کے دکھاؤں۔۔۔۔ ابتسامہمحمد ارسلان بھائی،
اس سافٹ ویئر میں یہ خاصیت بھی ہے کہ آپ جواب والے ٹیکسٹ باکس میں جتنا بھی لکھ چکیں ہوں اس کے بعد کسی بھی پوسٹ کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کرنے سے اس پوسٹ کا اقتباس آپ کے لکھے ہوئے جواب کے نیچے آ جائے گا اسی طرح جب جب آپ کو اقتباس کی ضرورت پڑے صرف جواب کا بٹن پریس کریں اقتباس آ جائے گا اور آپ کا لکھا ہوا مواد بھی باقی رہے گا۔
امید ہے میں سمجھانے میں کامیاب رہا۔
شاکر بھائی! ایک سے زائد اراکین کی پوسٹس کا اقتباس کیسے لیں گے، یعنی (اقتباس +) یہاں آپشن نظر نہیں آرہا؟
محمد ارسلان بھائی،
اس سافٹ ویئر میں یہ خاصیت بھی ہے کہ آپ جواب والے ٹیکسٹ باکس میں جتنا بھی لکھ چکیں ہوں اس کے بعد کسی بھی پوسٹ کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کرنے سے اس پوسٹ کا اقتباس آپ کے لکھے ہوئے جواب کے نیچے آ جائے گا اسی طرح جب جب آپ کو اقتباس کی ضرورت پڑے صرف جواب کا بٹن پریس کریں اقتباس آ جائے گا اور آپ کا لکھا ہوا مواد بھی باقی رہے گا۔
امید ہے میں سمجھانے میں کامیاب رہا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی
اگر پوسٹ کا عنوان تبدیل کرنا ہو تو کیسے کریں گے ؟؟؟
جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے محدث فورم کے حوالے سےکچھ گزارشات بھیجی تھی۔ لیکن ابھی تک کوئی عمل سامنے نہیں آیا؟؟؟
شاکر بھائی آپکو میں ذاتی میسج کر دیتا ہوں۔ آپ وہاں دیکھ لیں جزاک اللہوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی کوئی لنک دے دیجئے یا دوبارہ بتا دیجئے۔ میں نے گزشتہ دو تین صفحات تک دیکھا ہے اس دھاگے کو لیکن کہیں کچھ ملا نہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہاسلام علیکم محترم بھایئ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔۔
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمایے۔۔
محترم میں نے ایک بات پوچھنی تھی کہ میں جو بھی پوسٹ کرتا ہوں وہ تازہ ترین کے آپشن میں نہیں آتی اس کی کیا وجہ ہے کیا یہ کوئ پرابلم ہے؟؟؟