ابو بصیر
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 30، 2012
- پیغامات
- 1,420
- ری ایکشن اسکور
- 4,198
- پوائنٹ
- 239
شاکر بھائی جان! یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شاکر بھائی
میں جب بھی کسی کٹیگری میں پوسٹ کرتا ہوں تو وہ تازہ ترین میں کافی دیر تک نظر نہیں آتی ہے لیکن کٹیگری میں نظر آتی ہے اگر میں لاگ آف ہو جاؤں تو تازہ ترین میں شو ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
اس مسئلے کو زرا سلجھا دیں
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں جب بھی کسی کٹیگری میں پوسٹ کرتا ہوں تو وہ تازہ ترین میں کافی دیر تک نظر نہیں آتی ہے لیکن کٹیگری میں نظر آتی ہے اگر میں لاگ آف ہو جاؤں تو تازہ ترین میں شو ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
ایسا فورم کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لئے بطور ڈیفالٹ سافٹ ویئر میں کیا گیا ہے۔ اگر ہر مرتبہ پوسٹس ڈیٹابیس سے حاصل کی جائیں تو لوڈ بڑھتا ہے، جس سے فورم کی رفتار پر فرق پڑتا ہے۔تازہ ترین کا آپشن جب لاگ ان ہوں تو صحیح کام نہیں کرتا ہے۔۔۔۔لاگ آف ہوں تو تب تازہ ترین پوسٹ ظاہر ہوتی ہے
پہلے جب میں عربی ٹیگ اپلائی کرتا تھا تو ٹیگ اپلائی ہونے کے بعد سلیکشن ختم نہیں ہوتی تھی تو کلرنگ وغیرہ ساتھ میں کر لیتا تھا، لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ جونہی عربی ٹیگ اپلائی کیا جائئے تو ساتھ سلیکشن ختم ہو جاتی ہے اور پھر دوبارہ سلیکشن کر کے کلرنگ کرنا پڑتی ہے۔ اس کا کوئی حل؟
میں بھی یہی بات کہنے والا تھا۔
پرانے ایڈیٹر کی یہ خوبی بھی وقت کو بچاتی تھی اور فارمیٹنگ میں کم سے کم وقت لگتا تھا ۔
الحمدللہ اس نئے ایڈیٹر میں بھی تمام سہولیات موجود ہیں بس ایک دو کمیاں جو رہ گئی ہیں ممکن ہو تو ان کا بھی حل نکالا جائے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،پرانے سافٹ ویر میں اگر ہم کسی يوزر پر کے صفحے پر جاتے تھے تو وہاں دو آپشن ملتے تھے ایک "آپ کو دی گئی داد" جب ہم اس پر کلک کرتے تھے تو وہ تمام پوسٹس کی لسٹ آجاتی تھی جس پر اس يوزر کو داد ملی ہوتی تھی ۔ دوسرا آپشن تھا " آپ کی دی گئی داد " جب اس پر کلک کرتے تھے تو تمام پوسٹس آجاتیں جس کو يوزر نے پسند کیا تھا
نئے سوفٹ ویر میں ریٹنگ کا نیا سسٹم ہے جو پچھلے سافٹ ویر سے بہت اچھا ہے لیکن اس میں یہ خامی ہے اگر ہم ایک يوزر کے صفحہ پر جاتے ہیں تو یہ پتا نہیں چلتا اس يوزر نے کس کس پوسٹ پر متفق ریٹ کیا ، کس کس پوسٹس پر زبردست ریٹ کیا وغیرہ اور اسی طرح اس يوزر کو کس کس پوسٹ پر متفق یا زبردسٹ وغیرہ ریٹ کیا گيا
آپ کا اندازہ درست ہے شاکر بھائیایسا فورم کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لئے بطور ڈیفالٹ سافٹ ویئر میں کیا گیا ہے۔ اگر ہر مرتبہ پوسٹس ڈیٹابیس سے حاصل کی جائیں تو لوڈ بڑھتا ہے، جس سے فورم کی رفتار پر فرق پڑتا ہے۔
میرے خیال میں اگر تازہ ترین کے بجائے آج کی پوسٹس والا آپشن استعمال کریں تو شاید یہ مسئلہ حل ہو سکے۔ چیک کر کے بتائیں پلیز۔
آج کی پوسٹس
بھائی ایسے تمام آپشن فورم کی رفتار کو غیرضروری طور پر متاثر کرتے ہیں۔ اطلاعات کے لئے ایک چھوٹی سی ونڈو پاپ اپ میں کھلتی ہے چاہے آپ فورم کے کسی بھی صفحہ پر موجود ہوں، آپ کو فوری اطلاع مل جاتی ہے۔ ہاں، اگر آپ کسی اور سائٹ کو براؤز کر رہے ہوں ظاہر ہے تب ایسا ممکن نہیں۔ چیٹ میں ساؤنڈ کی ضرورت تو اس لئے محسوس ہوتی ہے کہ آپ کو جواب دینا ہوتا ہے، اطلاع کے لئے ایسی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ آپ جب بھی بسہولت فورم کے صفحات پر واپس تشریف لائیں گے تو تمام اطلاعات باآسانی ملاحظہ کر سکیں گے۔شاکر بھائی کیا نئی "اطلاع" موصول ہونے پر ساؤنڈ وغیرہ کا آپشن ہو سکتا ہے، جیسے کسی نے میری پوسٹ پسند کی تو مجھے ساؤنڈ سے خبر مل جائے،