• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
کلیم بھائی،
کسی علیحدہ دھاگے میں یہ بھی بتا دیجئے کہ کیا کام کرنے سے کتنے تمغے وصول ہوں گے۔۔۔۔!
اوکے شاکر بھائی اس بارے تفصیلی پوسٹ لگا دی جائے گی۔ ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی!
جب ہم کسی پوسٹ کی تدوین کے لیے "تدوین" کے آپشن پر کلک کرتے ہیں تو جو چھوٹی سی ونڈو اوپن ہوتی ہے اس میں کوئی ٹیکسٹ شو نہیں ہوتا، پھر "مزید آپشنز" پر کلک کر کے تدوین کرنا پڑتی ہے۔۔۔۔ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا ایسا کچھ دنوں سے ہو رہا ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ آپ کسی اور براؤزر سے بھی چیک کر کے دیکھیں۔
کیا کسی اور رکن کو بھی یہی مسئلہ درپیش ہے؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
شاکر بھائی!
جب ہم کسی پوسٹ کی تدوین کے لیے "تدوین" کے آپشن پر کلک کرتے ہیں تو جو چھوٹی سی ونڈو اوپن ہوتی ہے اس میں کوئی ٹیکسٹ شو نہیں ہوتا، پھر "مزید آپشنز" پر کلک کر کے تدوین کرنا پڑتی ہے۔۔۔۔ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا ایسا کچھ دنوں سے ہو رہا ہے؟
شاید ارسلان بھائی کا اشارہ اس کی طرف تھا۔
ارسلان بھائی اسی کھلنے والے باکس کی رائٹ سائڈ نیچے لکھا نظر آرہا ہے۔۔۔رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کریں۔۔۔اس پہ کلک کردیا کریں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ آپ کسی اور براؤزر سے بھی چیک کر کے دیکھیں۔
کیا کسی اور رکن کو بھی یہی مسئلہ درپیش ہے؟
کروم میں یہ مسئلہ نہیں آ رہا، موزیلا میں آ رہا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاید ارسلان بھائی کا اشارہ اس کی طرف تھا۔
ارسلان بھائی اسی کھلنے والے باکس کی رائٹ سائڈ نیچے لکھا نظر آرہا ہے۔۔۔رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کریں۔۔۔اس پہ کلک کردیا کریں۔
نہیں نہیں بھائی، یہ مسئلہ نہیں ہے، ایڈیٹر میں کوئی ٹیکسٹ شو ہی نہیں ہوتا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
Top