شاکر بھائی آپ نے کہا اسی لئے ایک اور پوسٹ کر رہا ہوں،عامر بھائی،
آپ ایک پوسٹ اور کیجئے۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کے یوزرگروپ کی پرمیشن درست نہیں ہیں۔ کیونکہ آپ کا بالا اقتباس کردہ پیغام "نامنظور"حالت میں تھا۔ یا تو ہمارے کسی ساتھی سے غلطی ہوئی ہے اور یا پھر پرمیشن کا مسئلہ ہے۔ آپ ایک پوسٹ اور کیجئے پلیز۔
ابھی یوزر ٹائٹل وغیرہ درست کرنے ہیں۔ لیکن رکن خاص کے بجائے "رکن مکتبہ محدث" آپ کا نیا ٹائٹل ہوگا۔ اس پر آپ متعلقہ سیکشن میں لڑائی کر سکتے ہیں۔
پروفائل تصاویر کی اجازت دینے کا ہم نے سوچا تھا، لیکن اس شرط کے ساتھ کہ چہرے یا جاندار کی تصویر نہ ہو۔ ابھی جس کی جو تصویر ہے آنے دیجئے۔ آئندہ کچھ دن تک ایسے تمام یوزرز کی پروفائل تصاویر کو ہم ہٹا دیں گے جو بالا معیار پر پوری نہیں اتریں گی۔
آپ یہ تعاون کر سکتے ہیں کہ ایسے اراکین کے نام ہمیں بتا دیں جن کی پروفائل تصویر درست نہیں ہے۔ یہ نام ذاتی پیغام یا مکتبہ محدث وغیرہ میں بتائے جا سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
ایک اور پریشانی یہ ہے کہ میرا پاسورڈ تبدیل کرنا پڑا ، اس پریشانی کو سب سے پہلے حل کیجئے، کیونکہ میرے خیال سے ہر ممبر کا پاسورڈ بدل گیا ہےلیکن شاکر بھائی میں جب پوسٹ کرتا ہوں تو انتظامیہ کا کوئی فرد جب تک نہ دیکھ لے تب تک نہ شو ہونے کا میسج آتا ہے؟؟؟ برادر یہ کیا۔۔ابتسامہ
عامر بھائی جان میرا پاسورڈ تو وہی ہے۔شاکر بھائی آپ نے کہا اسی لئے ایک اور پوسٹ کر رہا ہوں،
یہی مسلہ شاید ارسلان بھائی کے ساتھ بھی ہے، دراصل ہوتا یوں ہے کہ جب میں نے اس نئے ایپلیکیشن پر پوسٹ کیا تو مجھے میری پوسٹ نظر آ رہی تھی لیکن لاگ آف ہوتے ہی میری پوسٹ غایب ہو گئی، میں نے پھر سے لاگ ان کیا تو میری پوسٹ نظر آ رہی تھی لیکن ایک مسیج بھی لکھا تھا جیسے ارسلان بھائی نے کہا:
ایک اور پریشانی یہ ہے کہ میرا پاسورڈ تبدیل کرنا پڑا ، اس پریشانی کو سب سے پہلے حل کیجئے، کیونکہ میرے خیال سے ہر ممبر کا پاسورڈ بدل گیا ہے
بھائی جب یہ ایپلیکیشن میں نے ایک ماہ پہلے استعمال کیا تھا تب مجھے پاسورڈ میں کوئی پریشانی نہیں تھی، لیکن کل سے یہ پریشانی ہے،عامر بھائی جان میرا پاسورڈ تو وہی ہے۔