• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی۔
سنن ابو داود کے آج کے مراسلے "تازہ ترین" میں لاگ ان ہونے پر نظر نہیں آرہے۔ جبکہ لاگ ان کے بغیر نظر آتے ہیں۔
دوسرا یہ کہ آٹو سیونگ کی سہولت موجود ہے یا نہیں؟۔
جزاک اللہ خیرا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
دوسرایہ کہ میراپاسورڈ کیوں تبدیل کیاگیاہے؟
اورتیسرایہ کہ میرے پیج پرکچھ یوشوہوتاتھا۔۔۔۔۔
میرے متعلق،دوست، ٹیگ،اقتباسات ۔وغیرہ اب یوں نہیں ہوتاجس کی وجہ سے کچھ پریشانی ہے اوراگرکسی نے پسند کیاہویاکسی بات کاجواب دیاہویاکوئی اقتباس وغیرہ ہوتووہ شونہیں ہورہا۔
باقی ماشاء اللہ بہت خوبصورت اورنسبتاً جلدی لوڈ ہوتاہے ۔اللہ مزید ترقی دے۔
پاس ورڈ کا عامر بھائی کو بھی مسئلہ پیش آیا ہے۔ آپ یہاں کلک کر کے اپنا پاس ورڈ دوبارہ بدل سکتے ہیں۔

میرے متعلق، دوست، ٹیگ، اقتباسات وغیرہ سب آپ کو یکجا "اطلاعات" والے بٹن کے نیچے مل جائیں گے۔ جو کہ فورم کے اوپر بائیں جانب موجود ہے۔ کنعان بھائی نے اس کی تصویر بھی لگا دی ہے۔
اسی اطلاعات والی چھوٹی ونڈو میں "تمام دکھائیں" کے بٹن پر کلک کریں یا درج ذیل لنک پر کلک کریں:
http://forum.mohaddis.com/account/alerts

یہاں آپ سے متعلق تمام حالیہ اطلاع نامے موجود ہوں گے۔ کس نے پسند کیا، کس نے اقتباس لیا، کس نے کس دھاگے میں آپ کے پیغام کے بعد پیغام بھیجا، یہ سب آپ کو بالا لنک پر یکجا نظر آ جائے گا۔

اس کے علاوہ بھی بہت کچھ نیا ہے۔ بس ذرا فرصت ملے تو اس پر بھی بات کرتے ہیں، ان شاء اللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی تاریخ پیدائش درست کرنے کی آپشن ہی نہیں ہے۔ خیر چھوڑیں یہ تو "چہ دانند حال، سبکساران ساحل ہا" والی بات ہے کہ غوطہ خور کا حال ساحل پر کھڑے لوگ کیا جانیں۔ آپ لوگوں نے اتنی محنت کی ہے تو ہمیں بھی اب ایڈجسٹ کر لینا چاہیے خود کو ان تبدیلیوں کے ساتھ۔
آپ نے واقعی درست نشاندہی کی۔ ایک مرتبہ تاریخ پیدائش سیٹ کر دی جائے تو دوبارہ تبدیلی یوزرز کے لئے ممکن نہیں۔ فی الحال تو اس کا حل مجھے بھی نہیں معلوم۔ لیکن یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، ان شاء اللہ ضرور حل نکالیں گے۔ آپ کو آپ کی اصل عمر سیٹ کرنے کا موقعہ ضرور ملے گا اور جلد ملے گا، ان شاء اللہ۔
باقی ایڈجسٹمنٹ کی بات نہیں ہے۔ یہ سب کاروائی کی ہی اس لئے ہے کہ اراکین کو سہولت ہو نا کہ اس کے برعکس۔۔ اور مسئلہ چھوٹا ہو یا بڑا، بہرحال مسئلہ ہے۔ جسے حل ہونا چاہئے۔ آپ فقط مسائل گنوائیں اور حل کا کام ہم پر چھوڑیں۔ بلکہ یہ ہماری مدد ہوگی اگر آپ یہ مسائل ہمیں بتائیں۔ کیونکہ آپ تو ایڈجسٹ کر لیں ، شاید کوئی دوسرا یوزر ایسی کسی وجہ سے ایڈجسٹ نہ کر پائے، تو اس کی ذمہ داری تو ہم پر ہی آئے گی۔ لہٰذا آپ دل کھول کر چھوٹے بڑے مسائل گنوائیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
پاس ورڈ کا عامر بھائی کو بھی مسئلہ پیش آیا ہے۔ آپ یہاں کلک کر کے اپنا پاس ورڈ دوبارہ بدل سکتے ہیں۔

میرے متعلق، دوست، ٹیگ، اقتباسات وغیرہ سب آپ کو یکجا "اطلاعات" والے بٹن کے نیچے مل جائیں گے۔ جو کہ فورم کے اوپر بائیں جانب موجود ہے۔ کنعان بھائی نے اس کی تصویر بھی لگا دی ہے۔
اسی اطلاعات والی چھوٹی ونڈو میں "تمام دکھائیں" کے بٹن پر کلک کریں یا درج ذیل لنک پر کلک کریں:
http://forum.mohaddis.com/account/alerts

یہاں آپ سے متعلق تمام حالیہ اطلاع نامے موجود ہوں گے۔ کس نے پسند کیا، کس نے اقتباس لیا، کس نے کس دھاگے میں آپ کے پیغام کے بعد پیغام بھیجا، یہ سب آپ کو بالا لنک پر یکجا نظر آ جائے گا۔

اس کے علاوہ بھی بہت کچھ نیا ہے۔ بس ذرا فرصت ملے تو اس پر بھی بات کرتے ہیں، ان شاء اللہ۔
شاکر بھائی یہ طریقہ کام نہیں کر رہا ہے، اصل میں میں نے کل ہی "lost password" پر کلک کر کے چیک کیا تھا، بدلے میں مجھے ایک ای مل ملا جس میں temporary پاس ورڈ ملا اس سے لاگ ان تو ہو جاتے ہیں لیکن اب میں اپنا پرانا پاسورڈ رکھنا چاہتا ہوں، لیکن یہ نہیں پتا کہ اب نیا پاسورڈ کا آپشن کہاں ہے؟؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
فورم کو نئے سوفٹ پر دیکھ کر بہت زیادہ خوشی محسوس کر رہا ہوں، اور محدث ٹیم (خاص طور محترم برادر شاکر ) کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ رب تعالیٰ محدث ٹیم کو اس کا صلہ جنت الفردوس عطا فرمائے۔۔۔ آمین ثم آمین


اور پھر تمام اراکین سے گزارش بھی کہ جس طرح محدث ٹیم کی طرف سے آپ بھائیوں کو نیا سافٹ ملا ، جس کے ذریعے آپ اپنی علمی پیاس پہلے سے بہتر طریقے سے بجھا سکیں گے۔ اسی طرح تمام اراکین بھی از سر نو محدث ٹیم کو نئے جذبہ، جوش اور شوق سے ملیں۔۔۔ جب نیا سافٹ اور اراکین کا نیا جذبہ، شوق اور جوش ملے گا تو رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھ کر کہتا ہوں کہ یہ فورم ایک دن عالم اسلام کےلیے مشعل راہ بن جائے گا۔ ان شاءاللہ
استعمال کےدوران جس بھی مسئلے کا سامنا ہوگا، انتظامیہ کو تکلیف دینے سے نہیں گھبراؤ نگا۔۔۔ ان شاءاللہ
 

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
السلام علیکم
فورم کو نئے سوفٹ پر منتقل کرنے کےلیے محدث انتظامیہ کا بے حد شاکر ہوں، رب العالمین اس فورم کے ذریعے راہ سے بھٹکے انسانوں کو صراط مستقیم کی طرف رہنمائی فرما دے۔ آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
انس بھائی،
دراصل یہ پسند کریں، وہی بٹن ہے جو گزشتہ فورم میں "جزاک اللہ خیرا" والا تھا۔ آپ نوٹ کریں پرانے دھاگوں میں جس دھاگے پر کسی نے "جزاک اللہ خیرا" کہا تھا تو وہ اب پسند سے بدل گیا ہے۔
آئندہ دو روز تک یہ پسند کریں والا آپشن بھی ختم کر کے اس کی جگہ ایک ایڈوانس بار لگ جائے گی، ان شاء اللہ۔ جس میں "متفق"، "غیر متفق" ، "پسند"، "ناپسند" ، "معلوماتی"، "علمی" وغیرہ بٹن ہوں گے اور ہر پوسٹ پر یوزرز بہتر طور پر اپنی رائے کا اظہار کر سکیں گے۔
اس آپشن کے لئے بہت عرصے سے کفایت اللہ بھائی اور یوسف ثانی بھائی نے فرمائش کر رکھی ہے۔

لیکن یہ تقریباً 31 ڈالرز کا ہے، آئندہ دو روز تک خرید کے اس کی سیٹنگ کر دوں گا ان شاء اللہ۔
شاکر بھائی! اس میں ایک آپشن ’غیر متعلّق‘ کی ضرور رکھئے گا۔ یعنی موجودہ موضوع یا تھریڈ سے غیر متعلّق پوسٹ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی۔
یہاں پر تدوین کرکے عنوان "ایمان مفصل و مجمل کی تعریف" کو لنک دینا چاہتا ہوں مگر آپشن موجود نہیں ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی اگر chat بھی شامل کر دیں تو اچھا ہوگا، کئی بار پرسنل باتیں ذاتی پیغام کے ذریے کرنی پڑتی ہے اور وقت بھی کافی برباد ہو جاتا ہے، اگر chat شامل کر دیں تو مہربانی ہوگی،

http://www.arrowchat.com/xenforo-chat/
ویسے عامر بھائی جان میں بھی یہی چاہتا ہوں چیٹ کا آپشن ہونا چاہیے، اس سے فورم پر آن لائن موجود ممبران اسی وقت بات کر سکیں گے۔
ویسے اپنے فورم کا سسٹم فیس بک والا ہو گیا ہے تقریبا۔۔۔ بس کچھ چیزیں اور ہیں۔
البتہ سپیڈ بہت بہتر ہے۔ماشاءاللہ
 
Top