- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
زین فورو کا لیٹسٹ ورژن ہے۔ 1.1.4
Dailymotion;Facebook; Liveleak; Metacafe; Vimeo; YouTube;
شاکر بھائی آپ XenForoکا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں ؟؟؟
زین فورو کا لیٹسٹ ورژن ہے۔ 1.1.4
بھائی چیٹنگ سافٹ ویئر فورم پر استعمال کا ارادہ نہیں ہے۔ اس کے بجائے ذاتی پیغام یعنی "گفتگو" کے ذریعے سے بات چیت بہتر ہے۔ پھر چونکہ ہم زین فورو کے لائسنس ہولڈر ہیں، لہٰذا وہاں موجود اکثر ایڈ آن ہم آفیشلی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔دوسری بات یہ ہے کہ ممبر آن لائن کی چیٹ کا سوفٹ وئیر استعمال ہوسکتا ہے ؟؟؟؟ مجھے سوفٹ وئیر تو کچھ ملے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
@عمیر بھائی سے کہتا ہوں کہ اس مسئلہ کو فوری طور پر دیکھیں۔تیسری بات یہ ہے کہ جب میں لاگ ان ہوتا ہوں تو گوگل سرچ اور فارم سرچ کی وجہ سے پچھلی آپشنیں نظر نہیں آتی ہیں لہذا سائز میں تبدیلی کر دیں
آپ کی مراد پوسٹ کے اندر موجود الفاظ سے ہے؟ کون سے الفاظ دھندلے نظر آتے ہیں۔ پلیز ممکن ہو تو اسکرین شاٹ دے دیں، تاکہ بالا دونوں مسائل ہمیں درست طور پر نظر آ جائیں۔ اور ان کا تدارک کیا جائے۔چوتھی بات یہ ہے کہ میری سکرین سائز 1024 768 ہے کچھ الفاظ مجھے دھندلے سے نظر آتے ہیں یا صیحح نظر نہیں آتے ہیں اسے بھی ممکن ہو سکے تو ڈارک کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی طرح ہمیں بھی کوئی اندازہ نہیں ہے۔ لیکن جو سیٹنگ میں نے ڈیفالٹ دیکھی ہے، اس کے حساب سے تو خود بخود ایڈجسٹ ہو جانا چاہئے۔پانچویں بات کیا امیج سائز خود بخود ایڈجسٹ ہو جائے گا چاہے جتنی مرضی ریزلوشن کا ہو ؟؟؟
ایک ایم بی تک کی فائل۔ لیکن عین ممکن ہے ہم آئندہ کچھ روز تک فائل اٹیچ منٹ کی سہولت کو مخصوص قسم کے اراکین تک محدود کر دیں۔ کیونکہ اس کا وسیع استعمال ہماری ہوسٹنگ کی کافی اسپیس لے جائے گا۔ ابھی کچھ بھی طے نہیں کیا گیا۔چھٹی بات فائل کتنے ایم بی تک اپلوڈ ہو جائے گی ؟؟؟
آپ ذیل کی سائٹس سے میڈیا ایمبڈ کر سکتے ہیں:ساتویں بات میڈیا میں کون کون سی ویب سائٹ کا ربط دے سکتے ہیں ؟؟؟
Dailymotion;Facebook; Liveleak; Metacafe; Vimeo; YouTube;