Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
مجھے نہیں لگتا اس سے یوزر کی حوصلہ افزائی ہوگی، بلکہ اس سے لوگوں کا حوصلہ بھی ٹوٹ سکتا ہے،انس بھائی، بہت ہی اچھی تجویز ہے۔ اور بھی ذہن میں ہو تو بتائیے گا۔ ہمارے پاس کم و بیش آٹھ دس بٹن دستیاب ہیں۔ میرے ذہن میں یہ تھے:
متفق
غیر متفق
پسند
ناپسند
معلوماتی
تحقیقی
پرمزاح
ادبی
اور اب "غیر متعلق" بھی اس لسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔
ذرا سا سوچنا پڑے گا کہ فورم پر کس کس قسم کی تحریریں ہوتی ہیں، اور ان پر کس قسم کے جذبات پیدا ہوتے ہیں، جن کو ریٹنگ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔ مثلا منفی ریٹنگ کو دیکھیں تو بعض تحریریں فضول ہوتی ہیں، تو ان کے لئے "غیر مفید" کی ریٹنگ شامل کی جا سکتی ہے، تاکہ لوگوں کی ایسی تحریروں کے حوالے سے حوصلہ شکنی ہو۔ اسی طرح بعض تحریریں حوالہ جات نہ ہونے کی وجہ سے غیر مفید ہوتی ہیں تو ان کے لئے کوئی لفظ سوچا جا سکتا ہے۔ جیسے "بے حوالہ" وغیرہ۔
اسی طرح جو درمیانے درجے کی تحریریں ہوں ان کے لئے "عام" کی ریٹنگ۔ تاکہ جو تحریر نہ تو پسند ہو ، نا ہی ناپسند۔ تو ایسی تحریر کو "عام"ریٹ کی جا سکے۔
اب مان لیجئے کہ کوئی منکرین حدیث پوسٹ کرتا ہے تو اکثر دیکھا گیا ہے کہ اسے لائک نہیں ملتا، اب اس کے باوجود اگر ناپسند،غیر متفق جیسے آپشن شامل کر لئے جائے تو آپ سمجھ سکتے ہے کہ اس سے سامنے والا فرد تھوڑی دیر کے لئے ذہنی پریشانی کا شکار ہو جائے گا. اور دھیرے دھیرے فورم پر آنا بند کر دیگا. ہمیں سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے نہ کہ لوگوں کے بیچ حصے کرنے ہیں. باقی انتظامیہ اس پر دھیان سے ضرور سوچے.