• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتہائی مسرت کے ساتھ احباب کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ اب ہم نے الحمد للہ اپنے ہاں مجلس التحقیق الاسلامی میں ایک مستقل ڈیزائنر کا بندوبست کر لیا ہے، جس کا مقصد مختلف علمی واصلاحی موضوعات پر خوبصورت پوسٹس تیار کر کے انہیں معاشرے میں پھیلانا ہے۔ یہ پوسٹس ایک تو مستند کتب سے ماخوذ ہونگی اور دوسرا ان میں صحت وضعف کا بھی خیال رکھا جائے گا۔ تاکہ بے بنیاد ، ضعیف اور من گھڑت روایات پر مشتمل پوسٹس سے بچا جا سکے۔
یہ تھریڈ انہی پوسٹس کے لئے بنایا گیا ہے تاکہ نئی تیار کی جانے والی پوسٹس کو یہاں اپلوڈ کیا جا سکے۔
اس حوالے سے احباب سے گزارش ہے کہ وہ ان پوسٹس کو صرف یہاں ہی نہ دیکھیں بلکہ انہیں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے تمام روابط تک پھیلا کر اس نیک کام میں شرکت فرمائیں۔ شکریہ
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47

ماشاللہ, اللہ تعالی آپ سب کی محنت قبول و منظور فرمائے آمین۔ میں نے پوسٹس ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں ، انشاءاللہ آگے فارورڈ کرنے کا سلسلہ شروع کرتا ہوں.
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
ماشاللہ, اللہ تعالی آپ سب کی محنت قبول و منظور فرمائے آمین۔ میں نے پوسٹس ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں ، انشاءاللہ آگے فارورڈ کرنے کا سلسلہ شروع کرتا ہوں.
جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے۔آمین
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترم شیخ!
امیج سائز تھوڑا سا بڑا ہو تو مزید بہتر رہے گا
 
Top