• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قولی کی مثال میں وضاحت کر دیتیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سجدے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بہت خوب ہو جاتا۔۔

ایسے دو نمبر کٹ سکتے ہیں۔۔۔۔:)
لکھنی لگی تھی لیکن سوچا کہ یہاں کون سے نمبر ملنے ہیں ۔۔۔۔ابتسامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جتنا مختصر ہو اچھا ہے ساتھ ڈر تھا کوئی اور نہ جواب دے دے اگلا سوال بھی تو ہو گیا تھا ۔۔۔۔آئندہ خیال رہے گا۔ابتسامہ
ویسے پیپر میں تو شاید مکمل ہی لکھا تھا۔سوچنے والا آئیکون
جی میری طرف سے 21 نمبر۔۔:)
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت دونوں کے امتحان میں کامیابی سے نوازے۔ آمین
جزاک اللہ خیر
اللہ تعا لٰی آپ کو بھی دنیا و آخرت کی تمام آسانیاں عطا فرمائیں۔۔۔آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خیر ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ہمیں ڈرنے ورنے کا کوئی شوق نہیں ۔۔
اب تو جو ہونا تھا وہ ہوگیا ۔۔۔۔سبق سیکھ لیا اب پیچھے سوچنے کا وقت نہیں!
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جواب :سیدنا شعیب علیہ السلام کو
سوال:کون سے دو صحابی تیمم کے معاملے میں سختی برتا کرتے تھے؟

حضرت عمر رضی اللہ عنہ
اور
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ۔۔۔
سوال:وہ کون سا بادشاہ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر وہ حکومت میں نا آتا تو بہت بڑا فقیہ ہوتا۔
ہنٹ۔ اس کا تعلق بنی امیہ سے ہے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
[/hl]
سوال:وہ کون سا بادشاہ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر وہ حکومت میں نا آتا تو بہت بڑا فقیہ ہوتا۔
ہنٹ۔ اس کا تعلق بنی امیہ سے ہے
بنو امیہ کی بادشاہتِ ثانیہ سے؟؟؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بنو امیہ کی بادشاہتِ ثانیہ سے؟؟؟

میں نے تو آج تک ایک ہی بادشاہت کا سنا اور پڑھا ہے جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے شروع ہوتی ہے اور بنو عباس تک جاتی ہے۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بنو عباس کے حکومت پر قبضہ کے بعد اسپین میں عبدالرحمٰن الداخل نے اموی حکومت کی بنیاد دوبارہ رکھی تھی۔۔۔
اگر بادشاہ کا تعلق اول حکومت سے ہی ہے تو ایک ہی نام پہلے بھی ذہن میں آیا تھا اب بھی۔۔۔ لیکن ان کے بارے میں امام ذہبی رحمہ اللہ کا قول بھی یاد آ جاتا ہے۔۔
کان فقیھا مجتھدا عارفا بالسنن و کبیر الشان حجۃ حافظا قانتا للہ

شاید فقیہ اور بڑے فقیہ کا فرق ہو۔۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بنو عباس کے حکومت پر قبضہ کے بعد اسپین میں عبدالرحمٰن الداخل نے اموی حکومت کی بنیاد دوبارہ رکھی تھی۔۔۔
اگر بادشاہ کا تعلق اول حکومت سے ہی ہے تو ایک ہی نام پہلے بھی ذہن میں آیا تھا اب بھی۔۔۔ لیکن ان کے بارے میں امام ذہبی رحمہ اللہ کا قول بھی یاد آ جاتا ہے۔۔
کان فقیھا مجتھدا عارفا بالسنن و کبیر الشان حجۃ حافظا قانتا للہ

شاید فقیہ اور بڑے فقیہ کا فرق ہو۔۔۔

آپ کی مراد شائد حضرت عمر بن عبدالعزیز ہیں؟؟؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
یقیننا لیکن وہ بادشاہ نہیں ۔۔۔

ہاں جی بادشاہ بھی نہیں اور ساتھ میں وہ حکومت میں رہتے ہوئے بھی فقیہ اور عالم تھے۔۔
اور میرا سوال مختلف ہے۔۔۔غور کیجئے
 
Top