• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

سوال کنندہ ۔ ۔ جواب غلط آنے پر سوال کرنے والا رکن ہی نشاندہی کرکے درست جواب لکھے گا ۔ ۔ اگر سوال کنندہ درستگی نہ کر سکا تو کوئی بھی رکن تصحیح کرسکتا ہے!!
میرا خیال ہے کہ جب تک سوال کنندہ جواب کے صیح یا غلط ہونے کی تصدیق نہ کردے اگلا سوال نہ کیا جائے ورنہ صیح معلومات حاصل نہیں ہونگیں.
مثلا ﻣﺸﮑٰﻮۃ بہن کے اس سوال کے دو جوابات آ چکے ہیں آپ اور ارسلان کی طرف سے اور دونوں مختلف سوال یہ تھا.
ﺳﻮﺍﻝ:ﺣﺬﯾﻔﮧ ﺑﻦ ﯾﻤﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ
ﻋﻨﮩﻤﺎ ﮐﺎ ﻟﻘﺐ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ؟؟
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سوال:حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہما کا لقب کیا تھا؟؟
رازدان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
صاحب سر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کیا میرا جواب درست ہے؟
دونوں جواب ہی ٹھیک ہیں ۔۔۔بس اپنے اپنے علم کی بات ہے ۔۔۔ابتسامہ

سوال:’سلطان الحدیث‘کس صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے؟
جواب :سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

سوال :اما م بخاری رحمہ اللہ نے کتنے سال کی عمر میں درس ِحدیث شروع کیا؟؟؟؟
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میرا خیال ہے کہ جب تک سوال کنندہ جواب کے صیح یا غلط ہونے کی تصدیق نہ کردے اگلا سوال نہ کیا جائے ورنہ صیح معلومات حاصل نہیں ہونگیں.
مثلا ﻣﺸﮑٰﻮۃ بہن کے اس سوال کے دو جوابات آ چکے ہیں آپ اور ارسلان کی طرف سے اور دونوں مختلف سوال یہ تھا.
ﺳﻮﺍﻝ:ﺣﺬﯾﻔﮧ ﺑﻦ ﯾﻤﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ
ﻋﻨﮩﻤﺎ ﮐﺎ ﻟﻘﺐ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ؟؟
دونوں جواب درست ہیں ایک اردومیں ہے ایک عربی میں۔۔۔۔
رازدان رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔صاحب سر رسول صلی اللہ علیہ وسلم
مثلا سیدنا خالدبن ولید رضی اللہ عنہ کا لقب ’’سیف اللہ‘‘ ہے ۔۔۔’’سیف اللہ ‘‘کہیں یا ’’اللہ کی تلوار‘‘ ایک ہی بات ہے۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
سوال :اما م بخاری رحمہ اللہ نے کتنے سال کی عمر میں درس ِحدیث شروع کیا؟؟؟؟
مشکٰوۃ سسٹر! چوبیس گھنٹے گزر گئے ہیں، ابھی تک کسی نے جواب نہیں دیا، لہذا بتا دیں۔
حافظ عمران الٰہی

نوٹ: گزارش ہے کہ اتنے اوکھے سوال نہ پوچھیں کچھ سوکھے سوال پوچھیں۔۔۔ ابتسامہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال :اما م بخاری رحمہ اللہ نے کتنے سال کی عمر میں درس ِحدیث شروع کیا؟؟؟؟
سولہ سال معروف ہے

سوال:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نبوت کے بعد مکی دور کتنے سالوں پر محیط تھا؟
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
میرا خیال ہے کہ جب تک سوال کنندہ جواب کے صیح یا غلط ہونے کی تصدیق نہ کردے اگلا سوال نہ کیا جائے ورنہ صیح معلومات حاصل نہیں ہونگیں.
مثلا ﻣﺸﮑٰﻮۃ بہن کے اس سوال کے دو جوابات آ چکے ہیں آپ اور ارسلان کی طرف سے اور دونوں مختلف سوال یہ تھا.
ﺳﻮﺍﻝ:ﺣﺬﯾﻔﮧ ﺑﻦ ﯾﻤﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ
ﻋﻨﮩﻤﺎ ﮐﺎ ﻟﻘﺐ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ؟؟
جواب صحیح ہونے پر مطلع نہیں کیا جائے گا۔سوال کنندہ کو جواب کا علم ہونا ضروری ہے۔غلط جواب پر نشاندہی کی جائے گااور لازم نہیں کہ غلطی پر دررست جواب بھی بتایا جائے۔۔۔اس سوال کو کسی دوسرے وقت کے لیے بھی اٹھا رکھا جا سکتا ہے!!
مشکٰوۃ سسٹر! چوبیس گھنٹے گزر گئے ہیں، ابھی تک کسی نے جواب نہیں دیا، لہذا بتا دیں۔
تین دن تک انتظار کیا جائے گا۔ ۔تمام اراکین کا انتظار کریں،جلدی جلدی جواب دینے سے چند اراکین ہی حصہ لے پائیں گے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سولہ سال معروف ہے

سوال:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نبوت کے بعد مکی دور کتنے سالوں پر محیط تھا؟
13 سال۔۔۔۔

قرآن کی کس آیت میں سب سے زیادہ اسماء الحسنٰی آئیں ہیں؟
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اور لازم نہیں کہ غلطی پر دررست جواب بھی بتایا جائے

تو بہن اس طرح تو اس تھریڈ سے مجھ جیسے کم علموں کو کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا اور ممکن ہے کہ سوال گندم اور جواب چنا بھی ہوتے رہیں.
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

سوال :اما م بخاری رحمہ اللہ نے کتنے سال کی عمر میں درس ِحدیث شروع کیا؟؟؟؟
سولہ سال معروف ہے
18 سال کی عمر میں ۔۔۔
امام بخاری رحمہ اللہ کے ابتدائے درسِ حدیث میں اختلاف ہے ۔۔معروف 16 سال ہے جب کہ ان کے اپنے قول کے مطابق 18 سال یا اس کے بعد کا عرصہ ہے ۔۔۔
اخت ولید اس پر روشنی ڈالیں اور تبصروں کے لئے الگ تھریڈ کھول لیں تاکہ اس تھریڈ میں سوال جواب برابر ملتے رہیں۔۔۔
 
Top